Home Latest News Urdu سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں کی بجلی کی فراہمی کے لئے 5۔18ارب روپے کا سرمایہ درکار۔
Latest News Urdu - February 20, 2020

سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں کی بجلی کی فراہمی کے لئے 5۔18ارب روپے کا سرمایہ درکار۔

.

سی پیک کےخصوصی اقتصادی علاقوں میں بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے پاور ڈویژن نے جامع حکمت عملی وضع کی ہے۔اس کےمطابق تمام صوبوں کے خصوصی اقتصادی علاقوں کے لئے بجلی کی فراہمی کے لئے5۔18ارب روپے کا سرمایہ درکار ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیراعلیٰ مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں۔پاکستان میں تعینات چین کے قون…