Latest News Urdu
پاکستان اورچین کےطبی و فوجی ماہرین کاٹیلی کانفرنس میں کووڈ-19سے متعلق امورپر تبادلہ خیال۔
چین اور پاکستان کے فوجی اور طبی ماہرین کے مابین کووڈ-19کی وباکے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لئے ویڈیو کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پرپاکستانی عہدیداروں نے مشکل گھڑی میں مدد فراہم کرنے پر چین کا خصوصی طور پرشکریہ ادا کیا۔ ماہرین نے وبائی…
Read More »۔چین کی جانب سے صدرِ پاکستان عارف علوی کے دورہ چین کے اعزاز میں یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجراء۔
صدر پاکستان عارف علوی کووڈ-19 کی وباکے دوران یکجہتی اور حمایت کے لئے چین کا دورہ کرنے والے تیسرے عالمی رہنما بن گئے ہیں۔ چین کی حکومت اور اس کے عوام نے مشکل وقت میں پاکستانی تعاون پر نہایت شکریہ ادا کیاہے۔ اس کے ساتھ ساتھ چین نے یادگاری ڈاک…
Read More »سی پیک تاخیر کی افواہوں سے قطع نظر جاری و ساری ہے: چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
چین- پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کے مستقل تسلسل کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے سی پیک پر عمل درآمد کے تناظر میں پروپیگنڈا کو سختی سے…
Read More »چینی کمپنیوں کی جانب سےپاکستان کے لئے 5 ملین روپے اور امدادی سامان کا عطیہ۔۔۔۔
کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چین کی جانب سے پاکستان کی مستقل حمایت بے مثال ہے۔واضح رہے کہ چین کی ریاستی سطح پر امداد کے علاوہ چینی کمپنیوں نے بھی مشکل وقت میں اپنے آہنی دوست کی مدد کے لئے قدم آگےبڑھایا ہے۔ چائینہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن اور زونری کمپنی…
Read More »چین کا عالمی سطح پر کووڈ- 19 کے خلاف جنگ میں کردار قابلِ ستائش:اسد قیصر، سپیکر قومی اسمبلی۔
قومی اسمبلی کےسپیکر اسد قیصر نے مشکل گھڑی میں پاکستان کی مستقل حمایت اور پاکستانی شہریوں کی اپنے شہریوں کی طرح دیکھ بھال پر چین کے نیشنل پیپلز کانگریس کے چیئرمین کا خاص طور پرشکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ چین نے کووڈ-19کے خطرات سے نمٹنے…
Read More »چینی امداد نے بلاخوف وخطر اپنے فرائض سر انجام دینے کے قابل بنایا: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائی ڈی اے) آف پاکستان
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائی ڈی اے) آف پاکستان نے چینی حکومت، عوام اورطبی ماہرین کا بے حد شکریہ ادا کیا ہے کہ جنہوں نے کووڈ- 19 کے سبب پیدا صورتحال میں بین الاقوامی سفری پابندیوں کے باوجود مدد و معاونت کے لئے پاکستان کا رخ کیا۔ وائی ڈی اے…
Read More »وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سےکووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چینی مہارتوں کے اعتراف اور پذیرائی پر شنگھائی تعاون تنظیم کی تعریف۔
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے پلیٹ فارم سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کووڈ-19کی عالمی وبا کےخلاف جنگ میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے مشترکہ کوششوں اور موثر حکمت عملی اپنانے کی ضرورت پر زور دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کووڈ-19سے لڑنے کے لئے ایک دوسرے…
Read More »پاکستان کووڈ -19 سے نمٹنے کے لئے چینی تجربات سے استفادہ حاصل کرنے میں کوشاں.
پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی نے پاکستان میں کووڈ -19 کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لئے جاری جدوجہد کے دوران چین کی جانب سے مستقل حمایت پر تشکر کا اظہارکیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے چینی حکومت، عوام اور کاروباری اداروں کا نہایت…
Read More »پاکستان کو چین سے 2 ہزار وینٹیلیٹر ملیں گے۔
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئر مین لیفٹننٹ جنرل محمد افضل نے بتایا ہے کہ عالمی وبائی مرض کے پھیلنے کے سبب پیدا صورتحال میں وینٹی لیٹروں کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیش نظر پاکستان چین سے 2 ہزار وینٹیلیٹر حاصل کرے گا۔ انہوں نے اسپتالوں…
Read More »چین کی سیچوان نارمل یونیورسٹی (ایس این یو) کی جانب سے کراچی یونیورسٹی کے لئے 7000 ماسکس کا عطیہ۔
چینی عوام اور حکومت نے پاکستان کے ساتھ مشکل گھڑی میں دلی وابستگی کا واضح ثبوت دیا ہے کہ وہ پاکستان کو وبائی مرض کے سبب پیدا صورتحال سے نکالنے میں مدد فراہم کرتے رہیں گے۔ چین کی سیچوان نارمل یونیورسٹی (ایس این یو) نے کووڈ-19 کے خلاف مدد کے…
Read More »










