Latest News Urdu
پاکستانی تاجروں کی برآمدات میں اضافہ کے لئے چین میں ”پاکستان پویلین” کا قیام۔۔۔۔
پاکستانی تاجروں نے پاکستان مصنوعات کی نمائش کے لئے چین کے صوبہ زی جیانگ کے شہر یوئی میں ”پاکستان پویلین” کا قیام عمل میں لایا ہے۔ اس پویلین کا قیام چین میں موجود پاکستانی تاجروں نے چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کی تجدید کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جسکا مقصد پاکستانی…
Read More »چینی خبر رساں ایجنسی سنہوا کی جانب سے پاکستانی ذرائع ابلاغ کو تمام سہولیات تک رسائی دینے کی پیشکش۔۔۔۔۔
چینی خبر رساں ایجنسی سنہوا نے اپنی خبروں کی سروس بشمول تصاویر، تحاریر، گرافکس اور ویڈیو وغیرہ تک پاکستان کی الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کی خبر رساں ایجنسیوں کو دونوں زبانوں انگریزی اور اردو میں سروسز تک رسائی فراہم کرنے کی حامی بھری ہے۔تفصیلات کے مطابق ”سنہوا آل میڈیا سروسز”…
Read More »وزیر اعظم عمران خان 3 جنوری کو علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کا افتتاح کریں گے۔۔۔۔۔
وزیراعظم پاکستان عمران خان 3جنوری 2020ء کو علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کے خصوصی اقتصادی علاقے کا افتتاح کریں گے۔فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے چیئرمین میاں کاشف اشفاق کا کہنا ہے کہ اقتصادی ترقی موجودہ حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔…
Read More »چین اور پاکستان کے مخالفین سی پیک منصوبہ کے خلاف سازشوں میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے۔۔۔۔گورنر،پنجاب۔
پاکستان-چائینہ انسٹیٹیوٹ کے زیرِ اہتمام”شاہراہِ ریشم کے دیرینہ دوست”کے موضوع پر لاہور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے مخالفین کی دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط دوستی کے رشتے کو سپوتاژ کرنے کی سازشیں کبھی کامیاب نہیں…
Read More »حکومت کو پیداوار میں اضافے کے لئے چینی طرزِ ماڈل ”ایکو فارمنگ” کے استعمال کی ترغیب
پاکستان-چائینہ جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر زرک خان نے حکومت پاکستان سے پیداوار میں اضافے کے لئے چینی طرزِ ماڈل ”ایکو فارمنگ” کے استعمال کے ذریعے سے ملک کے غذائی عدم تحفظ پر قابو پانے کی استدعا کی ہے۔ ان خیالات…
Read More »سنہوا اور نوائے وقت کے مابین میڈیا سے متعلق امور میں باہمی تعاون کے فروغ کے لئے یاداشت پر دستخط
چینی خبر رساں ایجنسی سنہوا کے وفد نے پاکستان کے روزنامہ نوائے وقت اور دی نیشن کے عہدیدان سے خصوصی ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سنہوا کے جنرل سیلز مینجر برائے ایشیاء پیسفک ریجنل بیورو، ژاؤ یو نے کی جب کے اس موقع پر اور اردو سیلز منیجر لیو…
Read More »چین خیبر پختونخواہ کے سیاحتی شعبے کی ترقی کے لئے سر گرم
چینی سفارت خانہ کے اکنامک اینڈ کمرشل کونسلر ڈاکٹر وانگ ژیہوا نے خیبر پختونخواہ کے صوبائی وزیر برائے سیاحت و ثقافت عاطف خان سے خصوصی ملاقات کی ہے جس میں سیاحت ،ہائیڈل توانائی اور معدنیات کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے علاوہ…
Read More »چین نے ریاستِ مدینہ کے اصولوں پر عمل پیرا ہوکر اپنے عوام کی زندگی یکسر بدل دی۔۔۔وزیراعظم عمران خان۔
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کی 25بہترین کمپنوں کے لئے ایوارڈز کی تقسیم سے متعلق منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے ریاستِ مدینہ کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کے ساتھ ساتھ نفاز کو یقینی بنا کر اپنے معاشرے کے پِسے ہوئے…
Read More »چائینیز ورسٹی میں پاکستانی طلباء ”سٹوڈنٹس آف دی ایئر ایوارڈ”حاصل کرنے میں کامیاب۔۔۔۔۔
چین کے بیجنگ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء نے حالیہ تعلیمی سال میں بہترین کارکردگی کے باعث ”بیسٹ سٹوڈنٹس آف دی ایئر” ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس، جرمنی، پولینڈ، فرانس، مصر، کازکستان اور افریقی ممالک کے طلباء کے ساتھ موازنے…
Read More »ساؤتھ چائینہ ایئر لائنز کی گانگڈونگ-ینان-اسلام آباد فضائی سروس کی فراہمی کا باقائدہ آغاز۔۔۔۔۔۔
چائینہ ساؤتھ ایئر لائنز نے چین کے صوبوں گانگڈونگ اور ینان سے پاکستان کے دارلخلافہ اسلام آباد کے لئے فضائی سروس کا باقائدہ آغاز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس فضائی سروس کا روٹ چین کے صوبہ گانگڈونگ کے شہر گوانگژو سے شروع ہوکر براستہ ینان کے…
Read More »









