Latest News Urdu
پاکستان کی جانب سے ایک چین پالیسی کو مکمل حمایت فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ۔۔۔
چین نے اپنے خصوصی انتظامی خطے ہانگ کانگ کے لئے قومی سلامتی کی ایک نئی قانون سازی کی ہے جس کا مقصد امن و استحکام کو فروغ دینا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نےعدم مداخلت کی پالیسی پر یقین رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا…
Read More »چین میں پاکستانی طالب علم بی آر آئی کے تحت زراعت اور ٹیکنالوجی کے دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لئے کوشاں۔
بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کے آغاز سے پاک چین دوطرفہ اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت کو تقویت ملی ہے۔ بی آر آئی نے ثقافتی کلیت اور دو ملکوں کے عوام کے درمیان رابطہ سازی کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ چین کی نارتھ…
Read More »سی پیک کے تحت سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا عملہ کووڈ-19 کے دوران محفوظ اورموثرعملدرآمدکو یقینی بنانے میں مصروفِ عمل۔
سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ملازمین نے کووڈ-19کی وباکے دوران اس پراجیکٹ پر محفوظ اور موثر عمل درآمد کو یقینی بنایا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس منصوبے کے احاطوں میں وبائی مرض کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس پر قابو پانے کے لئے 2,700 سے زائد پاکستانی مزدور اور 650…
Read More »وفاقی بجٹ 21-2020 میں سی پیک کے مغربی روٹ کے لئے خاطر خواہ رقم مختص کی گئی ہے۔
بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک پاکستان کی معاشی نمو کا ایک اہم محرک ہے۔ تفصیلات کےمطابق حکومت پاکستان نے مالی سال برائے 21-2020کے وفاقی بجٹ میں سی پیک سے جڑے منصوبوں کے لئے خاطر خواہ رقم کی منظوری دی ہے۔ سی…
Read More »پی پی آئی بی کی جانب سےسی پیک کے تحت پن بجلی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے دستاویزات کی منظوری۔
پبلک پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی بی) سی پیک کے تحت پن بجلی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی آئی بی نے وفاقی اور صوبائی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر حتمی منظوری کے لئے اکنامک کوآرڈنیشن رابطہ کمیٹی (ای سی…
Read More »سی پیک کووڈ-19 کے بعد کی صورتحال میں علاقائی معاشی نمو کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا،وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بیجنگ میں منعقدہ بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون سے متعلق ایک اعلی سطحی ویڈیو کانفرنس میں شرکت کی ہے۔ اس کانفرنس کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ کووڈ-19 کی وجہ سے ہونے والی معاشی سست روی سے نمٹنے کے…
Read More »حکومت سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں کا ترجیحی بنیادوں پر قیام عمل میں لانے کے لئےکوشاں۔
محکمہ سرمایہ کاری سندھ نے آگاہ کیاہے کہ سی پیک کے تحت دھابیجی اسپیشل اکنامک زون پر عملدرآمد کو تیزی سے یقینی بنایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری انویسٹمنٹ ڈپارٹمنٹ نجم احمد شاہ نے دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کی سماجی و اقتصادی میں متوقع نمایاں کردار پر روشنی ڈالتے…
Read More »بی آر آئی سے متعلق ایک اعلٰی سطحی ویڈیو کانفرنس میں سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینےکے عزم کی توثیق.
بیلٹ اینڈ روڈانشی ایٹیو کے تحت بین الاقوامی تعاون کے حوالے سے18 جون 2020ء کو بیجنگ میں”بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون: کووڈ-19سے نمٹنے میں اظہارِیکجہتی ” کے عنوان سے ایک اعلی سطحی ویڈیو کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر بی آر آئی کے شراکت داروں نے کووڈ-19کی عالمی…
Read More »سی پیک کا دوسرا مرحلہ پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے سفر کو آگے بڑھانے کے لئے تیار، چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
ہیوی میکینیکل کمپلیکس (ایچ ایم سی) میں جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے چھ چینی کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس تقریب کے دوران چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ ہیوی میکینیکل کمپلیکس (ایچ ایم…
Read More »چین کووڈ-19 کی وبا سے قطع نظر بی آر آئی کے تحت عالمی تعاون کو مزید فروغ دے گا۔
چینی سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ژی نے بیجنگ میں بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون سے متعلق ایک اعلی سطحی ویڈیو کانفرنس کی صدارت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق اس کا آغاز صدر شی جن پنگ کے تحریری خطاب سے ہوا۔ چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے خط…
Read More »










