Latest News Urdu
وزیراعظم عمران خان کا ہزارہ موٹروے کے حویلیاں۔تھاکوٹ کے حصے کا افتتاح۔۔۔۔
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ای-35 ایکسپریس وے کہلائے جانے والے ہزارہ موٹروے کے حویلیاں-تھاکوٹ موٹروے کا باقائدہ افتتاح کیا ہے۔اس موقعے پر ان کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ کے تحت تعمیر کیا گیا حویلیاں-تھاکوٹ موٹروے پاکستان کی تعمیر و ترقی میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ان کا…
Read More »چین سی پیک منصوبہ کے تحت تیل اور گیس کے شعبے میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔وزیر منصوبہ بندی و ترقی۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے سبب پاکستان کے صنعتی شعبے میں ترقی کے علاوہ ملک کی برآمدات میں بھی اضافہ ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں منعقدہ یونیورسٹیوں کے تیسرے دو روزہ سی پیک…
Read More »وزیر اعظم عمران خان ہزارہ موٹروے کے شاہ مقصود تا مانسہرہ کے حصے کا افتتاح آج کریں گے۔۔۔
وزیر اعظم عمران خان آج ہزارہ موٹروے کے حویلیاں-تھاکوٹ کے حصے کا افتتاح کریں گے۔واضح رہے کہ نہایت اہمیت کی حامل ہزارہ موٹروے جسکو ای-35 ایکسپریس وے بھی کہا جاتا ہے، سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس کی تکمیل کے بعد کمرشل ٹریفک کے لئے اہم روٹ ثابت ہوگا۔ وزیر اعظم…
Read More »چین اور پاکستان کے اعلٰی عہدیداران کا پاکستان سٹیل ملز کو سی پیک فریم ورک میں شامل کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال۔۔۔۔۔
پاکستان اور چین پاکستان سٹیل ملز کو سی پیک منصوبہ کے فریم ورک میں شامل کرنے کے حوالے سے غور کر رہے ہیں۔اس حوالے سے 6 نومبر 2019ء کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی جوائینٹ کوآپریشن کمیٹی کی ہونے والی ملاقات میں اعلٰی سطحی چینی عہدیداران اور پاکستان کی…
Read More »پاکستان ریلوے کی جانب سے پلاننگ کمیشن کو 2۔9 ارب ڈالر کا پی سی ون پیش۔۔۔۔
پاکستان ریلوے نے سی پیک منصوبہ کے تحت ریلوے کی تجدید اور بحالی سے متعلق اہم منصوبہ ایم ایل-1ریلوے پراجیکٹ کے لئے 249۔9 ارب ڈالر کی لاگت کا پی سی ون منظوری کے لئے پلاننگ کمیشن کو بجھوا دیا ہے۔ یاد رہے کہ ریلوے کی تجدید کے ایم ایل-1پراجیکٹ سے…
Read More »وزیراعظم عمران خان کی چینی تجارتی اداروں کو ضمانت سے سرمایا کاروں کے اعتماد میں اضافہ۔۔۔۔
چائینہ اکنامک نیٹ کے اہم مبصر اور چین کی ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے جز وقتی پروفیسر چنگ شیزہانگ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے پہلے مرحلے کی خوش اسلوبی سے تکمیل سے پاکستان میں تجارت کو فروغ دینے کے لئے شاندار مواقع ہموار…
Read More »چین کی پاکستان سے پاور پرچیزنگ اور تعمیرات کے آغاز کے لئے لیز ایگریمنٹس پر دستخط کی استدعا۔۔۔۔۔
حکومتِ پاکستان نے چین کو اگلے 23 سال تک سیلز ٹیکس میں رعائتیں دینے کے علاوہ گوادر فری زون میں استعمال کے لئے خریدے گئے سازوسامان پر بھی ٹیکس رعائتیں دی ہیں۔ دونوں فریقین نے لوکل ٹیکسز میں رعائتوں میں حائل رکاوٹوں کو ختم کرنے کے علاوہ گوادر بندرگاہ اور…
Read More »سی پیک اور بی آر آئی کے تحت سلک روڑ ایمپلائرز کوآپریشن ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔۔۔۔
چین کے انٹرنیشنل ریسرچ سینٹر فار نیو چائینہ سوشلزم(آئی آر سی این ایس)کے جنرل سیکریٹری اور محقق لوئی یانگ سلوان نے ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان(ای ایف پی)کے صدر مجید عزیز سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر جنرل سیکریڑی لوئی یانگ سلوان نے خواہش ظاہر کی ہے کہ آئی آر سی…
Read More »تائیوان کی ٹیکسٹائل صنعت کا سی پیک منصوبہ کے خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاری پر غور۔۔۔۔۔
تائیوان ٹیکسٹائل فیڈریشن کے صدر جسٹین ہوانگ نے کہا ہے کہ پاکستان کی قابلِ مقدور لیبر مارکیٹ تائیوان کی ٹیکسٹائل کے شعبے سے منسلک کمپنیاں جو اپنی پیداواری یونٹس کو ویتنام سے باہر منتقل کرنے کی خواہشمند ہیں, انکے لئے پاکستان ایک موضوع منزل ہے۔ جبکہ انہوں نے اگلے دس…
Read More »ایف پی سی سی آئی کے بزنس مین پینل کا سی پیک منصوبہ کے دائرہ کار کو وسعت دینے کے اقدام کا خیر مقدم۔۔۔۔
فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کے بزنس مین پینل(بی ایم پی) نے جوائینٹ کوآپریشن کمیٹی کے فریقین کے درمیان سی پیک منصوبہ کے دائرہ کار خصوصاً صنعتی شعبے کو وسعت دینے کے حوالے سے معاہدوں پر دستخط کی پیش رفت کو نہایت خوش…
Read More »











