Latest News Urdu
کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستان کی اظہار یکجہتی کی قرارداد قابلِ ستائش۔۔۔۔۔چینی وزارت خارجہ۔
چین نےکرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستان کی سینیٹ میں اظہار یکجہتی کی قرار کی منظوری کے اقدام کو نہایت خوش آئیند قرار دیتے ہوئے خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ چینی حکومت نے پاکستان کی ایوان بالا کی قرارداد کو مضبوط دو طرفہ…
Read More »گوادر ماسٹر سٹی پلان گوادر کی تعمیر و ترقی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل۔۔۔۔۔
چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کی نویں جوائینٹ کوارڈنیشن کمیٹی میں منظور کردہ گوادر ماسٹر سٹی پلان کی جامع دستاویز کے مطابق پلان میں کئی اہم ترقیاتی منصوبے شامل ہیں جو گوادر کی معیشت کو 15000ڈالر فی کس شرح نمو کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے جو ملک…
Read More »پاکستان مشکل وقت میں چین کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے کے ساتھ ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لئے پُر عزم۔۔۔۔۔نوشین حمید،وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز۔
نیشنل ہیلتھ سروسز کی پارلیمانی سیکریٹری نوشین حمید نے کہا ہے کہ چین میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء کو بہترین سہولیات کی فراہمی پر پاکستان چینی قیادت کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔انہوں نے مشکل گھڑی میں چین کو مکمل مدد تعاون فراہم کرنے کےعزم کا اعادہ…
Read More »ایوان بالا پاکستان میں کرونا وائرس کے حوالے سے چین کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور۔۔۔۔۔چین کے ساتھ مکمل طور پر اتحاد و یگانگت کے عزم کا اظہار۔۔۔۔۔
پاکستان کی ایوان بالا نے چین میں کرونا وائرس کے وبائی مرض کے باعث پیدا ہونے والی تشویش ناک صورتحال میں چین کی مکمل مدد کا عزم اور اظہار یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کرونا وائرس سے متعلق قرارداد اتفاق رائے سے منظور کی ہے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر مشاہد حیسن…
Read More »چینی معیشت کی کشتی کسی صورت نہیں لڑکھڑائی۔۔۔۔۔چینی سفیر برائے پاکستان۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے ایک دفعہ پھر خوش دلی سے کرونا وائرس سےنمٹنے کے عمل میں پاکستانی حکومت اور عوام کی مدد کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بین الاقوامی سطح کے معتبر اور اہم اداروں جن میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن،یونائیٹڈ نیشنز اور…
Read More »سیالکوٹ-لاہور موٹروےسے ملحقہ خصوصی اقتصادی علاقہ کی منظوری۔۔۔۔۔۔۔
سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایس سی سی آئی)نے اعلان کیا ہے کہ سیالکوٹ-لاہور موٹروے کے ساتھ ہی خصوصی اقتصادی علاقہ کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔واضح رہے کہ اس خصوصی اقتصادی علاقہ کا قیام خطے میں تجارتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ اقتصادی ترقی کے لئے…
Read More »یورپی ممالک چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کی جانب راغب۔۔۔۔۔۔
پاکستان میں سی پیک منصوبہ کے تحت مشترکہ تجارتی سرگرمیوں میں یورپی ممالک کی شمولیت کی رغبت کے باعث فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی کا وفد ان دنوں یورپی ممالک کے دورے پر ہے جس میں مشترکہ تجارتی سرگرمیوں کی کھوج کے علاوہ سی پیک منصوبہ سے…
Read More »چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کو وسیع پیمانے پر پذیرائی حاصل۔۔۔۔چیئرمین،سی پیک اتھارٹی۔
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک کے پہلے مرحلے کے تحت تعمیر و ترقی سے متعلق پراجیکٹس کو نہایت خوش آئیند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کے سبب زراعت اور صنعت کے شعبےمیں روزگار کے کثیر مواقع پیدا…
Read More »سی پیک کی مستقبلِ قریب میں متوقع جوائینٹ کوآرڈنیشن کمیٹی نہایت اہمیت کی حامل۔۔۔۔۔اسد عمر،وزیر منصوبہ بندی و ترقی۔
وزیر منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت تعمیر و ترقی سے متعلق منصوبوں کی پیش رفت خوش اسلوبی سے جاری ہے انہوں نے مزید کہا کہ حکومت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جوائینٹ ورکنگ گروپ کا قیام عمل میں لانے…
Read More »نالا لئی ایکسپریس وے پراجیکٹ کوسی پیک منصوبہ میں شامل کرنے کا امکان۔۔۔۔۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان نالا لئی ایکسپریس وے پراجیکٹ کو چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ میں شامل کرنے کے حوالے سے امکان ظاہر کیا ہے۔انہوں نےمزید کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ کے اس سال پاکستان کے دورے کے موقع…
Read More »










