Latest News Urdu
پاکستان لداخ کے بارے میں چین کے موقف کی بھرپورحمایت کرتا ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
چین-پاکستان دوطرفہ تعلقات ایک دوسرے کے مابین باہمی اعتماد ، احترام اور خیر سگالی کے جذبات سے مشروط ہیں اور گذشتہ برسوں کے دوران یہ رشتہ سدا بہار تذویراتی شراکت دارانہ مراسم کی شکل اختیار کر گیاہے جبکہ دونوں ممالک نے مشکل اوقات میں ایک دوسرے کا بھرپورساتھ دیا ہے۔…
Read More »حکومت فصلوں کی پیداوار بڑھانے کے لئے چین سے زرعی ٹیکنالوجی حاصل کرے گی: وزیر اعظم خان۔
حکومت پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زرعی ترقی کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت فصلوں کی پیداوار میں اضافہ کے لئے جدید زرعی ٹیکنالوجی درآمد کرنے کے لئے چین کے ساتھ شراکت داری قائم کررہی…
Read More »چین نے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں کامیابی کی مثال قائم کی۔
ایک پاکستانی شادی شدہ جوڑہ جو کووڈ-19کے وباء کے بعد چین میں ڈاکٹر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہا ہےنے کووڈ-19کے خلاف جنگ میں چین کے بے مثال اقدامات کی شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔ اس پاکستانی جوڑے نے وبائی مرض کے دوران نظم و ضبط کو…
Read More »بی او آئی نے پاکستان میں ایف ڈی آئی کو تیز کرنے کے لئے ڈیجیٹل انفارمیشن پورٹل متعارف کرائی۔
بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کی سہولت کے لئے تمام خدمات کو ڈیجیٹل بنانے کے لئے خصوصی اقتصادی زون (ایس ای زیڈ) انفارمیشن پورٹل کا آغاز کیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق جدیدٹیکنالوجی سے چلنے والا یہ نظام نہ صرف شفافیت کو یقینی بنائے…
Read More »سی پیک کے ایم ایل ون ریلوے پراجیکٹ کے تحت 100000 سے زیادہ ملازمت کے مواقع پیدا ہوں گے۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سی پیک کے مین لائن ون (ایم ایل 1) ریلوے منصوبے کے تحت 100000سے زیادہ ملازمت کے مواقع پیدا ہوں گے۔ ایم ایل ون منصوبےکی ترقی اورعملدرآمد پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ اس منصوبے سے…
Read More »حکومت سی پیک پر عمل درآمد تیز کرنے کے لئے ادارہ جاتی اقدامات اٹھائے گی۔
حکومت سی پیک پر عمل درآمد تیز کرنے کے لئے ادارہ جاتی اقدامات اٹھائے گی۔ چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جِنگ نے وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ اور محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات کی ہے اور اس دوران باہمی مفادکے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس ملاقات میں…
Read More »چین دنیا کے نقشے پرایک اہم عالمی طاقت کے طور پر ابھرا ہے۔وزیر اعظم عمران خان۔
وزیر اعظم عمران خان نے چینی قیادت اور پاک چین دوطرفہ سٹریٹجک کوآپریٹو شراکت داری کوشاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ تفصیلات مطابق قومی اسمبلی (این اے) میں تقریر کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات ہمیشہ سے دوسرے ممالک کےمقابلے میں سب سے زیادہ…
Read More »سی پیک کے تحت 2.4ارب ڈالر لاگت کےکوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے سہ فریقی معاہدے پر آج دستخط ۔
سی پیک فریم ورک کے تحت آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) میں 1124 میگاواٹ کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے کامیاب نفاذ کی سمت ایک اہم سنگ میل طے کر لیاگیا ہے اور چین کی ایک کمپنی، پاکستان کی حکومت اور آزاد جموں کشمیر کے مابین سہ فریقی معاہدے…
Read More »چین کی جانب سے کووڈ-19کے خلاف جنگ اور ٹڈیوں کے حملوں سے نمٹنے میں مدد کے لئے این ڈی ایم اے کو یو اے ویز کی فراہمی۔
چین اور پاکستان کے مابین سچی دوستی سے مشروط برادرانہ تعلقات استوار ہیں جو ہر دکھ سکھ میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے رہتے ہیں۔ واضح رہے کہ چین ہرمشکل کھڑی میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے اور اس نے ہر محاذ پر بھرپورحمایت کو یقینی بنایا…
Read More »چین کی جانب سےکووڈ-19سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد کے لئے تھری ڈی پرنٹڈ وارڈوں کے 15 یونٹوں کا عطیہ۔
کووڈ-19 کے پھیلاؤ کے بعد سے چین نے ووہان میں پاکستانی طلباء کی دیکھ بھال سے لے کر میڈیکل سامان اور خدمات کی فراہمی تک ہر ممکن مدد کو یقینی بنایا ہے۔ ینگ چوانگ بلڈنگ ٹیک(شنگھائی) کمپنی لمیٹڈ نےپاکستان میں کووڈ- 19 کو کنٹرول کرنے اور اس پر قابو پانے…
Read More »











