Latest News Urdu
سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاکستان اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی کے شعبے میں باہمی تعاون فروغ پانے کےقوی امکانات۔
سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاکستان اور چین کے مابین ٹیکنالوجی کے شعبے میں باہمی تعاون میں تیزی آنے کے قوی امکانات موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چین کے ملٹی نیشنل کارپوریشنز پاکستان میں اپنی سرگرمیاں شروع کرنے کے لئے سرگرم عمل ہیں اور ملک میں ٹریڈ مارک اور…
Read More »سی پیک کے تحت مین لائن-1 ریلوے منصوبہ تاخیر کا شکار نہیں۔۔۔ بہت جلد پیش رفت ہوگی: چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت مین لائن 1 (ایم ایل – 1) ریلوے منصوبہ پر عملدرآمد حکومت کی اہم ترجیحات کا حصہ ہے اور اس میگا پراجیکٹ کے نفاذ میں سست روی یا جمود…
Read More »حکومت نے سی پیک کی بروقت تکمیل کے لئے موثرطریقہ کار وضع کیا:نغمانہ ہاشمی،پاکستانی سفیر برائے چین۔
چین میں متعین پاکستان کی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کہا ہے کہ حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے بہترین حکمت عملی اور طریقہ کار وضع کیا ہے۔ سی پیک کی اہمیت سے آگاہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ…
Read More »دوستی کے عظیم رشتے سے مربوط چینی شہریوں کی پاکستان میں مستحق خاندانوں کے لئے اشیائے خوردنوش کا عطیہ۔
یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ پاک چین دوستی وقت آزما ہے اور دونوں ممالک کے مابین یہ قربت خلوص ، عزم اور اعتماد پر مبنی ہے۔ ہر طلوع ہونے والی نئی صبح اس عظیم رشتے کو مزید مستحکم اور توانا بنانے کی نوید لے کر آتی ہے۔ واضح رہے…
Read More »چینی کمپنی کی جانب سےچاغی میں لاک ڈاؤن کے دوران 2500 خاندانوں کو راشن کی فراہمی۔
چین ہمیشہ سے پاکستان کے ساتھ مشکل گھڑی میں چٹان کی طرح کھڑا رہا ہے۔ کووڈ-19کی وبا کے پھیلنے کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں چین کی جانب سے طبی امداد کے علاوہ چینی تنظیموں کی پاکستان کو کوڈ 19 سے لڑنے میں بھرپور مدد بھی قابل تحسین ہے۔…
Read More »چین اور پاکستان کے طبی ماہرین کے مابین کووڈ-19کی وبا کا مقابلہ کرنے کے لئے ویڈیو کانفرنس کا انعقاد۔
چین کےصوبہ جیانگسو کے ہسپتال کے طبی ماہرین نے واضح کیا ہے کہ وہ کووڈ- 19 کے خلاف جنگ میں اپنے آہنی بھائی پاکستان کی مدد کرنے کے خواہاں ہیں۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کووڈ-19 سے نمٹنے اور اس کو کنٹرول کرنے کے لئے پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے…
Read More »چین نے کووڈ- 19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کو ادویات کی فراہمی کے ذریعے سےموثر کردار ادا کیا۔
کووڈ-19 کے سبب پیدا صورتحال کے آغاز سے ہی چین ہر طرح سے پاکستان کا ساتھ دے رہا ہے۔ کووڈ- 19 کے خلاف جنگ میں سرکاری اور نجی شعبے دونوں پاکستان کی مدد کے لئے آگے بڑھے ہیں۔ ایک چینی دوا ساز کمپنی نے پاکستان میں کووڈ-19 سے مقابلے کے…
Read More »چین کی جانب سے پاکستان کے عالمی سطح پر قرضوں میں ریلیف کے اقدام کی حمایت۔
چین نے عالمی قرضوں میں ریلیف کے لئے پاکستان کے اقدام کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ چین کے سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ژی نے تسلیم کیا ہے کہ کووڈ-19 ایک عالمی وبائی بیماری ہے اور اس سے عالمی معاشی ترقی متاثر ہوگی۔ وزیر خارجہ قریشی سے بات…
Read More »چین مستقل بنیادوں پر پاکستان کو طبی امداد کی فراہمی کو یقینی بنا رہاہے: یاؤ جنگ،چینی سفیر برائے پاکستان۔
پاکستان میں متعین چینی سفیر یاؤ جِنگ نے طبی امداد اور کووڈ -19 کی وبا سے نمٹنے کے لئے مہارت اور تجربات کے تبادلے کے سلسلے میں پاکستان کی مستقل حمایت کو یقینی بنانے میں کلیدی کردار ادا کیاہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا ہےکہ چین مستقل بنیادوں…
Read More »چینی یونیورسٹی کی جانب سے کووڈ- 19 کے خلاف جنگ میں سرگودھا یونیورسٹی کے لئے 3,000 ماسکس کا عطیہ۔
چین نے کووڈ-19کے وبائی مرض کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں قطعی طور پر سست روی کا مظاہرہ نہیں کیابلکہ اپنے قابل اعتماد دوست پاکستان کی مسلسل مدد کو یقینی بنایا ہے۔ چین کی ہونان نارمل یونیورسٹی (ایچ این یو) نے یونیورسٹی آف سرگودھا (یو او ایس) کو 3,000…
Read More »











