Latest News Urdu
سی پیک منصوبہ پاکستان میں عالمی سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے نیک شگون۔۔۔اے سی سی اے کے سربراہ کی ڈیووس میں اظہارِ خیال۔۔۔
دی ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس(اے سی سی اے)کے سربراہ ساجد اسلم نے ڈیووس میں پاکستان کے اقتصادی ترقی کے مثبت پہلوؤں کو شاندار انداز میں اجاگر کیا ہے۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان میں فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کے لئے نیک شگون…
Read More »وزیر اعلٰی بلوچستان کا گوادر ماسٹر پلان کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر پر اطمینان کا اظہار۔۔۔۔
وزیر اعلٰی بلوچستان جام کمال خان نے گوادر ماسٹر پلان کی پیش رفت کا جائزہ لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل شاہ زیب کاکڑ نے وزیر اعلٰی بلوچستان کو آگاہ کیا کہ سواد ڈیم کے ذریعے سے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا…
Read More »سی پیک منصوبہ:بلوچستان کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کا اہم محرک۔۔۔۔۔
وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو نے کہا ہے کہ چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ بلوچستان کے ساتھ ساتھ پورے ملک کے لئے نہایت سود مند ثابت ہو رہا ہے۔ سی پیک منصوبہ کے تحت کئی پراجیکٹس کے کام کی پیش رفت کا تذکرہ کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی…
Read More »سی پیک منصوبہ کی خوش اسلوبی سے تکمیل اہم ترین ترجیحات کا حصہ۔۔۔۔دفترِ خارجہ۔
پاکستان کے دفترِخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے امریکی سفارت کار کی جانب سے سی پیک منصوبہ کے حوالے سے لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔تفصیلات کےمطابق ایک پریس بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ نے پاکستان کی تقدیر یکسر بدل دی…
Read More »سی پیک منصوبہ میں قومی مفاد کا تحفظ اہم ترین ترجیح۔۔۔۔۔وزیر خارجہ،شاہ محمود قریشی۔
چائینہ-پاکستان اکنامک کوریڈور پر لگائے گئے امریکی اعتراضات کوچین کی جانب سے مسترد کرنے کے اقدام کی تائید کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان سی پیک منصوبہ کی تعمیر و ترقی کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے اپنے قومی مفادات کے…
Read More »سی پیک منصوبہ پاکستان کے سماجی-اقتصادی شعبے کی ترقی کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا۔۔۔۔وزیراعظم عمران خان۔
وزیراعظم پاکستان،عمران خان کا ورلڈ اکنامک فورم 2020ء کی سائیڈ لائن میں بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو کے حوالے سے پوچھے گئےسوالات کے جواب میں کہنا تھا کہ پاکستان اقتصادی بحران کے صبر آزما وقت میں بھرپور مدد و معاونت کے واسطے چین کا نہایت شکر گزارہے کیونکہ چین نے…
Read More »”سی پیک منصوبہ مکمل طور پر شفافیت پر مبنی”چین کی جانب سے سی پیک اور بی آر آئی کے خلاف امریکی منفی پروپیگنڈا سختی سےمسترد۔۔۔۔
امریکی سفارت کار و ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری آف سٹیٹ ایلس ویلز کے چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ سے متعلق گمراہ کن بیان کو چینی سفارت خانہ برائے پاکستان نےسختی سے مستردکیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی سفارت کار نے الزام عائد کیا تھا کہ پاکستان کی اقتصادی ترقی سی پیک سے جڑے…
Read More »گوادر بندرگاہ اورسی پیک منصوبہ لازم و ملزوم اہمیت کے حامل۔۔۔۔وزیر اعلٰی پنجاب۔۔
وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار نے مکران کے اپنے پہلے دورے کے دوران کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ کا پاکستان کے ساتھ ساتھ پورے خطے کی ترقی و خوشحالی میں کلیدی کردار ہے۔انہوں نے گوادر بندرگاہ اور سی پیک منصوبہ کو لازم و ملزوم قرار دیتے ہوئے کہا کہ…
Read More »سی پیک منصوبہ کے مختلف پراجیکٹس کی بروقت تکمیل حکومتِ سندھ کی اہم ترجیحات میں شامل۔۔۔۔
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لفٹینینٹ جنرل(ر)عاصم باجوہ کو سندھ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے ساتھ منعقد ہونے والی اجلاس میں کراچی سرکلر ریلوے(کے سی آر)کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔تفصیلات کے مطابق اس اجلاس میں سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین کو کے سی آر کے کام کی پیش رفت…
Read More »سال 2020ء پاک-چین شراکت داری کو بامِ عروج پر پہنچانے کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا۔۔۔۔نغمانہ ہاشمی۔پاکستانی سفیر برائے چین۔
چین میں متعین پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کہا ہے کہ پاک-چین سٹریٹیجک شراکت داری دن بہ دن مضبوطی کی راہ پر گامزن ہے اور یہ بھی ایک اٹل حقیقت ہے کہ یہ شراکت داری عالمی اور خطے بھر میں نہایت اہمیت کی حامل ہے جبکہ یہ مستقبل میں مزید…
Read More »











