Latest News Urdu
چین میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔۔۔۔چینی سٹیٹ کونسلر و وزیر خارجہ
چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ پاکستانی طلباء کے خاندانوں کی پریشانیوں کا بخوبی احساس کرتے ہوئے چینی حکومت ہر ممکن طبی سہولیات بہم فراہم کر رہی ہے۔چینی سٹیٹ کونسلر و وزیر خارجہ وانگ ژی نے چین میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء کے خاندانوں کو باور کرایا ہے کہ کرونا…
Read More »چین میں کرونا وائرس کے پھیلنے کے دوران پاکستانی شہریوں کی مدد پر پاکستان چینی قیادت کا خصوصی شکر گزار۔۔۔۔۔وفاقی وزیر خارجہ
وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے چین میں کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال میں بچاؤ کے لئے چینی قیادت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔انہوں نے پاکستانی قوم کی جانب سےوہاں مقیم پاکستانی شہریوں کی مدد پر چینی قیادت کا…
Read More »تھر بجلی منصوبہ کے مالیاتی امور کی تکمیل کا معاہدہ مکمل۔۔۔۔۔
تھرمیں330میگاواٹ کوئلے پر مشتمل بجلی پیدا کرنے والے منصوبے کی مالیاتی امور کی دستاویزات کو حتمی شکل دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق 497ملین امریکی ڈالر کی لاگت کےاس منصوبے کے فریقین مارچ 2021ء تک اس کی تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے اپنی کاوشوں کو بروئے کار لائیں گے۔کوئلے پر…
Read More »ایران چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ میں ہر صورت شمولیت کا خواہشمند۔۔۔۔۔
ایران نے ایک دفعہ پھر چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ میں ہر صورت شمولیت اختیار کرنے کے ذریعے سے پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات خصوصاً اقتصادی شعبے میں تعلقات مستحکم کرنے میں خواہشمندی کا اظہار کیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ایران نے الزام لگایا ہے کہ امریکی پابندیوں کے سبب…
Read More »سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی خیبر پختونخواہ کے حطار خصوصی اقتصادی علاقے کی تکمیل میں اعانت کے لئے 6منصوبوں کی منظوری۔۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ کے تحت خیبر پختونخواہ میں بننے والے حطار خصوصی اقتصادی علاقے کی خوش اسلوبی سے تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے حکومت نے 16۔41ارب روپے کی لاگت کے 6منصوبوں کی منظوری دی ہے۔ان منصوبہ جات میں حطار کے خصوصی اقتصادی علاقے کی توانائی کی اضافی طب اور…
Read More »قومی اسمبلی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس میں توسیع کی قرارداد منظور کر لی۔۔۔۔۔
قومی اسمبلی نے چائینہ پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی 2019ء میں 120دن کی توسیع کی قرارداد منظور کر لی ہے۔واضح رہے کہ ایوان میں یہ قرارداد پارلیمانی سیکریٹری برائے منصوبہ بندی و ترقی نے پیش کی
Read More »سی پیک منصوبہ کے ذریعے سے بلوچستان کی مقامی آبادی کو مستفید کرنے کے لئے میری ٹائم ٹریننگز کا آغاز کیا جائے گا۔۔۔۔
وفاقی وزیر میری ٹائم افیئرز نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے میری ٹائم کو بریفنگ دیتے ہوئے بلوچستان کی مقامی آبادی کی سماجی-اقتصادی ترقی سے متعلق ڈویلپمنٹ پروگرام سے آگاہ کیا ہے۔اس موقع پر ان کامزید کہنا تھا کہ حکومت بلوچستان شپنگ ایجنٹس کی قابلیت اورمہارتوں کو مزید نکھارنے کے…
Read More »بلوچستان کی صوبائی حکومت سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں کی مدد سے سماجی فلاح و بہبود کے شعبے کی ترقی کے لئے پُر عزم۔۔۔۔
سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں میں پیدا ہونے والے مواقعوں سے احسن طریقے سے استفادہ حاصل کرنے اور مقامی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے بے روزگاری کے خاتمے کے لئے بلوچستان کی صوبائی حکومت نے مختلف شعبوں کے حامل 6000افراد کے لئے پیشہ ورانہ اور عملی مہارتیں فراہم…
Read More »کراچی-لاہور موٹروے کے سکھر-حیدر آباد حصے کے لئے فنڈز کی منظوری۔۔۔۔۔۔
وفاقی حکومت نے کراچی-لاہور موٹروے کے سکھر-حیدر آباد کے حصے کے لئے اراضی کے حصول کے لئے8۔2 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ اس پراجیکٹ کی مجموعی لاگت 28۔204ارب روپے ہے اور اسے ڈھائی سال کے عرصے میں پبلک پرائیوٹ شراکت داری کے تحت مکمل…
Read More »کروٹ ہائیڈرو پاور ایک ماحول دوست منصوبہ۔۔۔چینی محنت کش چینی نئے سال کے موقع پر بھی کام میں مصروفِ عمل۔۔۔۔
کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں کام کرنے والے چینی مزدوروں نے حفاظتی اور ماحول دوست اقدامات کو نہایت خوش آئیند قرار دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پراجیکٹ کے مقام پر ایک چینی محنت کش نے بتایا ہے کہ حکومت نے خطرات سے نمٹنے کے لئے انتظامی طور پر اہم حفاظتی اقدامات…
Read More »











