Latest News Urdu
پاکستانی طلباء چینی سائنسی علوم اور تحقیق کے شعبے میں موجود مواقعوں سے بھرپور استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔
معتبر سائنسدان اور سابق چیئرمین، ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ڈاکٹر عطا الرحمٰن نے پاکستانی طلباء کو چینی سائنسی علوم کی جامعات میں تعلیم حاصل کرنے کے ذریعے سے چینی سائنسی علوم اور تحقیق کے شعبے میں تعلیم اور مہارت حاصل کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔انہوں نے…
Read More »پاکستان کا 250,000 ٹن چاول چین برآمد کرنے کا ہدف مکمل جبکہ مزید 500,000ٹن چاول برآمد کرنے کی منظوری۔۔۔۔۔
مشیر وزیراعظم برائے تجارت، ٹیکسٹائل و صنعت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستان نے کامیابی سے چین 250,000ٹن چاول برآمد کرنے کا کوٹہ کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے۔واضح رہے کہ چاولوں کی یہ برآمدات چین کی جانب سے عطا کردہ 1ارب ڈالر کے ڈیوٹی فری پیکیج…
Read More »علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں 11 مشترکہ تجارتی منصوبوں کے لئے چینی کمپنیوں کے درمیان معاہدے طے پا گئے۔۔۔۔یاؤ جنگ، چینی سفیر برائے پاکستان۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کے لئے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے خصوصی ملاقات کی ہے۔ جبکہ ایک اور موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر کہنا تھا کہ سی پیک ایک…
Read More »کراچی میں تعینات چینی قونصل جنرل کا گودار بندرگاہ میں ایل پی جی ٹرمینل کا افتتاح۔۔۔
کراچی میں تعینات چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے 7جنوری 2020ء کو گوادر پورٹ کے پہلے ایل پی جی(لیکویفائیڈ پٹرولیم گیس) ٹرمینل کا افتتاح کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گوادر بندرگاہ میں سی پیک منصوبہ کے فریم ورک کے تحت یہ اقدام اٹھایا گیا ہے اور یہ نہ صرف حقیقی معنوں…
Read More »چین پاکستان کے ساتھ باہمی اعتماد اور تعاون کو مزید مستکحم کرنے کا خواہاں ہے۔۔۔ترجمان،چینی وزارتِ خارجہ۔
چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے ایک پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ چین کی تمام تر توجہ مختلف شعبوں میں سی پیک منصوبہ کے تحت دونوں ملکوں کی اقوام کی بہترین فلاح و بہبود اور تعمیر و ترقی کے لئے باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے پر…
Read More »حکومتِ پاکستان کی چینی ٹاپ سَن موٹرز کی شراکت سے پہلی بار برقی کار متعارف۔۔۔۔
حکومتِ پاکستانی نے چینی کمپنی ٹاپ سَن موٹرز کے تعاون سے پہلی برقی کار کمپنی کا آغاز کرنے کے ذریعے سے ملک میں نیشنل الیکٹرک وہیکل پالیسی (این ای وی پی) کا نفاذ عمل میں لایا ہے تفصیلات کے مطابق اس مشترکہ سرگرمی کا شو روم جیل روڈ،لاہور میں واقع…
Read More »ملاکنڈ میں سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس پر کام کی پیش رفت حسب معمول جاری۔۔۔دیر میں نئے خصوصی اقتصادی علاقوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔۔۔صبغت اللہ، ممبر قومی اسمبلی۔
ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ صبغت اللہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے ملاکنڈ ڈویژن میں سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس پر کام کی پیش رفت خوش اسلوبی سے جاری ہے جبکہ کے پی کے اپر اور لوئر دیر کے اضلاع میں خصوصی اقتصادی علاقوں کا قیام عمل میں لایا…
Read More »کراچی میں تعینات نئے چینی قونصل جنرل کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے خصوصی ملاقات۔۔۔۔
حالیہ دنوں میں تعینات ہونے والے چینی قونصل جنرل کراچی جنرل لی بیجیان نے گورنر ہاؤس کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل سے خصوصی طور پر ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر ڈپٹی قونصل جنرل چھین شیاؤ ڈونگ بھی انکے ہمراہ تھے۔ اس ملاقات میں دوطرفہ سفارتی تعلقات، سرمایہ کاری…
Read More »پاکستان کو اپنے خصوصی اقتصادی علاقوں کی تعمیر و ترقی کے لئے چینی شینزن اکنامک ماڈل کو ملحوظِ نظر رکھنے کی اشد ضرورت۔۔۔۔۔
پاکستان کو اپنے خصوصی اقتصادی علاقوں کی تعمیر و ترقی کے سلسلے کو آگے بڑھانے اور حقیقی معنوں میں اہداف حاصل کرنے کے لئے چینی شینزن اکنامک ماڈل کو ملحوظِ نظر کی اشد ضرورت ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں صنعتی ترقی کے لئے خصوصی اقتصادی علاقوں کو اہم…
Read More »چین کی نمایاں کمپنی ایور برائٹ انٹرنیشنل کی پاکستان کے ویسٹ منیجمنٹ شعبے میں سرمایہ کاری کی پیشکش۔۔۔۔
چائینہ ایور برائٹ انٹرنیشنل لمٹیڈ گروپ چین میں کوڑاکرکٹ کو تلف کر کے توانائی حاصل کرنے کے 100 سے زائد پراجیکٹس پر کام کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس معتبر چینی کمپنی نے پاکستان میں کواڑا کرکٹ کو تلف کرنے کے عمل سے متعلق سہولیات فراہم کرنے کی پیش…
Read More »











