Latest News Urdu
پاکستان کو چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ-II کے تحت 1,000 سے زائد ٹیرف لائینز پر زیرو ڈیوٹی کی رعائت حاصل۔۔۔۔۔۔
چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ-II کا نفاذ یکم جنوری 2020ء سے ہوا چکا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت تجارت کے سیکریٹری احمد نواز سکھیرا نے چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان اپریل 2019ء سے شروع ہونے والے دو طرفہ گفت و شنید کے حوالے سے کہا ہے کہ…
Read More »چینی سفارت خانہ میں منعقدہ سنگم کلب گالا 2019ء میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں کا خیر مقدم۔۔۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے سال 2020ء میں پاک چین دوستی کو مضبوطی کی ایک نئی جہت سے روشناس کرنے کے ذریعے سے پاکستان میں سماجی فلاح وبہبود کے شعبے کی ترقی کے علاوہ صنعتوں کو مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار…
Read More »چین اور پاکستان بہت جلد باہمی پراجیکٹس کا جائزہ لینے کے لئے اہم اجلاس کا انعقاد کریں گے۔۔۔۔۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے وفاقی وزیر توانائی و پٹرولیم عمر ایوب خان سے خصوصی ملاقات کی ہے۔وفاقی وزیر نے اس موقع پر کہا کہ پاک چین دوستی سال 2020ء میں مزید مستحکم ہوگی جبکہ دونوں ممالک کئی شعبوں بشمول توانائی کے شعبے میں پہلے ہی باہمی تعاون…
Read More »پاک چین تجارت کے تجدید کردہ آزاد تجارتی معاہدہ کا اطلاق آج سے ہو جائے گا۔۔۔۔
چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کے تحت دونوں ملکوں کی تجارت کا باقائدہ آغاز آج سے ہو جائے گا۔تفصیلات کے مطابق چین نے فوری طور پر تجارتی رعائتیں دیتے ہوئے 313 پاکستانی ٹیرف لائینز کو زیرو ڈیوٹی سٹیٹس دے دیا گیا۔ جس سے پانچ سال میں پاکستانی برآمدات میں 4 سے…
Read More »وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ کی سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس کے کام کی پیش رفت تیز کرنے کے حوالے سے متعلقہ عہدیداران کواحکامات جاری۔۔۔۔
وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ محمود خان نے سی پیک منصوبوں کے کام کی پیش رفت تیز کرنے خصوصاً 800پانی کے ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن کے لئے مشیروں کی تقرریوں کے مراحل کی تکمیل کو جلد نمٹانے کے لئےمتعلقہ عہدیداران کو احکامات جاری کیے ہیں۔جبکہ سی پیک منصوبہ میں شامل اس…
Read More »سی پیک منصوبہ کا دوسرا مرحلہ 2020ء میں سماجی-اقتصادی شعبے کی ترقی کے لئے نہایت معاون ثابت ہوگا۔۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی،اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ سال 2020ء میں اقتصادی نمو کے لئے اہم محرک ثابت ہوگا جس کے سبب صنعتی اور زراعتی شعبے احسن انداز میں استفادہ حاصل کر سکیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک…
Read More »سی پیک منصوبہ کے ساہیوال کول-فائرڈ پاور پلانٹ میں ماحولیات کا تحفظ اہم ترین ترجیح۔۔۔۔۔
ساہیوال کول-فائرڈ پاور پلانٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر لی شین نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی لمٹیڈ (این ٹی ڈی سی) نے اعتراف کیا ہے کہ ساہیوال کول فائرڈ پاور پلانٹ نہایت محفوظ و قابل اعتماد ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس…
Read More »چائینہ پاور حب اور دی سٹیزنز فاؤنڈیشن مشترکہ طور پر لسبیلہ میں سکول کی تعمیر کریں گئے۔۔۔۔۔
چائینہ پاور حب جنریشن کمپنی اور دی سٹیزنز فاؤنڈیشن کے مابین بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے گاؤں گڈانی میں مشترکہ طور پر سکول کا قیام عمل میں لانے کے حوالے سے معاہدہ طے پایا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس پراجیکٹ پر کام کی پیش رفت کا باقائدہ آغاز ہو چکا ہے…
Read More »چین کی جانب سے گوادر میں تجارت کے فروغ کیلئے پاکستان کے اٹھائے گئے اقدامات خوش آئیند قرار۔۔۔۔
چینی حکومت نے سی پیک منصوبہ کے تحت حکومتِ پاکستان کی جانب سے تجارت کے فروغ خصوصاً خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاروں کو ٹیکسوں کی رعائتوں سے متعلق اٹھائے گئے اقدامات کو نہایت خوش آئیند قرار دیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان نے ٹیکس تَرمیم لاء آرڈیننس کو پارلیمانی…
Read More »چائینہ-پاکستان سرحدی تجارت براستہ خنجراب پاس میں47 فیصد تک کا اضافہ۔۔۔۔
پاک چین سرحدی تجارت براستہ خنجراب پاس میں 3۔856 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور اس سال اوسطً 47 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان کارگو شیپمنٹ ماہِ جنوری سے نومبر تک کے عرصے میں 600۔66 ٹن تک جا پہنچی۔ اسی طرح تجارت…
Read More »











