Latest News Urdu
گوادر میں پاک-چائینہ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کے کام کی پیش رفت اگلے سال مکمل ہو جائے گی۔۔۔۔۔
گوادر میں زیرِ تعمیر پاک-چائینہ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کے کام کی پیش رفت 2021ء میں مکمل ہو جائے گی۔واضح رہے کہ اس ادارے کا قیام مقامی افرادی قوت کو باہنر بناکرسی پیک کے سبب پیدا ہونے والے مواقعوں سے زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کرنے کے ہدف کے تحت…
Read More »سکی کناری ہائیڈروپاور پراجیکٹ کی مدد سے بجلی کی پیداوار 2022ء سے شروع ہوجائے گی۔۔۔۔۔۔
خیبر پختونخواہ میں تعینات پراجیکٹ ڈائریکٹر کے مطابق سکی کناری پاور پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوار کا باقائدہ آغاز 2022ء سے ہوجائے گا اور اس پراجیکٹ کی نصف سے زیادہ کام کی پیش رفت بھی مکمل ہو چکی ہے۔
Read More »قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کی بزنس کمیونٹی اور سول سوسائٹی کو سی پیک کمیٹی میں شمولیت کی دعوت۔۔۔۔۔۔
چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے چھ سالہ سفر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے خطاب کرتے ہوئے سی پیک کو پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لئے نہایت ہی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ سی…
Read More »فرنٹیئر کنسٹیبلری فورس(ایف سی)خیبر پختونخواہ میں سی پیک کی سیکیورٹی کو یقینی بنائے گی۔۔۔۔۔
فرنٹیئر کنسٹیبلری(ایف سی)فورس کے سربراہ نے یقین دلایا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے جنوبی اضلاع میں سی پیک سے جڑے منصوبوں کی بحفاظت عمل درآمد کو یقینی بنانے کے عمل میں سیکیورٹی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا جبکہ انہوں نےامید ظاہر کی ہے کہ علاقے کو میگا پراجیکٹ…
Read More »سی پیک منصوبہ کے 8توانائی کے پراجیکٹس کے کام کی پیش رفت جاری۔۔۔۔چیئرمین،سی پیک اتھارٹی۔
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پیدا ہونے والے روزگار کے مواقعوں سے بھرپور استفادہ حاصل کرے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے تحت 8توانائی کے پراجیکٹس پر کام کی پیش رفت جاری ہے…
Read More »چائینہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کی تکمیل اہم ترین ترجیح۔۔۔۔چینی سفیر برائے پاکستان۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے مشیر وزیر اعظم برائے تجارت،صنعت اور سرمایہ کاری عبد الرازق کے اعتماد اور مدد کو خوش آئیند قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سی پیک کی تکمیل کا سفر کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے سبب کسی طور پر متاثر…
Read More »سی پیک پر عمل درآمد کا سلسلہ کسی وقتی وبائی مرض کے سبب متاثر نہیں ہوگا۔۔۔۔۔
مشیر وزیر اعظم برائے تجارت،صنعت اور سرمایہ کاری عبد الرزاق دواؤد نے چائینہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے پراجیکٹس کی تکمیل کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کرونا وائرس سے نمٹنے میں چین کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ان کامزید کہنا…
Read More »چین اور پاکستان کی رفاقت پہاڑوں سے بلند۔۔۔۔۔۔چینی سفیر برائے پاکستان۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ اپنی دفتری مصروفیات کے ساتھ ساتھ پاکستان اور چین کےدو طرفہ تعلقات کو قلم کے ذریعے سے خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے بھی وقت نکال لیتے ہیں۔چینی معتبر روزنامے میں چھپنے والے مضمون میں انہوں نے لکھا ہے کہ چین کے لئے پاکستان…
Read More »حکومت کی جانب سے کراچی سرکلر ریلوے پراجیکٹ کے متاثرین کے لئے متبادل اراضی فراہم کی جائے گی ۔۔۔۔۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے کراچی سرکلر ریلوے پراجیکٹ کے متاثرین کے لئے متبادل اراضی کی فراہمی کو یقینی بنائے گی۔اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے اراضی کی فراہمی اور کراچی اربن ٹرانسپورٹ کو سندھ حکومت کے حوالے کرنے…
Read More »سی پیک سے جڑے تین منصوبے 2021ء میں مکمل ہو جائیں گے۔۔۔۔۔۔
وزارت میری ٹائم افیئرز نے چائینہ پاکستان اقتصادی راہداری سے جڑے تین منصوبے جن میں ایسٹ بے ایکسپریس وے،سی پیک سپورٹ یونٹ کا قیام اور آئی ٹی انفراسٹریکچر میں ترقی شامل ہیں کے 2021ء میں تکمیل کے مرحلے کو پہنچنے کا عندیہ دیا ہے۔اس کے علاوہ گوادر میں پاک-چائینہ ٹیکنیکل…
Read More »











