Home Gwadar Updates Urdu سی پیک کے سبب بلوچستان میں تعمیر و ترقی کے ایک سنہرے دور کا آغاز ہوگا۔۔۔ڈاکٹرعارف علوی،صدرِ پاکستان۔
Gwadar Updates Urdu - Latest News Urdu - February 20, 2020

سی پیک کے سبب بلوچستان میں تعمیر و ترقی کے ایک سنہرے دور کا آغاز ہوگا۔۔۔ڈاکٹرعارف علوی،صدرِ پاکستان۔

.

صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت خطے میں جاری تعمیر و ترقی کے منصوبوں کی بدولت بلوچستان بخوبی احسن طریقے سے استفادہ حاصل کرے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے میگا پراجیکٹ کے سبب بلوچستان میں سماجی-اقتصادی شعبے کی ترقی کی راہیں ہموار ہونگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان