Latest News Urdu
سی پیک نے پاکستان کی قابل تجدید توانائی کی صلاحیت کو بروئے کار لانے میں مدد فراہم کی۔
چائینہ رینیوبل انرجی انجینئرنگ انسٹیٹیوٹ (سی آر ای ای آئی) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) نے پاکستان جیسے ممالک کو پن بجلی منصوبوں میں سرمایہ کاروں کوراغب کرنے میں مدد فراہم کی ہے۔ بی آرآئی کے تحت چین پاکستان…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کی بہترین قیادت میں پاکستان نے مضبوطی سے کووڈ-19 کا مقابلہ کیا: چینی سفیر،یاؤ جِنگ۔
250بیڈڈآئسولیشن ہسپتال اور انفیکشنز ٹریٹمنٹ سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر یاؤ جِنگ نے ریکارڈ وقت میں منصوبے کی تکمیل کو ایک معجزہ قرار دیا ہے۔چینی سفیر نے کووڈ-19 بحران کاموثر طریقے سے مقابلہ کرنے میں وزیر اعظم کی قیادت اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر…
Read More »وزیراعظم پاکستان نےاسلام آباد میں چائینیز فنڈڈ آئسولیشن ہسپتال اور وبائی امراض کے ٹریٹمنٹ سینٹر کا افتتاح کر دیا۔
وزیر اعظم پاکستان نے وبائی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کی طبی امداد کے لئے ریکارڈ 40 دن میں مکمل ہونے والے 250 بستروں پر مشتمل جدید ترین آئسولیشن ہسپتال اور انفیکشنز ٹریٹمنٹ سینٹر کا افتتاح کیا ہے۔ اس موقع پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چینی…
Read More »چینی قونصل جنرل کی جانب سے سی پیک پراجیکٹس پر کام کرنے والے چینی ملازمین کے لئے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار۔
ایڈیشنل چیف سیکریٹری مومن آغا نے چینی سیکیورٹی سے متعلق پرائمری جوائنٹ ورکنگ گروپ کے اجلاس کی صدارت کی۔ اس میٹنگ میں چینی قونصل جنرل لانگ ڈنگ بین نے شرکت کی۔ انہوں نے سی پیک پراجیکٹس پر کام کرنے والے چینیوں کے سیکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد اور اطمینان کا…
Read More »چین کی جانب سے پاکستان میں ووکیشنل ٹریننگ کو بڑھانے کے لئے 4 ملین ڈالر کی فراہمی۔
وزارت اقتصادی امور میں ووکیشنل سکول ایکوپمینٹ اینڈ میٹریل پروگرام کے لئے دستخطی تقریب چینی سفیر یاؤ جِنگ کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اس دستخط شدہ منصوبے کے تحت چین پاکستان کے مختلف علاقوں کے اداروں میں تربیت کے لئےپیشہ ورانہ سامان کے لئے 4 ملین ڈالر…
Read More »بی آر آئی کانفرنس میں سی پیک کے تحت تعمیر وترقی کا سفر خوش آئیند قرار، علاقائی رابطہ سازی کے لئے کوششوں پر زور، ”نئی سرد جنگ” کا تصور مسترد، فوڈ اینڈ میڈیسن سیکیورٹی کو یقینی بنانے کامطالبہ۔
اسلام آباد۔(8جولائی ، 2020) – پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو( بی آر آئی) پر پہلی غیر سرکاری آن لائن کانفرنس کا انعقاد کیا۔جس میں اس کے فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک پر خاص طور پر روشنی ڈالی گئی۔اس کانفرنس میں 8 ممالک کے…
Read More »چین،افغانستان اورپاکستان کے نائب وزرائے خارجہ کے مابین تیسرے اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کا انعقاد۔
7 جولائی 2020ءکوچین کے نائب وزیر خارجہ لوؤ زوہوئی ، افغانستان کے نائب وزیر خارجہ میرویس ناب اور پاکستان کے سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے چین – افغانستان-پاکستان کے مابین تیسرےسہ فریقی اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کی ہے۔اس سلسلہ وار بحث و مباحثے کے دوران تمام فریقوں نے مواصلات…
Read More »چین کی جانب سے سی پیک پر عملدرآمدکے سلسلے کو آگے بڑھانے کے لئے وزیر اعظم پاکستان کے عزم کی تعریف۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے سی پیک کے حوالے سے وزیر اعظم پاکستان کے حالیہ بیان کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے گزشتہ دنوں سی پیک کے تحت آزاد پتن ہائیڈل پاور پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخط کی تقریب کے دوران…
Read More »سی پیک پاکستان کے اقتصادی شعبے کا کایا پلٹنے کے لئے ایک اہم محرک ہے: صدر آزاد جموں کشمیر۔
آزاد جموں کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے اسلام آباد انسٹیٹیوٹ آف کنفلکٹ ریزلوشن کے زیر اہتمام سوال و جواب کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین کے مابین مضبوط باہمی تعلقات کا مظہر ہے۔ صدر اے جے کے نے مزید کہا…
Read More »سی پیک پاکستان کے مستقبل کا روشن باب ہے،وزیر اعظم عمران خان۔
وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز سی پیک کے تحت چائینہ گیزوبا گروپ کے ساتھ 700 میگاواٹ کے آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ معاہدے کی دستخطی تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق 1.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اس منصوبے کے سبب 3000 مقامی…
Read More »











