Latest News Urdu
خیبر پختونخواہ میں سی پیک کے سپیشل اکنامک زون میں صنعتی سہولیاتی مرکزکا قیام عمل میں لایا گیا۔
حکومتِ پاکستان نے سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں کے تحت ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ) کو تیز کرنے کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایاہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اکنامک زون ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی (کے پی ای زیڈ ڈی ایم سی)…
Read More »چائینہ الیکٹرک پاور ایکوپمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے مقامی آبادی کے لئے راشن کا عطیہ۔
پاکستان اور چین نے ہمیشہ سے ہر محاذ پر ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ دیا ہے اور اب کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں بھی چین کی جانب سے پاکستان کی بھرپور مدد مضبوط دوستی کی بہترین مثال ہے۔ چینی حکومت کی مختلف سرکاری اور غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز)…
Read More »چین پاکستان کا سب سے بڑا ماربل درآمد کنندہ ہے۔
چین-پاکستان دوطرفہ معاشی اور تجارتی تعلقات اس وقت سے بہتری کی ایک نئی راہ پر گامزن ہوئے ہیں جب 2006ء میں دو طرفہ آزادانہ تجارت کے معاہدے پر دستخط کیے گئے تھے۔ ژیامین اسٹون ٹریڈنگ کمپنی کے جنرل منیجر فینگ زیہوا نے اس بات پر زور دیا ہے کہ چین…
Read More »حکومت نے گوادر بندرگاہ اور گوادر فری زون کیلئے ٹیکس مراعات کی منظوری دے دی۔
گوادر بندرگاہ کی تعمیر و ترقی کے سفر کوچین اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ (سی او پی ایچ سی ایل) کے ذریعہ سے آگے بڑھایا جارہاہے اور اس نےپاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے کثیر مواقع فراہم کیے ہیں۔ سینیٹ کی فنانس کمیٹی نے متفقہ طور پر مالیاتی بل…
Read More »مضبوط اور خوشحال پاکستان چین کی اصل طاقت کا سر چشمہ ہے۔۔۔چینی سفیر یاؤ جِنگ۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جِنگ نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے عصری منظرنامے میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے خصوصی ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس ملاقات کے دوران قومی اسمبلی کےسپیکر نے کہا کہ پاک چین تعلقات مشترکہ جغرافیائی ،سیاسی ، معاشی ،…
Read More »پیپلز لبریشن آرمی کے طبی وفد کی پاک فوج کے سربراہ سے خصوصی ملاقات۔۔۔تمام شعبوں میں ترجیحی مدد فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ۔
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیپلز لبریشن آرمی( پی ایل اے) جنرل ہسپتال کے آئی سی یو ڈپارٹمنٹ کے چیف میجر جنرل ڈاکٹر چاؤ فیہو کی سربراہی میں دس رکنی طبی وفد سے خصوصی ملاقات کی ہے۔اس ملاقات کے دوران پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر…
Read More »کووڈ-19 کی صورتحال میں اقتصادی بحران سے نمٹنے کے لئے بی آر آئی نہایت ہی اہمیت کا حامل.
سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے سابق گورنر یاسین انور نے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو بڑھانے کے لئے بہت سارے اور متنوع مواقع فراہم کرتا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی…
Read More »پاکستان اور چین سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے لئے پرعزم۔
چینی وزارت سائنس وٹیکنالوجی کاٹارچ ہائی ٹیک انڈسٹری ڈویلپمنٹ سینٹر اور کمسیٹس اسلام آبادکے عہدیدار سائنس وٹیکنالوجی کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کے قیام اور انتظام و انصرام کے لئے دونوں فریقوں نے ایک میٹنگ…
Read More »گیزوباکارپوریشن سی پیک کے تحت ہائیڈرو پاور منصوبوں پر محفوظ عمل درآمد کو یقینی بنانے میں مصروفِ عمل۔
چین اور پاکستان سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے پرعزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چائینہ انرجی انجینئرنگ گروپ (سی ای ای سی) نے گیزوبا کارپوریشن کے 22 چینی ٹیکنیشین کو پاکستان بھیج دیا ہے تاکہ سی پیک پن بجلی منصوبوں کی آسانی اور بروقت تکمیل کو یقینی بنایا…
Read More »پاکستان چین کے سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم میں شامل ہونے والا پہلا غیر ملکی ملک بن گیا۔
چین اور پاکستان کے مابین ایرو اسپیس اور ہوا بازی میں تعاون پوری غور و خوض کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چائینہ سیٹلائٹ نیویگیشن آفس (سی ایس این او) کے ڈائریکٹر جنرل اور بیڈو نیویگیشن سیٹلائٹ سسٹم (بی ڈی ایس) کے ترجمان آر این چینکی نے…
Read More »











