Latest News Urdu
ایف آئی ای ڈی ایم سی کی جانبسی پیک منصوبہ کے سبب پاکستان کا ٹیکنالوجی کا شعبہ مستحکم ہوجائے گا۔۔۔۔
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اعلان کیا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے تحت سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ رواں سال اپریل کے مہینے میں چائینیز نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز کمیشن(این ڈی آر…
Read More »جی آئی کے آئی اور چینی جامعہ ایچ ای یو سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں باہمی تعاون پر متفق۔۔۔۔۔
غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (جی آئی کے آئی) اور چینی ہربن انجینئرنگ یونیورسٹی (ایچ ای یو) نے سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں مل کر کام کے سلسلے کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہربن انجینئرنگ یونیورسٹی کے وفد نے کالج آف…
Read More »ایف آئی ای ڈی ایم سی کی جانب سے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کے ملازمین کے لئے شٹل ٹرین سروس کی جلد فراہمی کی تیاریاں مکمل۔۔۔۔
فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے عہدیدار کےمطابق علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں کام کرنے والے ملازمین کیلئے خصوصی اقتصادی علاقہ اور اس سے ملحقہ حصوں میں سپیشل شٹل ٹرین سروس سے استفادہ حاصل کر سکیں گے۔ اس ضمن میں مزید…
Read More »چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ-II کی مدد سے اوسط عرصے میں پاکستان برآمدات میں 4 سے 5ارب ڈالر کا اضافہ کر سکتا ہے۔۔۔۔۔۔
راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(آر سی سی آئی)کے صدر صبور ملک نے ایک آگاہی سیمنار سےخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ-II ایک بہترین پیش رفت ہے جس کے سبب پاکستان کی تاجر برادری کو اپنی تجارت کو وسعت اور ترقی دینے کے بے پناہ مواقع…
Read More »لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین 23 مارچ 2020ء سےفعال ہو جائے گی۔۔۔۔۔
حکومتِ پنجاب نے اورنج لائن میٹر ٹرین کی عوام کے لئے سہولیات کی فراہمی کی تاریخ کا باقائدہ اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اورنج لائن میٹرو ٹرین کی عوامی سہولیات کی فراہمی کا آغاز 23مارچ 2020ء سے کیا جائے گا جبکہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم…
Read More »پاکستان کے بنیادی قومی مفادات میں بھرپور چینی مدد پر صدرِ پاکستان عارف علوی کا تشکّر کا اظہار۔۔۔۔۔
صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ چین اور پاکستان کے دو طرفہ تعلقات کا ایک اہم ستون ہے اور اس میگا پراجیکٹ کے سبب پاکستان کے توانائی کی پیداواری صلاحیت کو بروئے…
Read More »چین اور پاکستان نے ہمیشہ سے باہمی قومی مفاد عامہ کے تحفظ کو یقینی بنایا ہے۔۔۔۔۔ایڈیشنل سیکریٹری،وزارتِ خارجہ
پاکستان کی وزارتِ خارجہ میں تعینات ایڈیشنل سیکریٹری(ایشیاء-پیسیفک)ایمبیسڈر ظہور احمد نے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اور پاکستان نے ہمیشہ سے باہمی قومی مفاد عامہ کے تحفظ کو یقینی بنایا ہے اور اب دوطرفہ دوستی ایک نئے مرحلے میں داخل ہوئی ہے جس میں دونوں…
Read More »سی پیک منصوبہ کے چشمہ رائٹ بنک کینال پراجیکٹ کے سبب خیبر پختونخواہ کی زرعی پیداوار میں بے تحاشا اضافہ ہوگا۔۔۔۔وزیر اعلٰی، خیبرپختونخواہ۔
وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ محمود خان نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے تحت ڈی آئی خان میں 120ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے چشمہ رائٹ بنک کینال(سی آر بی سی) پراجیکٹ کی تکمیل خیبر پختونخواہ کے جنوبی اضلاع کی زرعی پیداوار میں اضافے کے لئے فائدہ مند…
Read More »حکومتِ پاکستان اس سال چار خصوصی اقتصادی علاقوں کا قیام عمل میں لانے کے لئے پُر عزم۔۔۔۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی،ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان نے اس سال ملک کے چاروں صوبوں میں خصوصی اقتصادی علاقوں کے قیام کو عمل میں لانے کا عزم کیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ خصوصی اقتصادی علاقوں میں پیداواری شعبے میں…
Read More »گوادر بندرگاہ کے ذریعے سے افغانستان کی ٹرانزٹ کارگو کے آغاز پر چین کا مسرت کا اظہار۔۔۔۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے حالیہ دنوں گوادر بندرگاہ کے ذریعے سے افغانستان کی ٹرانزٹ کارگو کے خوش اسلوبی سے آغاز کی پیش رفت کو نہایت خوش آئیند قرار دیتے ہوئے اسے ایک اہم کامیابی قرار دیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ…
Read More »











