Latest News Urdu
وزیر اعظم عمران خان کی سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد کی رفتار کو تیز کرنے کی ہدایت۔۔۔۔
سی پیک سے جڑےمنصوبوں کی پیش رفت کے حوالے سے جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اعلٰی سطحی اجلاس کی صدارت وزیر اعظم عمران خان نے کی۔اس اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے مشکل حالات میں چین کی کی مدد کو شاندار الفاظ میں سراہتے ہوئے کئی شعبوں خصوصاً زراعت اور…
Read More »وزیر اعلٰی بلوچستان کی جانب سے گوادر کی مقامی آبادی کو مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی۔۔۔۔
بلوچستان کے وزیرِ اعلٰی میر جام کمال خان نے گوادر کے قدیمی شہر کے دورے کے دوران مقامی آبادی کی شکایات کے ازالے کے لئے متعلقہ عہدیداران کو جلد اقدامات اٹھانے کے احکامات جاری کیے ہیں اور انہوں نے عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین…
Read More »سی پیک منصوبہ افغان امن عمل کے لئے نہایت فائدہ مند ثابت ہوگا۔۔۔۔سینیٹر مشاہد حسین سید۔
گزشتہ دنوں افغان تجارت کی پہلی مال بردار سمندری جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق گوادر سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی شروعات کی اہم پیش رفت کو ماہرین اور سرکاری اہم عہدیداران نے نہایت خوش آئیند قرار دیتے ہوئےامید ظاہر کی ہے کہ اس سے خطے میں رابطہ…
Read More »سی پیک منصوبہ میں پاکستان کے فورڈ سیکیورٹی کے شعبے کو ترقی دینے کے کئی مواقع موجود۔۔۔۔ماہرین۔
”نیشنل ایگریکلچر اینڈ فورڈ سیکیورٹی اِن پاکستان”کے موضوع پر منعقدہ پالیسی ڈائلاگ میں ماہرین نے تبادلہ خیال کرتے ہوئے چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے دوسرے مرحلے کو پاکستان کی زرعی ترقی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ماہرین نے پاکستان کی زرعی پیداواری صلاحیت…
Read More »پنجاب کے خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لئے سبسڈی دی جائے گی۔۔۔۔صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال۔
پنجاب حکومت نے خصوصی اقتصادی علاقوں میں انڈسٹریل یونٹس کےقیام کے خواہشمندسرمایہ کاروں کی رغبت حاصل کرنے کے لئے سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب کے صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے لئے…
Read More »امریکہ سی پیک منصوبہ کی بے بنیاد اور گمراہ کن تصویر پیش کرنے میں سرگرمِ عمل۔۔۔دی پاکستان اکانومی واچ۔
دی پاکستان اکانوی واچ(پی ای ڈبلیو) نے امریکہ کی جانب سے چائینہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے حوالے سے اٹھائے گئے بے بنیادالزامات کو سختی سے رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ سفارت کاروں کی جانب سے سی پیک منصوبہ کی بے جامخالفت سے بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو…
Read More »پاک چین دوستی ایک مثالی رشتے کی مانند۔۔۔۔فردوس عاشق اعوان،معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات۔
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی مضبوط قربت پاکستان کی خارجہ پالیسی کا ایک اہم جز ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ نےپاکستان اور چین کے مضبوط دو طرفہ تعلقات کو مزیدمستحکم کرنے…
Read More »سی پیک منصوبہ کے تحت ایم ایل-1ریلوے پراجیکٹ کو جلال آباد تک وسعت دی جائے گی۔۔۔۔وفاقی وزیر ریلوے۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں ریلوے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ سے متصل ایم ایل-1ریلوے پراجیکٹ کو پشاور سے افغانستان کے شہر جلال آباد تک وسعت دی جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ایم ایل-1ایک اہم…
Read More »چین کی جانب سے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا سی پیک منصوبہ سے متعلق بیان قابلِ ستائش قرار۔۔۔۔۔۔
چین نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا سی پیک منصوبہ کے حوالے سے بیان کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔واضح رہے کہ چین نے وزیراعظم عمران خان کے ڈیووس میں دیے گئے ایک انٹرویو میں سی پیک منصوبہ کے توسط سے چینی مدد کے برملااعتراف سے متعلق بیان کو قابلِ…
Read More »پاکستان میں جوائینٹ کوآپریشن کمیٹی کی متوقع دسویں میٹنگ میں ایم ایل-1اور کئی دیگر پراجیکٹس شامل۔۔۔۔۔
چین نے پاکستان سے سی پیک منصوبہ کی جوائینٹ کوآپریشن کمیٹی کی دسویں میٹنگ کو پہلے سے طے شدہ شیڈول سے دو ماہ قبل اپریل کے مہینے میں منعقد کرنے کی استدعا کی ہے۔اسی سبب پاکستان نے جوائینٹ کوآپریشن کمیٹی کی دسویں میٹنگ کو اپریل 2020ء میں ہی منعقد کرنے…
Read More »











