Latest News Urdu
پاکستان کی جانب سے سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر کو آگے بڑھانے کے لئے اقدامات خوش آئیند۔۔۔۔چینی سفیر برائے پاکستان۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری سے جڑے منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لئے پاکستان کے پختہ عزم کے ساتھ اٹھائے گئے اقدامات کو خوش آئیند قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ چینی سفیر کو پاکستان میں سی پیک کے تحت تمام صوبوں میں تعمیر و ترقی…
Read More »چین کی جانب سے کرونا وائرس کی وبا کے حوالے سے میڈیا کی غلط خبریں مسترد۔۔۔۔۔گینگ شوانگ،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ۔
چین کی وزارت خارجہ نے کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں ذرائع ابلاغ کی غلط خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے چین کے خلاف سازشوں کا جال قرار دیا ہے۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے ان سازشوں کا حقائق،دلائل اور تعاون کے ذریعے…
Read More »چینی صدر کے متوقع پاکستان کے دورے کے پیش نظر سی پیک پراجیکٹس سے متعلق اہم امور کو نمٹایا جائے گا۔۔۔۔۔جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ۔
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ نے کراچی سرکلر پراجیکٹ سمیت کئی سی پیک منصوبوں کا اہم ترجیحی بنیادوں پر آغاز کرنے کے لئے سندھ کے وزیراعلٰی سید مراد علی شاہ کو رواں سال وسط تک کاغذی کاروائی مکمل کرنے کی استدعا کی ہے چونکہ چینی صدر شی…
Read More »پاکستان کی جانب سے چینی صدر کے متوقع دورے میں انتظامات بخوبی احسن طریقے سے ترتیب دیے جائیں گے۔۔۔۔
حکومتِ پاکستان نے چین کی جانب سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف)کے سیشن میں چین کی مدد کو خوش آئیند قرار دیا ہے۔اس کے علاوہ چینی صدر کے بہت جلد متوقع پاکستان کےدورے کو مدنظر رکھتے ہوئے شاندار انتظامات ترتیب دیے جائیں گے۔
Read More »سی پیک منصوبہ مغربی پروپیگنڈا کے سبب کسی طور پر غیر مستحکم نہیں ہوگا۔چینی سفیر برائے پاکستان۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے پاکستان کی اقتصادی ترقی اور استحکام کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے سی پیک کے تحت اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ کی تکمیل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سی پیک منصوبہ کی خوش اسلوبی سے جاری سفر کو سپوتاژ…
Read More »پاکستانی تاجر چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کے دوسرے مرحلے سے بھرپور استفادہ حاصل کرسکیں گے۔۔۔۔۔لی بیجیان،چینی قونصل جنرل
چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے کہا ہے کہ چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کے دوسرے مرحلے کے سبب پاکستان کے تاجروں کو اپنی تجارت کو وسعت دینے کے بے پناہ مواقع میسر آئیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس دو طرفہ تجارت کے معاہدے کے سبب پاکستانی تاجر چینی منڈی…
Read More »پاکستان میں ٹڈیوں کے حملے کی صورتحال میں چین کی جانب سے مدد کے سلسلے کو جاری رکھنے کا فیصلہ
چین نے پاکستان کے کچھ خطوں میں ٹڈیوں کے حملے کے سبب فصلوں کی تباہی کی صورتحال پر قابو پانے کے لئے کیڑے مار ادویات اور ہوائی سپرے فراہم کیے ہیں۔پاکستان نے ٹڈیوں دل کے وسیع پیمانے پرحملے پر قابو پانے کے لئے چین کی مدد کی پیشکش کے اقدام…
Read More »وزیر اعظم پاکستان کاچینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلیفونک رابطہ۔۔۔۔۔کرونا کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں چین کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کا اظہار
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان کی جانب سے چین میں کرونا کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں چینی قیادت اور عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مکمل مدد…
Read More »چین میں موسمِ بہار کی تقریبات کے دوران بھی سی پیک کے مختلف پراجیکٹس کے کام کی پیش رفت جاری رہی
چینی قونصل جنرل لونگ ڈنگ بن نے کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال کے سبب سی پیک میں تعطل کے تمام خدشات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین میں موسم بہار کی تقریبات کے دوران بھی میگا پراجیکٹ کے مختلف منصوبوں پر کام کی پیش رفت…
Read More »سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں کی بجلی کی فراہمی کے لئے 5۔18ارب روپے کا سرمایہ درکار۔
سی پیک کےخصوصی اقتصادی علاقوں میں بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے پاور ڈویژن نے جامع حکمت عملی وضع کی ہے۔اس کےمطابق تمام صوبوں کے خصوصی اقتصادی علاقوں کے لئے بجلی کی فراہمی کے لئے5۔18ارب روپے کا سرمایہ درکار ہوگا۔
Read More »










