Latest News Urdu
سی پیک منصوبہ ترکی کی مدد سے مزیدمستحکم ہوگا۔۔۔
ترکی کی چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری میں شمولیت اور پاکستان کو مکمل مدد کی فراہمی کی یقین دہانی کی اہم پیش رفت کے سبب پاکستان میں تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پانے کے قومی امکانات روشن ہوئے ہیں۔یاد رہے کہ دونوں فریقین نے تجارت کے شعبے میں مدد و معاونت…
Read More »برطانوی سرمایہ کار سی پیک منصوبہ میں شمولیت کی جانب راغب۔۔۔۔
فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی(ایف آئی ای ڈی ایم سی)کے مطابق چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ اور برطانیہ کی یورپی یونین سے علٰحیدگی دو اہم محرکات ہیں جن کے سبب پاکستان میں اقتصادی ترقی ممکن ہوگی۔ضرورت اس امر کی ہے کہ ڈیٹا پرائیویسی میں بہتری کے ساتھ ساتھ…
Read More »پاکستان سی پیک کے ثمرات سے استفادہ حاصل کرنے والا اہم فریق۔۔۔۔۔ورلڈ بنک۔
ورلڈ بنک کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں مستقبل میں بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو کے مرتب ہونے والے اثرات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اس رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو کے سبب نہ صرف اس میں شامل ممالک…
Read More »سی پیک کی سیکیورٹی کے لئے چین کا سٹریٹیجک تعاون نہایت اہمیت کا حامل۔۔۔۔۔۔
سابق چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل(ر) کلیم سعادت نے چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں کی پُر امن اور خوش اسلوبی سے تکمیل کے لئے چین کے ساتھ سٹریٹجک تعاون کو مزید مستحکم کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔واضح رہے کہ انڈیا کے دفاعی شعبے میں دورِ جدید…
Read More »سی پیک کی سیکیورٹی کے لئے چین کاسٹریٹیجک تعاون نہایت اہمیت کا حامل۔۔۔۔۔۔
سابق چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل(ر) کلیم سعادت نے چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں کی پُر امن اور خوش اسلوبی سے تکمیل کے لئے چین کے ساتھ سٹریٹجک تعاون کو مزید مستحکم کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔واضح رہے کہ انڈیا کے دفاعی شعبے میں دورِ جدید…
Read More »تھاکوٹ-حویلیاں موٹروے کا مانسہرہ-تھاکوٹ سیکشن بہت جلد مکمل ہوجائے گا۔۔۔۔۔۔۔
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے مطابق سی پیک منصوبہ کے ارلی ہارویسٹ پراجیکٹس میں شامل تھاکوٹ-حویلیاں موٹروے کا مانسہرہ-تھاکوٹ کے حصے کے نوے فیصد سے بھی زائد کام کی پیش رفت مکمل ہوئی ہے۔واضح رہے کہ اس پراجیکٹ کا آغاز 2016ء میں کیا گیا تھا اور اس منصوبہ کی نوے…
Read More »جرمن اور اطالوی سرمایہ کار علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں سرمایہ کاری کے خواہشمند۔۔۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ کے تحت اہم ترجیحات میں شامل فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی کے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں جرمن اور اطالوی سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری پر خواہشمندی ظاہر کی ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ سرمایہ کار سی پیک کے اس خصوصی اقتصادی علاقے میں کئی…
Read More »چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ تین پاکستانی طلباء مکمل طور پر صحت یاب۔۔۔۔۔۔
چینی سفارت خانہ برائے پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ چار پاکستانی طلباء میں سے تین مکمل طور پر صحت یاب ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال سے فارغ بھی کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے مشکل گھڑی میں چین اور عوام…
Read More »دھابیجی خصوصی اقتصادی علاقہ کے سبب سندھ کے سماجی-اقتصادی شعبے کی ترقی ممکن ہوگی۔۔۔۔۔
سندھ کی صوبائی حکومت نےدھابیجی خصوصی اقتصادی علاقہ کے سندھ کی تعمیر و ترقی میں اہمیت کا حامل ہونے کےپیشِ نظر بورڈ آف ریونیو کو اس انڈسٹریل زون کے لئے اراضی کی فراہمی کےلئے احکامات جاری کیے ہیں۔
Read More »سی پیک اتھارٹی خیبر پختونخواہ میں صنعتی ترقی کے فروغ کے لئے پُر عزم۔۔۔۔۔
چئیرمین سی پیک اتھارٹی جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ اور وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ محمود خان کے مابین ہونے والی ملاقات میں چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت خطے میں جاری منصوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔اس موقع پر وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ نے سی پیک کے تحت صنعتی…
Read More »










