Latest News Urdu
سی پیک منصوبہ اور پاک چین تعلقات کے حوالے سے بے بنیاد الزامات ناقابلِ قبول،سیینٹ قائمہ کمیٹی کی متفقہ قرادار منظور۔۔۔
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امورخارجہ نے امریکہ کی جنوبی اور وسط ایشیائی امور کی نائب سیکریٹری ایلس ویلز کے 21 نومبر 2019ء کو سی پیک منصوبے اور پاک-چین تعلقات کے حوالے سے دیے گئے بے بنیاد اور گمراہ کن بیان کو متفقہ قرارداد منظور کرکے رد دیا۔ اسے کے…
Read More »چین کی مجموعی طور پر سی پیک منصوبہ کے تحت پاکستان میں توانائی کے 12پراجیکٹس میں 12ارب ڈالر کی سرمایہ کاری۔۔۔
چین نے بی آر آئی سے جڑے سی پیک منصوبہ کے تحت پاکستان کے توانائی کے شعبے میں 4۔12ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2019ء تک چین نے 12 توانائی کی پیداواری پراجیکٹس پر کام کیا ہے جن میں زیادہ تر نے کمرشل آپریشنز…
Read More »ایم ایل-1 ریلوے پراجیکٹ کو سی پیک منصوبے کی شہ رگ کا مقام حاصل ہے ۔۔۔۔شیخ رشید احمد۔وزیر ریلوے۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان، ریلوے کے شعبے میں چینی مہارتوں اور ترقی سے استفادہ کرکے خاطر خواہ نتائج حاصل کرے گا۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ ایم ایل-1ریلوے پراجیکٹ سی پیک منصوبہ کیلئے شہ رگ کی اہمیت کا حامل ہے۔ 1872 کلومیٹر پر…
Read More »چین میں پاکستانی طلباءکی 20روزہ ”انٹیلیجنٹ پاور ڈسٹری بیوشن ٹیکنالوجی ٹریننگ”مکمل۔۔۔۔۔
چین کے شینڈونگ انسٹیٹیوٹ اینڈ ووکیشنل کے زیرِ اہتمام ورکشاپ میں پاکستانی طلباء نے کامیابی سے 20روزہ”انٹیلیجنٹ پاور ڈسٹری بیوشن ٹیکنالوجی ٹریننگ کورس”مکمل کی ہے۔تفصیلات کے مطابق انجینئرنگ کے شعبے میں پاکستان کے انفینٹی انجینئرنگ کالج شیخپورہ،پنجاب میں زیرِ تعلیم ان طلباء نے چین کے شیڈونگ انڈسٹریل اینڈ ووکیشن ٹریننگ…
Read More »سی پیک منصوبہ حکومتِ پاکستان کی اہم ترجیحات میں شامل۔۔۔۔چین کی ہر مشکل مرحلے میں پاکستان کی مدد نہایت خوش آئیند۔۔۔۔فردوس عاشق اعوان۔
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ چائینہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ حکومتِ پاکستان کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان امریکہ کی سی پیک منصوبہ کے حوالے سے لگائے گئے حالیہ بے بنیاد الزامات سے اتفاق نہیں کرتا۔ان کا…
Read More »6 کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستانی ٹیبل ٹینس ٹیم کا چین میں تین ہفتوں کا ٹریننگ مکمل۔۔۔
پاکستان ٹیبل ٹینس کے بہترین کھلاڑیوں نے چین کے صوبہ ہیبی کے ژنگ ڈنگ پنگپونگ ٹریننگ سینٹر میں ٹریننگ مکمل کیا ہے۔تفصیلات مطابق پاکستان کے ٹیبل ٹینس کے ان کھلاڑیوں کی ٹریننگ یکم دسمبر 2019ء سے شروع ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز(ایس اے ایف)کی تیاریوں کی ایک کڑی ہے۔6رکنی ٹیبل…
Read More »امریکہ کے تحفظات سی پیک منصوبہ پر کسی طور اثر انداز نہیں ہونگے۔۔۔شاہ محمود قریشی،وفاقی وزیر خارجہ
وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکہ کے سی پیک منصوبہ کے حوالے سے تحفظات اور الزامات کسی طور پر اس منصوبے پر اثرانداز نہیں ہونگے اور نہ ہی امریکہ کا کوئی اثرو اسوخ ان کو متاثر کرے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان امریکہ کی…
Read More »چینی چھوٹے اور درمیانے تجارتی ادارے پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ تجارتی سرگرمیوں کے خواہشمند۔۔۔۔
کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ سیکنڈ انٹرنیشنل کنزیومر پراڈکٹ فیئر کے منتظم خورشید نظام نے کہا ہے کہ چینی چھوٹے اور درمیانے تجارتی ادارے اپنی پیداواری یونٹس کی پاکستان منتقلی کے خواہشمند ہیں اور یہ اقدام حکومتِ پاکستان کی درآمدات میں کمی اور برآمدات میں اضافے کی پالیسی کے لئے…
Read More »کرغستان سی پیک منصوبہ کو یورپ سے ملانے میں اہم محرک ثابت ہوگا۔۔۔اسد قیصر،سپیکر قومی اسمبلی۔
کرغستان کے سفیر ایرک بیشم بیف نے 22نومبر کو قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر سے خصوصی ملاقات کی ہے۔اس موقع پر کرغستان کے سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھا کہ کرغستان کا جیو سٹریٹیجک اہمیت کا حامل خطہ نہ صرف پاکستان کو…
Read More »پاکستان کےمجموعی 74ارب ڈالر میں سے 18ارب ڈالر کےبیرونی قرضے چینی ہیں۔۔۔۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا سی پیک منصوبہ کے حوالے سے الزامات مسترد۔۔
وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ محض ایڈ نہیں بلکہ بیشتر طور پر سرمایہ کاری سے مشروط ہے۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے وضاحت کی ہے کہ سی پیک منصوبہ کے ثمرات سے چین انفرادی طور پر…
Read More »











