Latest News Urdu
سی پیک منصوبہ کے تحت حکومتِ خیبر پختونخواہ کا لوئر دیر تا گلگت لنک روڑ کی تعمیر کا فیصلہ ۔۔۔۔۔
حکومتِ خیبر پختونخواہ نے تجارت اور سیاحت کے فروغ کے علاوہ موجودہ روڑ پر بوجھ کوکم کرنے کے لئے لوئر دیر،ضلع چارسدہ تا گلگت تک لنک روڑ کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔یہ روڑ خیبر پختونخواہ میں چائینہ-پاکستان اکنامک کوریڈور کے متبادل شاہراہ کے طور پر استعمال ہونے کے ساتھ…
Read More »چینی سرمایہ کاروں کی پاکستان کی اقتصادی ترقی کے امکانات پر اطمینان کا اظہار۔۔۔۔۔
چینی تاجروں کے وفد نے سی پیک منصوبہ کے تحت صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں قائم علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کا خصوصی دورہ کیا جہاں انہوں نے فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کےچیئرمین سے ملاقات کی۔چینی وفد نے اس…
Read More »سی پیک منصوبہ کے تحت چین پاکستان کو نالج اور ٹیکنالوجی کی منتقلی میں معاونت فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ پاکستان میں نالج بیسڈ اقتصادیات کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے جس سے ملک کو ایک عہدِ جدید میں داخل ہونے میں مدد ملے گی۔ اسی طرح چین نے پاکستان کو معلومات اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کے ذریعے سے سماجی۔اقتصادی شعبے کی ساخت کو…
Read More »سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اہلکاروں کی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ میں چینی لینگوئج کورس مکمل۔۔۔۔۔
پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد نے صوبہ پنجاب کی سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اہلکاروں کی چینی لینگوئج کورس کی تکمیل پر تقسیمِ اسناد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اہلکاروں کی چینی زبان سیکھنے سے نہ صرف دونوں ملکوں کے…
Read More »چینی منڈی کی پاکستان کی زرعی مصنوعات کی طلب کو فروغ دے کر ترقی کی نئی راہیں ہموار کرنے میں کلیدی کردار۔۔۔۔۔
چین پاکستان کی زرعی برآمدات کو ہمسایہ ممالک تک رسائی کے ذریعے سے ترقی کو فروغ دینے کے لئے مسلسل مدد فراہم کر رہا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق پاکستان کو 300,000ٹن چینی ہمسایہ ملک چین برآمد کرنے کا خصوصی کوٹہ فراہم کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ بین…
Read More »چین بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو کے قوائد و ضوابط کو ممبر ممالک پرکبھی مسلّط نہیں کرے گا۔۔۔۔
چین نے ون بیلٹ ون روڑ کے تمام ممبر ممالک کو شامل کر کے قواعد و ضوابط وضع کرنے کا فیصلہ کیا ہے مزید برآں چین کبھی بھی ان ممالک پر اپنے احکامات زبردستی نافذ نہیں کرئے گا۔ پاکستان بھی ون بیلٹ ون روڑ کے ممبر ممالک میں شامل ہے۔اس…
Read More »چین کی سی پیک منصوبہ کے تحت پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے ”سمائلنگ فیس ماڈل” متعارف کرانے کی ترغیب ۔۔۔۔
چین نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے “سمائلنگ فیس ماڈل” کی توثیق کرتے ہوئے اسے دونوں ممالک کے درمیان سماجی-اقتصادی تعاون کو بڑھانے کے لئے اہم محرک قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ اس ماڈل کے سلسلے کو گزشتہ ماہ نومبر میں چائینہ نیشنل کنونشن سینٹر، بیجنگ میں منعقدہ…
Read More »علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کی سنگِ بنیاد 3 جنوری 2020ء کو رکھی جائے گی۔چیئرمین، پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک۔
پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کے چیئرمین شیر علی ارباب نے اجلاس کے شرکاء کو آگاہ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 3 جنوری 2020ء کو علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (ایم 3) کا افتتاح کریں گے۔ واضح رہے کہ 4,000 ایکڑ اراضی پر محیط علامہ انڈسٹریل سٹی کا خصوصی اقتصادی…
Read More »گوادر کے سبب 2050ء تک پاکستان کی شرح نمومیں200- 300 ارب ڈالر کا اضافہ ہوگا۔
وزارت منصوبہ بندی وترقی کے مطابق 2025ء تک گوادر کے سبب پاکستان کی شرح نمو میں 6ارب ڈالر کا اضافہ ہوگا۔2035ء تک یہ شرح 24ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی جبکہ 2050ء تک یہ 200 سے 300 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔اسی طرح وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے…
Read More »لیویز اہلکاروں بشمول سی پیک ونگ کے اہلکاروں کے لئے پاسنگ آؤٹ تقریب کا انعقاد۔۔۔۔
بلوچستان کے وزیر داخلہ، میر ضیا اللہ لینگو نے کہا کہ بلوچستان کے لیوی فورسز کو چائینہ- پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے روٹ اور صوبے میں موجودہ معاشی و معاشرتی ترقی کے منصوبوں کو بہتر سیکورٹی فراہم کرنے کے لئے دورِ جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے گا۔…
Read More »











