Latest News Urdu
پاکستان کی جانب سے کووڈ-19کے خلاف جنگ میں چین کی مستقل حمایت خوش آئیند قرار۔
پاکستان نے مشکل گھڑی میں مستقل حمایت پر چین سے تشکر کا اظہارکیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی،پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے وبائی مرض پھیلنے کے تناظر میں چین کے تعاون اور بروقت مدد…
Read More »چین کووڈ۔19 کے خلاف جنگ میں عالمی سطح پر امداد کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ترجمان،چینی وزارتِ خارجہ۔
کووڈ-19 کی وبا کےعالمی سطح پر پھیلنے کے بعد چین عالمی رہنما کے طور پر ابھرا ہے۔ چینی دفتر خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہےکہ چین نے بین الاقوامی تنظیموں اور پاکستان سمیت 127 ممالک کو طبی امداد فراہم کیا ہے۔ژاؤ لیجیان نے مزید کہا کہ چین کے…
Read More »کووڈ -19 کے خلاف جنگ میں امدادی سازو سامان کی فراہمی پر خیبر پختونخواہ حکومت چین کا نہایت شکرگزار ہے۔۔۔۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کے مشیر برائے اطلاعات اجمل خان نے مشکل گھڑی میں شانہ بشانہ کھڑا ہونے پر چین کا نہایت شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کے پی کے عوام کے لئے امدادی سامان مہیا کرنے پر چینی سفیر یاؤ جنگ کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔ واضح…
Read More »سی پیک کے تحت ایم -6 موٹر وے کی تعمیر رواں سال کے آخر تک شروع ہو جائےگی: عاصم سلیم باجوہ،چیئرمین سی پیک اتھارٹی
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ سی پیک کے تحت 204.28 ارب روپے کی لاگت کےسکھر -حیدرآباد موٹر وے (ایم 6) کی تعمیر رواں سال کے آخر تک شروع ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بلِٹ آپریٹ ٹرانسفر (بی او ٹی) کے…
Read More »پی آئی اے نےچین سے 22 ٹن طبی سازوسامان وطن پہنچا دیا۔
پاکستان میں کووڈ-19 کے وبائی مرض کے پھیلنے سے نمٹنے کے لئے چین سے طبی امداد کی فراہمی جاری ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) چین کے شہر چینگدوسے 22 ٹن طبی سازوسامان لایا ہے جس میں 59 وینٹی لیٹرز اور 936 کلو گرام سرجیکل ماسکس کے علاوہ…
Read More »چین نے پاکستان میں سی پیک سمارٹ یونیورسٹی منصوبے کے لئے 2 ارب روپے فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
چین سی پیک منصوبہ کے تحت پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں کوشاں ہے اور چین نے سی پیک سمارٹ یونیورسٹی منصوبے کی تکمیل میں آسانی کے لئے 2.048 ارب روپے کی امدادی رقم مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد نوجوانوں…
Read More »نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) چین سے ہنگامی بنیادوں پرطبی سازوسامان حاصل کرنے میں مصروفِ عمل …..
کووڈ-19 کی وبا سے لڑنے کے لئے طبی سازوسامان کی بڑھتی ہوئی مانگ کے سبب نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) چین سے طبی سازوسامان حاصل کرنے میں مسلسل مصروفِ عمل ہے۔تفصیلات کے مطابق چین سے خریدے گئے طبی سازوسامان میں 2000 ٹیسٹنگ کِٹس ، 50 موبائل ایکسرے…
Read More »چین نے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں عالمی سطح پر کامیابی کی مثال قائم کی:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
چین نے کووڈ-19کی وبا سے نمٹنے کے لئے پاکستان کی پائیدار اور مستقل مدد و معاونت کو یقینی بنایا ہے۔تفصیلات کےمطابق چینی سفیربرائےپاکستان یاؤ جِنگ نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے خصوصی ملاقات کی جس میں موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ چینی سفیر نے اس بات کی نشاندہی…
Read More »چین کی جانب سے اسلام آباد کے صنعتی زون کے لئے پاکستان کو کم لاگت والےاسٹریٹ لیمپس کی فراہمی….
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے صنعتی زون کو روشنیوں سے منور کرنے کے لئے چین کی برقی صنعت کی ایک مشہور کمپنی نے ایل ای ڈی اسٹریٹ لیمپس فراہم کیے ہیں۔ اس چینی کمپنی نے اپنے آہنی دوست ملک پاکستان کے ساتھ سدا بہار سٹریٹجک شراکت داری کو…
Read More »پاک-چین تعلقات کوملکی یا عالمی چیلنجوں سے کسی صورت خطرہ نہیں: نغمانہ ہاشمی،پاکستانی سفیر برائے چین.
چین میں متعین پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاک چین دوطرفہ تعلقات پورے خطے کی امن اور سماجی و اقتصادی ترقی میں نہایت مددگار ثابت ہوں گے۔اس کے علاوہ پاک-چین دوطرفہ تعلقات کی 70 ویں سالگرہ منانے کی تیاریوں کا تذکرہ کرتے ہوئے…
Read More »










