Latest News Urdu
چین اور پاکستان کو سال 2020ء میں دشمن عناصر کے پروپیگنڈا کے تدارک کے لئے مل کر کام کرنے کی اشد ضرورت۔۔۔۔۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے ذرائع ابلاغ کے نمائیندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کو اپنے حریفوں کی جانب سے پھیلائے جانے والے پروپیگنڈا کے تدارک کے لئے سی پیک کے علاوہ دیگر تمام شعبوں خصوصاً دفاعی اور عالمی تعلقات عامہ میں بھی…
Read More »خیبر پختونخواہ کی صوبائی حکومت رکشئی سپیشل اکنامک زون کا آغاز کرنے کے لئے سرگرمِ عمل۔۔۔۔
خیبر پختونخواہ کی صوبائی حکومت نے رکشئی کے خصوصی اقتصادی علاقے کی تعمیر و ترقی کے آغاز کے لئے اہم پیش رفت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ آف خیبر پختونخواہ سپیشل اکنامک زون اتھارٹی (ایس ای زیڈ اے) نے ڈویلپمنٹ ایگریمنٹ آف رکشئی سپیشل اکنامک زون (ایس ای زیڈ…
Read More »چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ- II پاکستان کے چینی برآمدات میں اضافے کے لئے اہم محرک ثابت ہوگا۔۔۔مشیر وزیراعظم برائے تجارت۔
مشیر وزیراعظم برائے تجارت، صنعت، ٹیکسٹائل و سرمایہ کاری عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ پاکستان کے چینی برآمدات میں اضافے کے لئے اہم محرک ثابت ہونے کے علاوہ دونوں ملکوں کی دو طرفہ تجارت میں توازن پیدا کرنے میں بھی کلیدی کردار ادا کرے…
Read More »سی پیک منصوبہ کے سکھر-حیدر آباد موٹروے کی بہت جلد سنگِ بنیاد رکھی جائے گی۔۔۔۔۔۔مراد سعید ،وفاقی وزیر مواصلات۔
وفاقی وزیر برائے مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے روڈ اور ٹرانزٹ انفراسٹریکچر سے متعلق نصف سے زیادہ پراجیکٹس مکمل ہو چکے ہیں جبکہ سی پیک کے مغربی روٹ کے تعمیری کام کو مکمل کیا جا چکا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ…
Read More »ژونگ کی جانب سے سی پیک انشی ایٹیو کے تحت چین کے لئے لامتناہی کال پیکیجز متعارف۔۔۔۔۔۔
چائینہ موبائیل کی ملکیتی پاکستان میں فور جی سہولیات فراہم کرنے والی ٹیلی کمیونکیشن کمپنی ژونگ نے سی پیک انشی ایٹیو کے تحت پاکستان میں چین کے لئے قابلِ گنجائش پیکیجز متعارف کرائیں ہیں۔کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کےمطابق ان پیکیجز سے پوسٹ پیڈ اور پری پیڈ…
Read More »انجمن ہلال احمر، پاکستان اور چینی سفارت خانہ کا مشترکہ طور پر چائینہ-افغانستان-پاکستان یوتھ فورم کےقیام کا اعلان۔۔۔۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے 14فروری 2020ء کو انجمن ہلال احمر پاکستان کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے چیئرمین ابرار الحق سے خصوصی طور پر ملاقات کی۔ اس دوران دونوں عہدیداران نے چینی سفارت خانہ اسلام آباد اور انجمن ہلالِ احمر پاکستان کے درمیان باہمی تعاون کومزید…
Read More »امریکی تجارت کاروں کی علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں سرمایہ کاری پر خواہشمندی کا اظہار۔۔۔۔۔۔
امریکہ میں مقیم پاکستانی کاروباری منتظمین سی پیک منصوبہ کے پہلے خصوصی اقتصادی علاقہ، علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی فیصل آباد میں کاروباری سرگرمیوں میں شمولیت کے خواہشمند ہیں۔ پاکستان امریکن بزنس فورم (پی بی اے ایف) کے صدر ریاض حسین نے فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی کے…
Read More »گوادر بندرگاہ میں پہلے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کارگو کنٹینر کا خیر مقدم۔۔۔۔۔۔
پاکستان نے جنوب مغربی گودار بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ تجارت کا باقائدہ طور پر آغاز کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 14 جنوری 2020ء کو فرٹیلائزر پر مشتمل تجارتی سامان سے لدا پہلا کارگو کنٹینر متحدہ عرب امارات سے گوادر بندرگاہ پہنچا ہے۔ اس تجارتی مال کو ٹرکس پر لوڈ کرکے…
Read More »سی پیک منصوبہ کا پاکستان میں تجارت کے لئے سازگار ماحول پیدا کرنے میں کلیدی کردار۔۔۔۔۔سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال۔۔۔۔
چینی محقّق ژینگ ژیزونگ نے پاکستان کی معیشت اور پیداواری نمو پر تجزیہ کرتے ہوئے تجارت کے لئے سازگار ماحول فراہم کرنے کے لئے اصلاحات کو نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔ ان کامزید کہنا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے تعمیری پراجیکٹس اور اہم اصلاحات کے سبب پاکستان…
Read More »علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کے سبب 300,000روزگار کے مواقع پیدا ہونے کے علاوہ پاکستان میں400 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوگی۔۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ سے متّصل علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی،فیصل آباد میں 300,000 روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے علاوہ مختلف نوعیت کی صنعتوں جن میں آٹو موبائیل، انجینئرنگ، فارماسیوٹیکل، فورڈ پراسیسنگ، تعمیراتی میٹیریلز اور ٹیکسٹائل کے شعبے شامل ہیں میں 400ارب روپے تک کی سرمایہ کاری کو راغب کرئے…
Read More »











