Latest News Urdu
پاکستان کی 250 ملین ڈالر کی لاگت کی فاضل یوریا کو چینی منڈی برآمد کرنے کا شاندار موقع۔۔۔۔۔
پاکستان میں یوریا کھاد کی مقامی طلب سے 20 فیصد اضافی پیدواری استعداد موجود ہے جبکہ مقامی طلب 8۔5 ملین ٹن ہے۔اس صنعت کے عہدیدار کے مطابق پاکستان میں طلب سے ایک ملین ٹن اضافی پیداوری استعداد موجود ہے جسے برآمد کرکے بآسانی سے ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں…
Read More »پاکستان کی جانب سے سی پیک منصوبہ کے چینی ملازمین کو فراہم کردہ بہترین سیکیورٹی پر چین کا اطمینان کا اظہار۔۔۔۔۔
جوائینٹ کوآپریشن کمیٹی کی گزشتہ میٹنگ میں چینی اعلٰی عہدیداران نے پاکستان کی جانب سے سی پیک منصوبہ کے مختلف پراجیکٹس میں کام کرنے والے چینی ملازمین کو فراہم کردہ بہترین سیکیورٹی کو نہایت خوش آئیند قرار دیتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔چینی عہدیداران نے سپیشل سیکیورٹی ڈویژن (شمالی…
Read More »وزیراعظم عمران خان کی زراعتی شعبے کی ترقی کے لئے چینی جدّت پسند زراعتی تجربات سے استفادہ کرنے کی اہمیت پر زور۔۔۔۔۔
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان چین کی جدّت پسند زراعتی تجربات سے استفادہ حاصل کرکے نہ صرف خاطر خواہ فوائد حاصل کر سکتا ہے بلکہ زراعتی شعبے میں ایک انقلاب برپا کر سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کا وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ…
Read More »22 چینی کمپنیاں علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں پیداواری یونٹس کا قیام عمل میں لائیں گی۔۔۔۔
حکومتِ پنجاب نے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی فیصل آباد کی تعمیر و ترقی کے لئے ٹینڈر جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم-3 خصوصی اقتصادی علاقےکا افتتاح 21 نومبر 2019ء کو کیا گیا ہے۔جو رکشئی سپیشل اکنامک زون اور دھابیجی سپیشل اکنامک زون ہی کی طرح اہم ترجیحات میں شامل…
Read More »تھرڈسی پیک یونیورسٹیز کنسورشیم میں اکیڈمیا کی کامرس اور آئی ٹی کے شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کے عزم کا اظہار۔۔۔
چائینہ-پاکستان اکنامک کوریڈور یونیورسٹیز کنسورشیم کے تیسرے کانفرنس میں مختلف یونیوسٹیوں کے عہدیداران اور اکیڈمیا نے بزنس سٹیڈیز اورسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبوں میں دونوں ہمسایہ ممالک پاکستان اور چین کو فوائد کے حصول کے لئے باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دو روزہ یونیورسٹیز…
Read More »بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو عالمگیر ترقی و خوشحالی کا ایک بہترین ذریعہ۔۔۔۔۔وفاقی وزیر خارجہ،شاہ محمود قریشی۔
پاکستان کے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین کا بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو عالمگیری ترقی و خوشحالی اور تعمیر و ترقی کے لئے ایک بہترین ذریعہ کے طور پر ابھرا ہے۔”بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو…
Read More »حکومتِ سندھ دھابیجی خصوصی اقتصادی علاقے میں برآمداتی پیداواری تجارتی اداروں کو ترجیح دے گی۔۔
انویسٹمنٹ سندھ کے سیکریٹری احسن علی مانگی نے کہا ہے کہ حکومتِ سندھ دھابیجی خصوصی اقتصادی علاقے میں ان مقامی برآمداتی تجارتی اداروں کو ترجیح دے گی جو برآمداتی مصنوعات کی پیداوار کو ملحوظِ نظر رکھ کر بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے ساتھ مشترکہ تجارتی سرگرمیوں کے لئے معاہدے کریں…
Read More »ففتھ سی اے سی پاکستان 2019 اور پاک -چائینہ ایگرو چیم کا آغاز آج سے ہوگا۔۔۔۔
سہ روزہ ففتھ سی اے سی پاک-چائینہ اینڈ ایگرو چیم 2019ء کا آغاز آج سے ہوگا جبکہ اس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد21 نومبر 2019ء کو ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقد ہوگا۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) کے صدر عرفان اقبال شیخ کا اس ضمن…
Read More »حبیب بنک لمٹیڈ یوان میں تجارتی امور نمٹانے والا پہلا پاکستانی بنک کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب۔۔۔۔
حبیب بنک لمٹیڈ (ایچ بی ایل)پاکستان کو یوان کے تبادے کی سہولت فراہم کرنے والے واحد اور پہلے پاکستانی بنک کا اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔ایچ بی ایل کی چین کی ارمچی برانچ نے گزشتہ ہفتے ریگولیٹری کلیئرنس حاصل کرنے کے بعد یوان میں تجارت کرنے کی سہولیات فراہم کرنے کا…
Read More »چین اور پاکستان کا پہلی بار پاکستان میں آل سٹیل ریڈیل ٹائر کی پیداوار کے لئے مشترکہ تجارتی سرگرمی پر اتفاق۔۔۔
سروس انڈسٹریز لمٹیڈ اور چائینیز چاؤ یانگ لونگ مارچ ٹائر کمپنی نے پاکستان میں ٹرکوں اور بسوں کے آل سٹیل ریڈیل ٹائرز کی پیداوار سے متعلق 250 ملین ڈالر کی لاگت کے معاہدے پر دستخط کیا ہے۔مشیر وزیر اعظم برائے تجارت، ٹیکسٹائل اور صنعت و پیداوار عبد الرزاق داؤد اس…
Read More »











