Latest News Urdu
ذرائع ابلاغ کی مدد سے پاک-چین تجارت کو فروغ دینے کے لئے موثر اقدامات اٹھانے کے لئے فورم کا انعقاد۔۔۔۔
ایکسپریس پبلکیشنز کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر اعجاز الحق نے ذرائع ابلاغ کی مدد سے پاک-چین دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لئے موثر اقدامات اٹھانے کی غرض سے منعقدہ مذاکرہ فورم کی میزبانی کی ہے۔ اس فورم میں فیڈریشن آف چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی)…
Read More »ژوپ-کوئٹہ روڑ کے کام کی پیش رفت احسن طریقے سے جاری۔۔۔۔۔این ایچ اے عہدیدار۔
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) بلوچستان کے ٹرانسپورٹ انفراسٹریکچر کو ملک کے دیگر حصوں کے شانہ بشانہ بنانے کے لئے تعمیر و ترقی کے کئی منصوبوں بشمول سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس پر کام کر رہا ہے۔ این ایچ اے کے عہدیدار کا اس ضمن میں ذرائع ابلاغ…
Read More »خصوصی اقتصادی علاقوں کا خوش اسلوبی سے آغازسی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے کی ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کی واضح مثال۔۔۔۔۔نغمانہ ہاشمی،پاکستانی سفیر برائے چین۔
چین میں تعینات پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے کا خوش اسلوبی سے آغاز ہو چکا ہے جس میں پاکستان کے مختلف خطوں میں خصوصی اقتصادی علاقوں کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔اس کے…
Read More »وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک منصوبہ کے پہلے خصوصی اقتصادی علاقے کی سنگِ بنیاد رکھ دیا۔۔۔۔
وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک منصوبہ کے پہلے خصوصی اقتصادی علاقے کی سنگِ بنیاد رکھ دیا۔۔۔۔وزیراعظم پاکستان عمران خان نے 3 جنوری 2020ء کو جمعے کے روز علامہ اقبال انڈسٹری سٹی، فیصل آباد کی سنگِ بنیاد رکھی ہے۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ چینی تجارتی…
Read More »چین کمپنی ٹائم سیکو کی جانب سے پاکستان میں نقل و حمل کی سہولیات کی فراہمی کے لئے ”ٹاٹو موبیلٹی” نامی ایپلکیشن متعارف۔۔۔۔۔
چین کی ٹیکنالوجی کے شعبے میں سہولیات فراہم کرنے والی کمپنی ٹائم سیکو نے پاکستان میں برقی ٹرانسپورٹیشن کے شعبے کی ترقی کے لئے ٹرانسپورٹ ایپلیکیشن متعارف کرائی ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی ٹیکنالوجی کمپنی نے 31 دسمبر 2019 کو پاکستان کے ٹرانسپورٹ انفراسٹریکچر کو مستحکم کرنے کے عزم کے تحت…
Read More »وزیر اعظم عمران خان سی پیک منصوبہ کے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کا آج سنگِ بنیاد رکھیں گے۔۔۔۔
وزیر اعظم پاکستان عمران خان آج سی پیک منصوبہ کے خصوصی اقتصادی علاقہ علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق 4,000 ایکڑ پر محیط ایم-3خصوصی اقتصادی علاقہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں واقع ہے۔ایک اندازے کے مطابق علامہ اقبال انڈسٹریل اسٹیٹ میں کئی منصوبوں…
Read More »خصوصی اقتصادی علاقے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں تیزی کے ساتھ صنعتوں کی کایا پلٹ پلٹ دیں گے۔۔۔۔۔
یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سینٹرل چیئرمین افتخار علی ملک نے تاجروں کے وفد سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سی پیک منصوبہ کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں کے فعال ہونے سے ایک صنعتی انقلاب آیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ خصوصی اقتصادی علاقوں کے سبب پاکستان…
Read More »سی پیک منصوبہ کے تحت تھر کے کوئلہ ذخائر اور پاورپلانٹ نے پاکستان کو توانائی کے شعبے میں خودمختار بنایا۔۔۔۔۔
وزیر اعلٰی سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کے اہم خطے تھر میں سی پیک منصوبہ کے تحت کوئلے کے کان اور پاور پلانٹ میں ترقی کی پیش رفت پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھر کوئلے کے ذخائر اور پلانٹ نے پاکستان کو توانائی کے شعبے میں…
Read More »چین سال 2020ء میں 1،800 پاکستانیوں کو ٹریننگز دینے کے علاوہ 50سکولوں اور ٹریننگ سینٹرز کے ساتھ ساتھ 30 ہسپتالوں کا قیام عمل میں لائے گا۔۔۔۔۔چینی سفیر برائے پاکستان۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے سال 2020ء کے آغاز پر پاکستان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔اس حوالے سے اپنے ثاثرات کا اظہار کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ سال 2019ء پاک چین دوستی اور دو طرفہ تعلقات کے لئے نیک شگون ثابت ہوا…
Read More »فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کے نفاذ کیلئے نئے قانونی ضابطے متعارف۔۔۔۔۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےچائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ-II پر عمل درآمد کے ذریعے سے سہولیات کی بہم فراہمی کےلئے سٹیٹویٹری ریگولیٹری آرڈرز (ایس آر او) کے نام سے نئے قانونی ضابطے متعارف کروائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز…
Read More »











