Latest News Urdu
سی پیک پاکستان میں معاشی انقلاب کے لئے نیگ شگون ثابت ہوگا۔
وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان اور وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے ریڈیو پاکستان کے کرنٹ افیئر پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سی پیک کو پاکستان کے لئے گیم چینجر قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان وفاقی وزراء نے حکومت کی سی پیک کو…
Read More »وزیراعظم پاکستان آج سی پیک کے تحت آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی دستخطی تقریب میں خصوصی شرکت کریں گے۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے بتایا ہے کہ سی پیک کے تحت 1.5 ارب امریکی ڈالر کی لاگت کےآزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی چائینہ گیزوبہ گروپ کے ساتھ دستخطی تقریب آج منعقدہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان دستخطی تقریب…
Read More »سی ڈی ڈبلیو پی کی جانب سے سی پیک کے تحت ایم-8 کے ہوشاب تا آواران سیکشن کے لئے 26 ارب روپے کی منظوری۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اعلان کیا ہے کہ سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے ایم-8 کے ہوشاب سے آواران سیکشن کی 146 کلومیٹر شاہراہ کی تعمیرکے لئے 26 ارب روپے کی منظوری دی ہے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے اس…
Read More »چین کی جانب سے ”ون چین پالیسی” کے لئے پاکستان کی حمایت خوش آئیند قرار.
چین اور پاکستان سدا بہار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت دار ہیں اور باہمی مفادات کے معاملات میں وہ ہمیشہ ایک دوسرے کی حمایت کے لئے اٹھ کھڑے ہوجاتے ہیں۔ پاکستان نے ‘ون چین پالیسی کے بارے میں اپنی بھرپور حمایت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی…
Read More »وزیراعظم پاکستان سی پیک کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے لئے پُر عزم۔
وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ اور وفاقی وزراء سے سی پیک سے منسلک منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے خصوصی ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پروزیر اعظم نے کہا ہےکہ سی پیک چین کے ساتھ…
Read More »پاکستان کی شیڈونگ آن لائن ایکسپورٹ ایکسپو 2020 میں بھرپور شرکت۔
کووڈ-19 کے وباکے دوران کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے چین کی جانب سے اپنے شہر جینان میں منعقدہ آن لائن ایکسپورٹ ایکسپو 2020 (راؤنڈ- II) میں پاکستان نے بھرپورحصہ لیا ہے۔ شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین حیدر نے اس بات پر زور دیا کہ آن لائن…
Read More »چین پاکستان میں ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ایگریکلچر انسٹیٹیوٹس کا قیام عمل میں لائے گا۔
وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام نے چینی سفیر یاؤ جِنگ سے زراعت کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لئے تبادلہ خیال کرنے کے لئے خصوصی ملاقات کی ہے۔ وفاقی وزیر کا اس دوران کہنا تھا کہ چین پاکستان کے پھلوں کی…
Read More »چین نے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی ترجیحی مدد کو یقینی بنایاہے: ژاؤ لیجیان،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ۔
چین اور پاکستان کے درمیان سچی دوستی اور برادرانہ تعلقات استوار ہیں جو ہر دکھ سُکھ کی گھڑی میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہوتےہیں۔ دونوں ممالک نے کووڈ-19 کے پھیلنے کے بعد پیدا صورتحال میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے ذریعے سے مشترکہ طور پر روک تھام…
Read More »سی پیک کے تحت توانائی کے شعبے میں پاک-چین دو طرفہ تعاون نہایت خوش آئیند۔۔۔یاؤ جنگ،چینی سفیر برائے پاکستان۔
پاکستان میں متعین چینی سفیر یاؤ جِنگ نے وفاقی وزیر برائے توانائی و پٹرولیم عمر ایوب خان سے خصوصی ملاقات کی ہےاور باہمی دلچسپی کے امور خصوصاً توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ وفاقی وزیر نے کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ معاہدے کی اہمیت پر روشنی…
Read More »چائینہ-پاکستان گوادر فقیر پرائمری سکول کو مڈل کادرجہ دے دیا گیا۔
سی پیک کا دوسرا مرحلہ پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے پر مرکوز ہے۔ سی پیک نے بنیادی طور پر بلوچستان میں مقامی لوگوں کے معیارِ زندگی کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ چائینہ فاؤنڈیشن فار پیس اینڈ ڈویلپمنٹ (سی ایف پی ڈی) کے…
Read More »











