Latest News Urdu
پاکستان کو چین کی طرزِترقی کا ماڈل اپنانے کیلئے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ شعبے میں سرمایہ کاری کرنےکی ضرورت۔۔۔۔۔حفیظ شیخ، مشیر وزیر اعظم برائے خزانہ۔
وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ (آئی پی آر آئی ) کے زیرِ اہتمام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر وزیراعظم برائے خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو چین کی طرزِ ترقی کا ماڈل اپنانے کیلئے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے شعبے پر خاص توجہ اور…
Read More »چینی کمیونسٹ پارٹی کے وفد کی اسلام آباد میں پی ٹی آئی سینٹرل سیکریٹریٹ آمد۔۔۔
چین کے صوبہ جیانگشی کے چائینیز پیپلز پولیٹیکل کنسلٹیٹیو کانفرنس(سی پی پی سی سی) کے نائب چیئرمین چیئن جنکنگ کی قیادت میں اعلٰی سطحی چینی وفد نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے سینڑل سیکریٹریٹ کا دورہ کیا۔تفصیلات کے مطابق چینی سفارت خانہ کی ڈپٹی چیف آف مشن پانگ…
Read More »حکومتِ پاکستان کی چین کو سی پیک منصوبہ کے اورنج میٹرو لائن ٹرین پراجیکٹ سے متعلق تمام امور کو جلد حتمی شکل دینے کی یقین دہانی۔۔۔
حکومتِ پاکستان نے چینی عہدیداران کو سی پیک منصوبہ کے اورنج میٹرو لائن ٹرین پراجیکٹ کے بڈنگ پراسیس کے آپریشن اینڈ مینٹننس معاہدے کو 30 نومبر 2019 تک حتمی شکل دینے کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ سی پیک منصوبہ کی جوائینٹ کوآپریشن کمیٹی کی گزشتہ میٹنگ…
Read More »چینی صوبے سنکیانگ کی کراچی سے 9 ٹن سمندری غذا کی درآمد۔۔۔۔۔
چین کے شمال مغربی صوبہ سنکیانگ نے پاکستان کے شہر کراچی سے کاشغر تک انٹرنیشنل کارگو فلائیٹس کے زریعے سے سمندری غذا درآمد کرنے کا آغاز کیا ہے۔سنکیانگ ائیرپورٹ گروپ کمپنی لمٹیڈ کے مطابق 14نومبر 2019ء کو پہلی کارگو فلائیٹ 52۔9 ٹن سمندری غذا کے ہمراہ کاشغر پہنچی ہے۔ 25۔9ٹن…
Read More »وزیراعظم پاکستان ہزارہ موٹروے کے شاہ مقصود تا مانسہرہ کے حصے کا افتتاح 18 نومبر کو کریں گے۔۔۔
وزیراعظم پاکستان عمران خان ہزارہ موٹروے کے شاہ مقصود تا مانسہرہ کے حصے کا افتتاح 18نومبر 2019 کو کریں گے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے چئیرمین ،قومی اسمبلی کے ممبر علی خان اور کمشنر ہزارہ سید ظہیر الاسلام نےاس افتتاحی تقریب میں وزیراعظم عمران…
Read More »چینی کمپنیاں لونگ مارچ اور ڈبل مارچ کاپاکستانی تجارتی اداروں کے ساتھ مشترکہ تجارتی سرگرمیوں کے معاہدوں پر دستخط۔۔۔۔۔
مشیر وزیر اعظم برائے تجارت،سرمایہ کاری،صنعت و پیداوار عبد الرزاق داؤد نے ذرائع ابلاغ کے نمائیندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی تجارتی سرمایہ کار اداروں نے پاکستان کو سرمایہ کاری کے لئے موزوں ملک تصور کرتے ہوئے زور و شور سے سرمایہ کاری کا آغاز کیا ہے۔انہوں…
Read More »سی پیک منصوبہ پاک-چین دوستی کی بے مثال رفاقت کا مظہر ہے۔ نائب چیئرمین سی پی پی سی سی، صوبہ جیانگشی۔
قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے چین کے صوبہ جیانگشی کے پرویژنل کمیٹی آف دی پیپلز پولیٹیکل کنسلٹیٹیو کانفرنس(سی پی پی سی سی) کے نائب چیئرمین چیئن جنکنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی بے مثال…
Read More »وفاقی وزیر سیفران سی پیک کو دنیا کا پہلا ڈرگ فری کو ریڈور بنانے کے لئے پُر عزم۔۔۔۔۔
چین کے صوبہ جیانگشی کے پرویژنل کمیٹی آف دی پیپلز پولیٹیکل کنسلٹیٹیو کانفرنس(سی پی پی سی سی) کے نائب چیئرمین چیئن جنکنگ نے پندرہ رکنی وفد کے ہمراہ وزیر انسداد منشیات و سٹیٹس اینڈ فرنٹیر ریجنز(سیفران) شہریار خان آفریدی کے ساتھ خصوصی ملاقات کی ہے۔اس موقع پر وفاقی وزیر سیفران…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان ٹائر کی پیداواری یونٹ کی مشترکہ تجارتی سرگرمی کے لئے 600 ملین ڈالر کا معاہدہ۔۔۔۔
چائینیز انویسٹ ٹارگٹ بنک اور پاکستان کی کمپنیوں ایم ایس ڈی ٹائر اینڈ ربر کمپنی اور ڈائیوو کے مابین 13نومبر 2019 کو پاکستان میں ٹائر کی پیداواری یونٹ کے قیام کے لئے سینو-پاک ٹائر مینوفیکچرنگ جوائینٹ ونچر کا 600 ملین ڈالر کی لاگت کا معاہدہ طے پایا ہے۔اس موقع پر…
Read More »حبیب بنک لمٹیڈ کی چین میں کمرشل آپریشنز کے آغاز کے لئے تیاریاں مکمل۔۔۔۔
چین میں بنکاری کے منتظمین نے حبیب بنک لمٹیڈ کی جانب سے چین میں کمرشل آپریشنز کے آغاز کیلئے دی گئی درخواست کی منظوری دی ہے۔حبیب بنک لمٹیڈ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بنک اگلے تین ماہ کے اندر نئی شاخ کی لائسنس کے حصول…
Read More »











