Latest News Urdu
چین کا کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے موثر تعاون پر پاکستانی قیادت سے اظہارِ تشکر۔۔۔۔۔۔
چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ہوا چنینگ نے آئن لائن بریفنگ کے دوران کرونا وائرس سے نمٹنے میں چینی حکومت سے موثر تعاون پر پاکستانی قیادت کا خصوصی طور پرشکریہ ادا کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کرونا وائرس کے خاتمے کے سلسلے میں وزیر اعظم عمران خان اوروزیر خارجہ…
Read More »گوادرمیں جہاز گاہ کے قیام کے لئے اراضی کی منظوری۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان،جام کمال خان
بلوچستان کی صوبائی حکومت نے خطےکی تعمیر و ترقی کے عزم کے سلسلے کوآگے بڑھاتے ہوئے گوادر میں جہاز گاہ کی تعمیر کے لئے اراضی کی منظوری دی ہے۔علاوہ ازیں بلوچستان کی صوبائی حکومت اس جہاز گاہ کی تعمیر کے ذریعے سے صوبے کی سماجی -اقتصادی شعبے کی ترقی کے…
Read More »بلوچستان حکومت کی جانب سے گوادر سمارٹ سٹی ماسٹر پلان پر کام کی پیش رفت تیز کرنے کے احکامات جاری۔۔۔۔۔
بلوچستان کی صوبائی حکومت نے گوادر سمارٹ سٹی ماسٹر پلان کی پیش رفت کا جائزہ لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق متعلقہ عہدیداران نے فیسوں اورٹیکسوں کی وصولی سے متعلق قوانین بھی تجویز کیے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ نجی اداروں کی لائسنسنگ کو یقینی بنانے کے علاوہ ماحولیات کے تحفظ اور سٹی…
Read More »برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے بعد سی پیک برطانوی تاجروں کے لئےایک اہم تجارتی منزل ثابت ہوگا۔۔۔۔
فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بزنس مین پینل نے سی پیک کے سبب پیدا ہونے والے تجارتی مواقعوں پر تبادلہ خیال کرتے ہوئےبرطانیہ کے یورپی یونین تجارتی معاہدوں سے علٰحیدگی کے بعد چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کو برطانوی تاجروں کے لئے اہم تجارتی منزل قرار دیا…
Read More »سی پیک خطے میں رابطہ سازی کے عمل کے لئے بنیادی اہمیت کا حامل۔۔۔۔کینیائی صدر۔
کینیا کے صدر اوہورو کینیان نے سی پیک کو خطے میں رابطہ سازی کے عمل کے لئے نہایت ہی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے پاکستان کو افریقہ میں اقتصادی ترقی کے مواقعوں سے استفادہ حاصل کرنے کی دعوت دی ہے۔
Read More »ترکی سی پیک میں شمولیت ضرور اختیار کرے گا۔۔۔۔۔۔وزیر اعظم عمران خان۔
ترکی کے صدر طیب اردگان اگلے ماہ تجارتی وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔اس ضمن میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ترکی سی پیک منصوبہ کے سبب پیدا ہونے والے سرمایہ کاری کے مواقعوں سے ضرور استفادہ حاصل کرے گا۔
Read More »سی پیک سٹی نوشہرہ کی تعمیر کے کام کی پیش رفت کا باقائدہ آغاز۔۔۔۔۔۔
خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلٰی محمود خان نے سی پیک سٹی نوشہرہ کی تعمیر کے لئے کام کی پیش رفت کا باقائدہ آغاز کے لئے اقدامات اٹھانے کے لئے متعلقہ عہدیداران کو احکامات جاری کیے ہیں۔اس کے علاوہ انہوں نے سی پیک سٹی کے لئے پولیس سٹیشن کے قیام کے…
Read More »بلوچستان کی تعمیر و ترقی کے لئے چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ نہایت اہمیت کا حامل۔۔۔۔۔
چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لئے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔اس میگا پراجیکٹ سے جڑے منصوبوں سے زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کرنے کے لئے حکومتِ پاکستان کو مقامی افراد کی تکنیکی اور ووکیشنل ٹریننگز پر خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے۔اسی طرح سی پیک…
Read More »پاکستان میں کام کرنے والے چینی باشندوں میں سے کسی میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔۔۔۔۔
بٹگرام میں سی پیک سے جڑے پراجیکٹس میں کام کرنے والے چینی محنت کشوں کی طبی چھان بین کے بعد تمام کو صحت مند قرار دیا گیا ہے اور کسی میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔اس کے ساتھ ساتھ تمام چینی محنت کشوں نے اس ضمن میں مکمل…
Read More »گودار خطے میں رابطہ سازی کے عمل کو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل۔۔۔۔
میری ٹائم افیئرز کے وفاقی سیکریٹری رضوان احمد نے گوادر کو خطے میں تجارتی اور رابطہ سازی کے عمل کے لئے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ گوادرافریقی منڈی کی سینٹرل ایشیاء اور مغربی چین تک رسائی کے لئے ایک بہترین ذریعہ ثابت ہوگا۔
Read More »











