Latest News Urdu
چین اور پاکستان کا کووڈ-19 پرمشترکہ ردعمل اور تعاون میکانزم کے حوالے سےپہلی ویڈیو کانفرنس کا انعقاد۔
چین اور پاکستان نے کووڈ-19پر مشترکہ ردعمل اور تعاون میکانزم کے حوالے سے پہلی ویڈیو کانفرنس کا انعقاد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت امورخارجہ کے اعلٰی عہدیداروں نے اس کانفرنس کی میزبانی کی۔ جبکہ متعلقہ وزارتوں نے بھی اس میں خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس ویڈیو کانفرنس کا…
Read More »چینی بس فرم کا کووڈ- 19 سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد کے لئے 200,000 ماسک کا عطیہ۔
چین کا سرکاری اور نجی سطح پر کووڈ-19سے نمٹنے کے لئےپاکستان سے مستقل تعاون دونوں ممالک کی حقیقی دوستی کا مظہرہے۔ پاکستان میں کووڈ-19 کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس پر قابو پانے کے لئے دونوں اطراف کی بس کمپنیوں نے اتفاقِ رائے کیاہے۔ چینی ژینگژو یوٹونگ بس کمپنی لمیٹڈ…
Read More »چینی میٹریولوجیکل کنسٹرکشن کمپنی (ایم سی سی) سینڈک کے علاقے میں ریسرچ میں تیزی لائے گی۔
بلوچستان کی صوبائی حکومت نےمقامی سطح پر سینڈک میٹلز لمٹیڈ(ایس ایم ایل) کے نام سےرجسٹرڈ چین کی میٹریولوجیکل کنسٹرکشن کمپنی (ایم سی سی) کو سینڈک لیز کےعلاقے میں کچی دھات کی تلاش اور ترقی کے لئے نان آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) کا اجراء کیا ہے۔ واضح رہے کہ صوبائی…
Read More »چین-پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت صنعت کاری کو فروغ دینے کے لئے 15 رکنی سی پیک بزنس کونسل تشکیل۔
سرمایہ کاری بورڈ (بورڈ آف انویسٹمنٹ) نے سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعت کاری کا خیر مقدم کرنے کے لئے 15 رکنی سی پیک بزنس کونسل کی تشکیل نو کی ہے۔ اس کونسل میں پبلک سیکٹر اور بزنس کمیونٹی کے ممبران شامل ہیں۔ سرمایہ کاری بورڈ کے تحت مشاورتی…
Read More »پاکستان چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) میں بھرپورحصہ لے گا۔
چین کے شہر شنگھائی کے نیشنل ایگزبشن اینڈ کنونشن سینٹر میں 5تا 10نومبر کے دوران تیسراچائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) منعقد کیا جا رہا ہے۔اور اس نمائش کے لئے اندراج کاآغاز ہوچکا ہے اور دلچسپی رکھنے والے تاجروں کی سہولت کے لئے انگریزی اور چینی دونوں زبانوں…
Read More »چین دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔ترجمان،چینی وزارت خارجہ۔
چین اپنی قومی خودمختاری ، علاقائی سالمیت اورامن وسلامتی کے تحفظ میں پاکستان کی بھر پور حمایت کرتا ہےاور دہشت گردی اور انتہا پسندی سے نمٹنے کے لئے پاکستان کی کوششوں کو شاندار الفاظ میں سراہتا ہے۔ تفصیلات کےمطابق چین نے کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ای) پر…
Read More »سی پیک کا دوسرا مرحلہ زرعی شعبے میں ٹیکنالوجی کی منتقلی کو فروغ دینے میں نہایت معاون۔
حکومتِ پاکستان زراعت کے شعبے کو جدید رجحانات سے روشناس کرنے کے ذریعے سےکاشتکاروں کےمعیارِ زندگی کو بہتر بنانےاور قومی معیشت میں اس کے مثبت اثرات کو بڑھانے کے لئے خاص توجہ دے رہی ہے کیونکہ زراعت قومی معیشت پر اثرانداز ہونے والاسب سے بڑا شعبہ ہے۔واضح رہے کہ زراعت…
Read More »چینی کمیونسٹ پارٹی کا پاکستان میں کووڈ-19سے نمٹنے میں مدد کے لئے 40,000 سرجیکل ماسکس کا عطیہ۔
چین کی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبہ کی جانب سے چینی سفیر یاؤ جِنگ نے پاکستان میں کووڈ-19سے نمٹنے میں مدد کے لئےوزیر اعظم عمران خان کو 40,000 سرجیکل ماسک کا عطیہ پیش کیا ہے۔ دریں اثنابیجنگ لینوآن ٹیلنٹ انٹرنیشنل انڈسٹری کارپوریشن نے…
Read More »چینی کمپنیاں پاکستان میں زرعی پیداوار کو بڑھانے میں نہایت مددگار۔
چین اور پاکستان نے سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زراعت اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں باہمی تعاون کو تیز کیا ہے۔ چین کی نارتھ ویسٹ ایگریکلچر اینڈ فارسٹری یونیورسٹی (این ڈبلیو اےایف یو) کے ایک پاکستانی طالب علم نے کھیراکی پیداوار کو فروغ دینے کے لئے کامیابی سے ریسرچ…
Read More »سی پیک بلوچستان میں امن و خوشحالی کی نوید ثابت ہوگا۔ سپیکر قومی اسمبلی۔
حکومت پاکستان سی پیک کے کامیاب نفاذ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے جس سے بلوچستان سمیت پورے ملک میں ترقی اور خوشحالی آئے گی۔جبکہ سی پیک کے تحت بلوچستان کی سماجی و معاشی ترقی کو خاص ترجیح دی گئی ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اس عزم کا…
Read More »











