Latest News Urdu
پاکستان کے زراعتی شعبے کی ترقی میں چینی مدد و معاونت کا کلیدی کردار۔۔۔۔۔۔۔
حکومتِ پاکستان نے زراعت کے شعبے میں باہمی تعاون کو سی پیک منصوبہ کے فریم ورک میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر کے مہینے میں پاک-چائینہ کوآپریشن فورم کے دوران اسلام آباد میں چائینہ ایگرکلچر کوآپریشن ایکسچینج سینٹر کا قیام عمل میں لایا…
Read More »چینی سفیر برائے پاکستان کی پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سے خصوصی ملاقات۔۔۔۔ دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔۔۔۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے خصوصی ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر دونوں فریقین نے دونوں ملکوں کے درمیان شراکت داری خصوصاً پی ٹی آئی اور کمیونسٹ پارٹی آف چائینہ کے ساتھ باہمی تعاون سے…
Read More »ایم-3 خصوصی اقتصادی علاقے کے سبب فیصل آباد میں صنعتی سرگرمیوں میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔۔۔۔۔
چین اور پاکستان نے مشترکہ تجارتی سرگرمیوں کے ذریعے سے فیصل آباد کو ایک اولین صنعتی مرکز بنانے کا مواقع مل سکے گا۔اس کے ساتھ ساتھ سی پیک منصوبہ نے شہر کی پیداواری استعداد اور تجارت سرگرمیوں میں اضافے کے لئے بھی بے پناہ مواقع پیدا کیے ہیں۔واضح رہے کہ…
Read More »رکشئی خصوصی اقتصادی علاقے کے سبب صوبے میں ترقی و خوشحالی کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں میں نہایت اضافہ ہوگا۔۔۔۔وزیر اعلٰی،خیبر پختونخواہ۔
خیبر پختونخواہ کے وزیرِ اعلٰی محمود خان نے کہا ہے کہ رکشئی خصوصی اقتصادی علاقے کے سبب خیبر پختونخواہ میں تجارتی سرگرمیوں میں بے تحاشا اضافہ ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نےایک اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ رکشئی کے سبب سرمایہ کاری کی رِیت…
Read More »سی پیک منصوبہ کے مین لائن-I ریلوے پراجیکٹ پر گفت و شنید کے لئے این ڈی آر سی کےوفد کی پاکستان آمد متوقع۔۔۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ کے مختلف پراجیکٹس خصوصاً مین لائن-I ریلوے پراجیکٹس پر نظر ثانی اور جائزہ لینے کے لئے چائینیز نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز کمیشن(این ڈی آر سی) کے وفد کی اپریل 2020ء میں پاکستان آمد متوقع ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ایم ایل-I کی فنانسنگ کمیٹی کی جانب سے…
Read More »وزارتِ تجارت کی جانب سے چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ-II کے مواقعوں کے حوالے سے مشترکہ طور پر سیمینار کا انعقاد۔۔۔۔۔۔
وزارتِ تجارت کے جوائینٹ سیکریٹری(فارن ٹریڈ-1) ڈاکٹر ایم حامد علی نے چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ-II کے مواقعوں کے حوالے سے مشترکہ طور پر منعقدہ سیمینار میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے چائینہ پاکستان آزاد تجارتی معاہدےکے دوسرے مرحلے کے ثمرات کے…
Read More »پاکستان عالمی شہرت کے حامل چینی گلوبل ویلیو چَینز کے ساتھ مشترکہ تجارتی سرگرمیوں کا خواہاں۔۔۔۔۔چینی سفیر کی مکمل مدد کی یقین دہانی۔۔۔۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی،ترقی و اصلاحات اسد عمر نے چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہا ہے کہ چند ہفتوں میں سی پیک منصوبہ کے مختلف پراجیکٹس کے کام کی پیش رفت میں تیزی لائی جائے گی۔ وفاقی وزیر نے چینی سفیر کو بتایا…
Read More »ڈاکٹر عطاالرحمٰن کو چائینہ انٹرنیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کوآپریشن ایوارڈ 2020ء سے نوازا گیا۔۔۔۔۔
چینی صدر شی جنگ پن نے 7 جنوری 2020ء کو بیجنگ میں دی گریٹ پیپلز ہال میں پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عطاالرحمٰن کو ”چائینہ انٹرنیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کوآپریشن ایوارڈ 2020ء” سے نوازا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس ایوارڈ کا شمار سائنس کے شعبے میں سب سے بڑے چینی ایوارڈ کے…
Read More »چین کی جانب سے اسلام آباد کے ایلیمنٹری سکول طلباء کے لئے 20,000 ”پانڈہ پیکس” سکول بستوں کا عطیہ۔۔۔۔۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تقسیمِ ”پانڈہ پیکس” کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چین نے اسلام آباد کے گردنواح کے قصبوں کےجماعت اوّل سے پنجم تک کے طلباء کے لئے 20,000 سکول بستے تقسیم کیے ہیں۔ واضح رہے کہ ان تقسیم شدہ بستوں کے ساتھ لنچ بکس،کلر…
Read More »سی پیک منصوبہ کے گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے پراجیکٹ پر 46فیصد کام کی پیش رفت مکمل۔۔۔۔پارلیمانی سیکریٹری برائے منصوبہ بندی۔
پارلیمانی سیکریٹری برائے منصوبہ بندی،ترقی و اصلاحات کنول شوزیب نے قومی اسمبلی میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 51ارب ڈالر مختص کیے گئے سی پیک منصوبہ کے مختلف پراجیکٹس میں سے 13منصوبے مکمل ہو گئے ہیں جن پر 11ارب ڈالر کی لاگت آئی ہے جبکہ دیگر 21 ارب ڈالر…
Read More »








