Latest News Urdu
پاکستانی گوشت کے برآمدکار چین کی گوشت منڈی میں شمولیت کے متمنّی۔۔۔۔
کمیٹی آف چائینہ-پاکستان چیمبر آف کامرس کے سیکریٹری جنرل عدنان حفیظ نے کہا ہے کہ چین کی بڑی گوشت کی منڈی میں کثیر طلب کے باعث کئی پاکستانی گوشت برآمدکاروں نے رسائی حاصل کرنے کیلئے ان سے رابطہ کیا ہے اور انہیں ایک سال کے لئے گوشت کی برآمد کے…
Read More »چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے کا آج سے اطلاق۔۔۔۔۔
چین اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے کا نفاذ آج 4 دسمبر 2019ء سے ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کے نفاذ سے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی عدم توازن کا خاتمہ ہوکر توازن پیدا ہوجائےگی۔ یاد رہے…
Read More »چینی سرمایہ کار پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے خواہشمند۔۔۔۔۔
چینی سٹاک ہولڈرز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے لئے تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج کے چیئرمین سلیمان مہدی کا چین میں سرمایہ کاروں کے ساتھ ہونے والی میٹنگ میں کہنا تھا کہ پاکستان کی معقول سٹاک ایکسچینج میں بہترین مواقعوں کے باعث…
Read More »سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کا چین سے باہمی تعاون کے فروغ سے تعمیر و ترقی کے ایک نئے عہد کا آغاز کرنے کی اہمیت پر زور۔۔۔۔۔
سارک چیمبر آف کامرس(سارک سی سی آئی) اینڈ انڈسٹری کے صدر روان ادیرے سنگھے نے خطے میں وترقی اور خوشحالی اور اقتصادی نمو کے ذریعے سے لوگوں کی زندگی میں مثبت تبدیلیاں رونما کرنے کے لئے چین کے ساتھ باہمی تعاون کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ان…
Read More »بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو کی سرمایہ کاری سے شریکِ رکن ممالک میں سرمایہ ،ٹیکنالوجی اور صنعتوں کے فروغ میں مدد ملی ہے۔ڈپٹی سیکریٹری جنرل،این ڈی آر سی۔
چین کی نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن(این ڈی آر سی)کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل سُو وے نے گیارہویں چائینہ اوورسیز انویسٹمنٹ فیئر(سی او آئی فیئر)کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کاری کے سبب شریکِ رکن ممالک کے سرمائے اور ٹیکنالوجی کے حصول میں اضافہ اور…
Read More »پاکستان سال 2020ء کی پہلی سہ ماہی میں یوان پانڈہ بانڈ کا اجراء کرے گا۔۔۔۔
حکومتِ پاکستان نے سال 2020ء کی پہلی سہ ماہی میں 1ارب ڈالر کی لاگت کے یوان بانڈذ بنام پانڈہ بانڈ کا اجراء کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ چائینیز پانڈہ بانڈز دنیا کی تیسری بڑی بانڈز کی منڈی ہے۔ اس ضمن میں حبیب بنک لمٹیڈ کے صدر و…
Read More »وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی سی پیک منصوبے کےخصوصی اقتصادی علاقوں کے کام میں پیش رفت کرنے کی ہدایت، رواں سال سنگِ بنیاد رکھنے کیلئے اقدامات اٹھانے کی تاکید۔۔۔۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے متعلقہ سرکاری عہدیداران کو گزشتہ سال ظہور میں آنے والے پہلےعلامہ اقبال انڈسٹریل سٹی فیصل آباد کے خصوصی اقتصادی علاقے کی کام کی پیش رفت میں تیزی لانے کے احکامات جاری کیے ہیں تاکہ رواں سال اس کی سنگِ بنیاد ممکن…
Read More »سی پیک منصوبہ کا تھر کول بلاک-VI پراجیکٹ توانائی کی طلب کو پورا کرنے میں نہایت مددگار ثابت ہوگا۔۔۔وزیراعلٰی سندھ۔
چین کے 40 رکنی وفد نے چائینہ پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے صدر شا ژوکانگ کی سربراہی میں27 نومبر 2019ء کو وزیر اعلٰی سندھ مراد علی شاہ سے خصوصی ملاقات کی ہے۔اس موقع پر وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ حکومتِ سندھ 027-2026ء تک پیدا ہونے بجلی…
Read More »پاکستان کی وفاقی وزارت زراعت کے وفد کا چین کی نمایاں مشینری کمپنی کا دورہ۔۔۔۔
پاکستان کی وفاقی وزارت زراعت کے اعلٰی سطحی وفد نے مشینری اور سازوسامان کی پیداوار میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا جائزہ لینے کے لئے چین کے صوبہ شینگڈونگ کے شانتوئی کنسٹریکشن مشینری کمپنی کا دورہ کیا ہے اور اس دورے کے سبب پاکستان کے زراعتی شعبے میں بہتری کی…
Read More »سی پیک منصوبہ کے حوالے سےحکومتِ پاکستان چین کو ہر قسم کی ضمانت دینے کے لئے تیار۔۔۔۔۔
پاکستان اور چین کی دو طرفہ اعلٰی قیادت امریکہ کی جنوبی اوروسط ایشیائی امور کی نائب سیکریٹری ایلس ویلز کے اربوں ڈالر کے سی پیک منصوبہ کے حوالے سے دیے گئے بیان کی پرواہ کیے بغیر میگا پراجیکٹ کی تعمیر و ترقی کے سفر کو آگے بڑھانے کے لئے اٹل…
Read More »











