Latest News Urdu
چینی موبائیل کمپنی ژونگ کی پی ٹی اے کو لائسینس کی تجدید کی مد میں 37ارب روپے کی ادائیگی۔۔۔۔
چائینہ موبائیل(سی ایم پاک)سیلولر کمپنی نے حکومتِ پاکستان کو لائسینس کی تجدید کی مد میں 6۔238ملین ڈالر(16۔37ارب روپے)کی ادائیگی کی ہے جو نان ریونیو ٹیکس کے علاوہ ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے تین موبائیل آپریٹر کمپنیوں جن میں جاز،ٹیلی نار اور سی ایم پاک شامل ہیں…
Read More »چینی شہر لانژو اور لاہور کے درمیان باضابطہ آل۔گارگو ایئر سروس کا آغاز۔۔۔۔۔
چین اور پاکستان نے چینی صوبہ گانزو کے دارلخلافہ لانژو اور صوبہ پنجاب کے دارلخلافہ لاہور کے درمیان باقاعدہ آل۔گارگو ایئر سروس کا آغاز کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دسمبر کی تین تاریخ بروز جمعرات کو لانژو شہر میں بوئنگ جہاز بی757-200ایف پرگارمینٹس، برقی مشینیں اور تعمیراتی سازوسامان 20ٹن وزنی کارگو…
Read More »گوادر اور چینی صوبہ ہونان کے شہر پودونگ کے مابین سسٹر سٹی انشیو کے حوالے سے یاداشت پر دستخط۔۔۔۔
چین کے صوبہ ہونان کے شہر پودونگ کی شہری حکومت کے وفد نے گوادر کے ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) محمد وسیم سے خصوصی ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر گوادر اور چینی صوبہ ہونان کے وفد کے مابین پودونگ شہر اور گوادر کے درمیان تعاون اور منصوبہ سازی میں…
Read More »چائینہ-پاکستان جوائینٹ ورکنگ گروپ کا پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل کے چیئرمین سے ملاقات۔۔۔
پاکستان-چائینہ سماجی اقتصادی جوائینٹ ورکنگ گروپ نے چائینیز اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز کے انسٹیٹیوٹ آف کرواپس کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور ایسوسی ایٹ پروفیسر لی جون کی سربراہی میں پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (پارک) کے چیئرمین ڈاکٹر محمد عظیم خان سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر دونوں اعلٰی عہدیداران نے…
Read More »آئی جی پی پنجاب کی جانب سے چینی ماہرین کوفول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کے احکامات جاری۔۔۔۔۔
پنجاب کے انسپکٹر جنرل آف پولیس شعیب دستگیر نے سپیشل پروٹیکشن یونٹ کو غیر ملکی ماہرین خصوصاً چینی محنت کشوں اور شہریوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنےکے احکامات جاری کیے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی غفلت یا کمزوری کو کسی طور درگزر نہ…
Read More »کویت کی بلوچستان حکومت کو تاجر برادری کیلئے سی پیک کانفرنس منعقد کرنے کی پیشکش۔۔۔۔۔
کویت کے قونصل جنرل سلیم یوسف الہمدان نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(کے سی سی آئی) کا خصوصی دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے تاجروں سے اظہار خیال کرتے ہوئے سی پیک منصوبہ کو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لئے نہایت اہمت کا حامل اور…
Read More »سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں خصوصی اقتصادی علاقوں کے توسط سے باالواسطہ 575,000اور بلاواسطہ 1ملین روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔۔
وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے خصوصی اقتصادی علاقوں میں پیدا ہونے والے روزگار کے مواقعوں کا جائزہ لیا ہے۔اس مطالعاتی سرگرمی کا انعقاد اسلام آباد میں موجود تھنک ٹینک اور ریاستی ادارہ نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن(نیوٹیک)کے ساتھ مشترکہ طور پر کیا گیا ہے۔اس سٹیڈی پالیسی کے حوالے…
Read More »سی پیک منصوبہ کے مغربی روٹس میں شامل ہکلہ-ڈی آئی خان موٹروے پر کام کی پیش رفت جون2020ء میں مکمل ہو جائےگی۔۔۔۔۔
نیشنل ہائی وے اتھارٹی(این ایچ اے)کے ایک عہدیدار نے ذرائع ابلاغ کے نمائیندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے مغربی روٹس کا اہم پراجیکٹ ہکلہ-ڈی آئی خان موٹروے پر کام کی پیش رفت جون2020ء میں مکمل ہوجائے گی۔واضح رہے کہ ہکلہ-ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کی تعمیر…
Read More »چینی ادارے آئی جی ای اے اور جی بی او-گلوبل اور نیشنل بنک آف پاکستان کے نمائندوں کے معاہدے پر دستخط۔۔۔۔۔
45 رکنی چینی وفد نے اقوام متحدہ کے سابق ڈپٹی سیکریٹری جنرل شا ژوکانگ اور صدر پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن اور انٹرنیشنل گرین اکانومی ایسوسی ایشن (آئی جی ای اے) کی قائم مقام چیئرمین عطیہ قطب نے نیشنل بنک آف پاکستان کا خصوصی دورہ کیا ہے جہاں آئی جی ای…
Read More »پاکستان ریفائنری لمٹیڈ چین کے ساتھ مشترکہ تجارتی سرگرمیوں کے لئے تیار۔۔۔۔۔چینی تجارتی اداروں کو 30فیصد حصص دینے کی پرکشش پیشکش۔۔۔۔
پاکستان ریفائنری لمٹیڈ (پی آر ایل) تیل اور گیس کے شعبے میں چین کے مشترکہ تجارتی سرگرمیوں کا خواہاں ہے۔تفصیلات کے مطابق پی آر ایل نے جوائنٹ وینچرز کیلئے آمادہ چینی انوسٹرز کو 30 فیصد حصص دینے کی پیشکش کی ہے جس کے بعد چینی کمپنیاں پاکستان کے تیل اور…
Read More »











