Latest News Urdu
لاہور میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی طرزِ حکومت کو بہتر انداز میں سمجھنے کے لئے کانفرنس کا انعقاد۔۔۔۔۔
انٹرنیشنل ڈپارٹمنٹ آف کمیونسٹ پارٹی آف چائینہ کے وفد جس کی نمائندگی یوننان پرویژنل پارٹی سکول کے نائب صدر ڈاکٹر او لیمنگ کی قیادت میں لاہور کا دورہ کیا اورچینی کمیونسٹ پارٹی کی طرزِ حکومت کے تجربات پر تبادلہ خیال سے متعلق کانفرنس کا انعقاد کیا۔اس تقریب کے انعقاد کا…
Read More »چین بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو کے تحت پاکستان کے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ذریعے گرین انرجی کو ترقی دینے کے لئے پُر عزم۔۔۔۔۔
چین بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو کے تحت نہ صرف انفراسٹریکچر کی تعمیر ترقی سے متعلق پراجیکٹس پر کام کر رہا ہے بلکہ گرین انرجی کی ترقی کے لئے بھی پُر عزم ہے۔ان خیالات کا اظہار چائینہ سینٹر فار انٹرنیشنل نالج آن ڈویلپمنٹ کے عہدیدار چاؤ تائڈونگ نے اقوام متحدہ…
Read More »شینزن سٹاک ایکسچینج،پاکستان سٹاک ایکسچینج کو مارکیٹ سرولینس سسٹم مہیا کرے گا۔۔۔۔
چین کے شینزن سٹاک ایکسچینج(ایس زیڈ ایس ای) نےپاکستان سٹاک ایکسچینج(پی ایس ایکس) میں اصلاحات اور تجارت کو فروغ دینے کےلئے سرولینس سسٹم فراہم کرنے پر اتفاق کیاہے۔اس ضمن میں چینی صوبہ گوانگ دونگ کے شہر شینزن میں دو فریقین نے یاداشت پر دستخط کیا۔ اس موقع پرشینزن سٹاک ایکسچینج…
Read More »لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم باجوہ چئرمین سی پیک اتھارٹی تعینات۔۔۔۔۔۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ کو چائینہ پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی کا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ کی بطورِ چیئرمین تقرری کی توثیق کر دی ہے۔ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین کو چار سال کی مدت کے لئے ایم پی-1پے سکیل…
Read More »37رکنی چینی وفد کا تجارتی مواقعوں کی تلاش میں پاکستان آمد۔۔۔۔۔۔
چینی کمپنیوں کے 37رکنی وفد نے سابق انڈر سیکریٹری برائے اقوام متحدہ اورچائینہ-پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے صدر و سفارت کار شا ژوکانگ کی سربراہی میں وزیراعظم پاکستان عمران خان سے خصوصی ملاقات کی ہے۔اس موقع پر وزیر اعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ چینی صدر شی…
Read More »مشیروزیراعظم برائے خزانہ کا سی پیک منصوبہ کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کےلئے آگاہی مہم چلانے کی اہمیت پر زور۔۔۔۔۔
مشیر وزیر اعظم برائے خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے سی پیک منصوبہ کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لئے بین الاقوامی سطح پر آگاہی مہم چلانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔”پاکستان انویٹیو فنانس فورم”سے خطاب کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ پاکستان کی نمو…
Read More »”سی پیک منصوبہ کے خلاف بد گوئی کرنے والی پاکستان دشمن طاقتیں ناکامی کا سامنا کریں گی”
گورنر پنجاب چودھری سرور نے پاکستان تحریک انصاف کے سینٹرل ورکرز کے 15 رکنی گروہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان کی تعمیر وترقی کی مخالف طاقتوں نے سی پیک منصوبہ کو ایک ناکام پراجیکٹ قرار دینے پر مصر ہیں جس نے انکے مذہوم عزائم آشکار ہوئے ہیں لیکن…
Read More »چین کی پاکستان سے تین خصوصی اقتصادی علاقوں کو تیزی سےفعال کرنے کی استدعا۔۔۔۔۔
چین نے 5نومبر 2019ء کو منعقد ہونے والی جوائینٹ کوآپریشن کمیٹی (جے سی سی) کی میٹنگ میں پاکستان سے تدبیر کنندہ تین خصوصی اقتصادی علاقوں کو فعال کرنے کے لئے کام کی پیش رفت میں تیزی لانے کی استدعا کی ہے۔تفصیلات کے مطابق جے سی سی کی میٹنگ میں نوشہرہ…
Read More »واپڈا، جی ای ایچ سی اور پاور چائینہ کے مابین داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں 5۔52 ارب روپے کی لاگت کے جوائنٹ وینچر پر اتفاق۔۔۔۔
واٹر اینڈ پاور اتھارٹی(واپڈا) نے جنرل الیکٹرک ہائیڈرو چائینہ (جی ای ایچ سی) اور پاور چائینہ ژونگ نان انجینئرنگ کارپوریشن کے ساتھ داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ(سٹیج ون) کی الیکٹرو میکینیکل ورک کیلئے 5۔52 ارب روپے کی لاگت کے مشترکہ سرگرمی معاہدے پر دستخط کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق داسو ہائیڈرو…
Read More »پاکستان کا مفاد عامہ چین کی اولین ترجیح۔۔۔ترجمان،چینی وزارت خارجہ۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے ایک پریس بریفنگ کے دوران امریکی جنوبی اور وسط ایشیائی امور کی نائب ڈیپٹی سیکریٹری ایلس ویلز کی سی پیک منصوبہ اور بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو کے حوالے سے ہتک آمیز رویے اور الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔تفصیلات…
Read More »











