Latest News Urdu
چین میں پاکستانی طلباءکی 20روزہ ”انٹیلیجنٹ پاور ڈسٹری بیوشن ٹیکنالوجی ٹریننگ”مکمل۔۔۔۔۔
چین کے شینڈونگ انسٹیٹیوٹ اینڈ ووکیشنل کے زیرِ اہتمام ورکشاپ میں پاکستانی طلباء نے کامیابی سے 20روزہ”انٹیلیجنٹ پاور ڈسٹری بیوشن ٹیکنالوجی ٹریننگ کورس”مکمل کی ہے۔تفصیلات کے مطابق انجینئرنگ کے شعبے میں پاکستان کے انفینٹی انجینئرنگ کالج شیخپورہ،پنجاب میں زیرِ تعلیم ان طلباء نے چین کے شیڈونگ انڈسٹریل اینڈ ووکیشن ٹریننگ…
Read More »ففتھ سی پیک میڈیا فورم میں پانچ صحافیوں کو سی پیک گولڈن کمیونکیشن ایوارڈ 2019ء سے نوازا گیا۔۔۔
پاکستان-چائینہ انسٹیٹیوٹ اسلام آباد کے زیرِ اہتمام ففتھ سی پیک میڈیا فورم میں پہلی بار 5 پاکستانی صحافیوں نے سی پیک گولڈن کمیونکیشن ایوارڈ 2019ء جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پہلی بار کسی غیر ملکی صحافی نے سی پیک کمیونکیشن ایوارڈ حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا…
Read More »پاکستان بی آر آئی کی درخشاں مستقبل سے مشروط پالیسی کو تقویت فراہم کرے گا۔۔۔۔پاکستانی سفیر برائے چین۔
پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ چین اور پاکستان کی مضبوط دوستی عالمی طور پر ایک بے نظیر مثال ہے اور ایسی بے بدل رفاقت کا حصول آسانی سے ممکن نہیں۔ اس مضبوط قربت کی ڈور نہ صرف دونوں ملکوں کی حکومتی سطح…
Read More »لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرپرسن مقرر۔۔۔۔۔
لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم باجوہ کو سی پیک اتھارٹی کے چیئرپرسن تعینات کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم کی جانب سے کیبنٹ ڈویژن کو اس ضمن میں سفارشات بجھوائی گئی ہیں۔کیبنٹ ڈویژن ان سفارت پر نظرثانی کے بعد 26 نومبر 2019ء کو متوقع میٹنگ میں منظوری کے لئے پیش کرے گی۔ واضح…
Read More »چینی سفیر برائے پاکستان کی جانب سے امریکی ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری کے الزامات کی ترید۔۔۔۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس کے حوالے سے امریکی الزامات کو سختی سے رد کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی سفیر برائے پاکستان نے امریکہ کے ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری آف سٹیٹ اینڈ پریزڈنٹس ایڈ برائے جنوبی ایشیاء و سینٹرل ایشیاء مس ایلس ویلز کی…
Read More »سی پیک منصوبہ کے تحت چین کو ریئر ارتھ میٹل کی درآمدات کیلئے پاکستان ٹرانزٹ روٹ مہیا کرسکتا ہے۔۔۔وفاقی وزیر توانائی
وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان کے توانائی کے شعبے میں 120سے 130ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ چین کی پاکستان کے توانائی کے شعبے میں رغبت کے بعد اب جاپان اور ڈنمارک بھی اپنے توانائی کے پیداواری پلانٹس…
Read More »پنجاب یونیورسٹی میں بیلٹ اینڈ روڈ انسٹیٹیوٹ کے قیام کے لئے چین کی سیچوان یونیورسٹی کے ساتھ یاداشت پر دستخط۔۔۔۔۔
چین کی سیچوان یونیورسٹی، چینگڈو کے پاکستان سٹیڈی سینٹر کے ڈائریکٹر پروفیسر سونگ ژی ہوئی نے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں اقتصادی شعبے میں ترقی کے بے پناہ مواقع موجود ہیں اور مستقبل میں پاکستان کی ترقی کی راہ پر گامزن معیشت ملک کے…
Read More »پاور چائینہ کی پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ کے تعاون سے فرسٹ سسٹینبل ڈویلپمنٹ رپورٹ کا اجراء۔۔۔۔
پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ اسلام آباد اور پاور چائینہ نے مشترکہ طور پر فرسٹ سسٹینبل ڈویلپمنٹ اینڈ ریسرچ سٹیڈی آن پورٹ قاسم ،1320میگاواٹ کول فائرڈ پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کی۔ اس موقع پر پاکستان اور چین کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے اعلٰی عہدیداران نے…
Read More »سپیکر قومی اسمبلی کا خود کو چین کا نمائیندہ قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی میں سی پیک منصوبہ کو مکمل حمایت فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ۔۔۔۔۔
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پاور چائینہ اور پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ اسلام آباد کی مشترکہ طور پر مرتب کی گئی رپورٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین سے پاکستان کے لئے اپنی منڈی خصوصاً زراعت کے شعبے کے لئے راہ ہموار کرنے کی استدعا کی ہے۔ان کا…
Read More »سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں عوام کی معیارِ زندگی پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔۔۔۔ اسد عمر، وزیر منصوبہ بندی و ترقی
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے اسلام آباد میں حال ہی میں وزارت کی باگ دوڑ سنبھالنے والے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر سے خصوصی ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ…
Read More »











