Latest News Urdu
سی پیک کے سبب بلوچستان میں تعمیر و ترقی کے ایک سنہرے دور کا آغاز ہوگا۔۔۔ڈاکٹرعارف علوی،صدرِ پاکستان۔
صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت خطے میں جاری تعمیر و ترقی کے منصوبوں کی بدولت بلوچستان بخوبی احسن طریقے سے استفادہ حاصل کرے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے میگا پراجیکٹ کے سبب بلوچستان میں سماجی-اقتصادی شعبے کی ترقی کی…
Read More »گوادر میں آرامکو ریفائنری کے لئے اراضی کی فراہمی بہت جلد متوقع۔۔۔۔۔۔ڈی جی،گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی۔
گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل شاہ زیب خان کاکڑ نے متعلقہ عہدیداران کوآگاہ کیا ہے کہ گوادر میں 10ارب ڈالر کی لاگت کے سعودی آئل ریفائنری پراجیکٹ کی راہ میں حائل تمام مشکلات کو حل کرنے کی سعی کی جا رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس پراجیکٹ کے…
Read More »سی پیک منصوبہ بلوچستان کی تعمیر و ترقی کا ضامن۔۔۔۔قاسم سوری،ڈپٹی سپیکر،قومی اسمبلی
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نےقومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کو سی پیک سے جڑے پراجیکٹس کے کام کی پیش رفت سے آگاہ کیا ہے۔اس دوران ق اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کا کہنا تھا کہ بلوچستان سی پیک کے ثمرات سے بھرپور طور…
Read More »آزاد جموں کشمیرسی پیک سے بھرپور طور پر استفادہ حاصل کرے گا۔۔۔سردار مسعود خان،صدرآزاد جموں کشمیر
آزاد جموں کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے سی پیک کے حوالے سے رپورٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں سی پیک کے منصوبوں کی خوش اسلوبی سے تکمیل کے لئے تمام تر کوششوں کو بروئے کار لایا جارہا ہے۔انہوں نے مزید کہا…
Read More »افغانستان کو چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری میں شمولیت کی دعوت۔۔۔۔چینی سفیر برائے پاکستان۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو کا آغاز خطے کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر امن و استحکام کو فروغ دینے کے ہدف کے تحت کیا گیا ہے اور اس اقدام میں عالمی مہاجرین کی گورننس کو مدد فراہم کرنے کی…
Read More »چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کا دوسرا مرحلہ نہایت ہی اہمیت کا حامل۔۔۔۔۔۔۔
وزارت تجارت اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کے دوسرے مرحلے کو نہایت ہی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ان معتبر اداروں کے عہدیداران نے چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کے دوسرے مرحلے کے سبب پیدا ہونے والے مواقعوں پر روشنی ڈالتے ہوئے…
Read More »بلوچستان کی صوبائی حکومت تعمیروترقی کےسفر کو تیزکرنے کے لئے مصروفِ عمل۔۔۔۔۔۔
بلوچستان کے صوبائی وزیر برائے تجارت و صنعت محمد خان اتمان خیل نے کہا ہے کہ بلوچستان کی حکومت صوبے میں صنعتوں کے فروغ کے لئے خصوصی اقتصادی علاقوں پر کام کی پیش رفت کا جلد آغاز کرنے کے لئے بالکل تیار ہے۔علاوہ ازیں گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی(جی ڈی اے)کے ڈائریکٹر…
Read More »کرونا وائرس پر قابو پانے کے عمل میں پاکستان کی جانب سے اظہار یکجہتی کی قراردار کی منظوری قابلِ تعریف اقدام۔۔۔ترجمان،چینی وزارت خارجہ۔
چین نے پاکستان کی قومی اسمبلی میں کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی تشویش ناک صورتحال میں اظہار یکجہتی سے متعلق قرارداد کی منظوری کے اقدام کو نہایت خوش آئیند قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نےکہا ہے کہ کرونا وائرس کے…
Read More »سی پیک منصوبہ کی بدولت پورےخطے میں اقتصادی ترقی ممکن ہو جائے گی۔۔۔۔گورنر،بلوچستان۔
گورنر بلوچستان امان اللہ خان نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلپو گرینڈی کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری کی تکمیل سے پورے خطے میں اقتصادی ترقی کی ایک نئی جہت کا آغاز ہو جائے گا۔
Read More »رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کی تعمیر و ترقی کے کام کی پیش رفت کا باقائدہ آغاز۔۔۔۔۔
چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت اہم ترجیحات میں شامل رشکئی خصوصی علاقہ کی تعمیر و ترقی کے کام کی پیش رفت کا باقائدہ آغاز ہو چکا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس خصوصی اقتصادی اقتصادی علاقہ کی انتظام و انصرام میں حکومت پاکستان کی اہم ترجیحی پالیسیاں کارِ فرما ہیں اور…
Read More »











