Latest News Urdu
چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ-II پر عمل درآمد سے پاکستانی گارمنٹس کی پیداوار میں 20 فیصد اضافہ ہوگا۔۔۔۔مشیر وزیر اعظم برائے تجارت عبد الرزاق داؤد۔
مشیر وزیراعظم برائے تجارت و سرمایہ کاری عبد الرزاق داؤد نے پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹر ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام پینتیسویں انٹرنیشنل اپیرل فیڈریشن ورلڈ فیشن کنونشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ-II کا نفاز یکم دسمبر 2019ء سے…
Read More »پاکستان دنیا کے چوتھے بڑے عالمی لائیو سٹاک سرمائے کو بروئے کار لاکر گوشت کی برآمدات میں اضافہ کرنے کی ضرورت۔۔۔۔ صدر پی سی جے سی سی آئی۔
پاکستان-چائینہ جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(پی سی جے سی سی آئی)نے حکومتِ پاکستان کو چینی منڈی میں گوشت کی برآمدات میں اضافہ کرنے کی تجویز دی ہے۔پی سی جے سی سی آئی کے صدر زرک خان نے پی سی جے سی سی آئی کی ایکسپورٹ پروموشن کمیٹی سے خطاب…
Read More »پاکستان اور چین پاکستانی توانائی کی منڈی کے شعبے پر مشترکہ سٹیڈی رپورٹ کا اجراء کریں گے۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ کی جوائینٹ کوآپریشن کمیٹی کی گزشتہ نویں میٹنگ میں چین نے حکومتِ پاکستان سے کہا ہے کہ وہ سی پیک منصوبہ کے توانائی کے منصوبوں میں مستقل محصولات اور بجلی کے نرخوں کی ضمانت کے علاوہ باقائدہ طور توانائی کی منڈی قائم کرے۔جبکہ دونوں فریقین نے سی…
Read More »پاکستان اور چین کی دیرینہ دوستی ایک انمول رشتہ۔۔۔۔۔چودھری شجاعت حسین۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے پاکستان مسلم لیگ(ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پر ان کی صحت کے حوالے سے دریافت کرنے کے لئے رخ کیا۔ پی ایم ایل (ق) کے صدر نے چینی سفیر کی آمد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور…
Read More »چین نے پاکستان کی برآمدات کے شعبوں میں وسعت دینے کیلئے شاندار مواقع فراہم کیے ہیں۔۔۔۔عبد الرزاق داؤد۔
مشیر وزیراعظم برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ جغرافیائی اور تجارتی شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے مواقعوں کا خواہاں ہے۔چائینہ اکنامک نیٹ کو دیے گئے انٹرویو میں ان کا مزید کہنا تھا کہ چین نے پاکستان کی ٹیکسٹائل، لیدر اور…
Read More »جی سی سی کی گزشتہ میٹنگ کے سبب سی پیک منصوبہ کا دوسرامرحلہ متحرک ہوگا۔۔۔۔۔دو طرفہ باہمی تعاون مضبوطی کی ایک نئی جہت سے روشناس ہوگا۔۔
جوائینٹ کوآپریشن کمیٹی(جی سی سی)کی گزشتہ میٹنگ کے سبب سی پیک منصوبہ کے فریم ورک کے تحت چین اور پاکستان کی شراکت داری کا کاپا پلٹ جائے گا اور ترقی و خوشحالی کی نئی راہیں ہموار ہونگی۔تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک سی پیک منصوبہ کے دائرہ کار کو وسیع کرنے…
Read More »پاکستان اور چین سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس کی سیکورٹی سسٹم کو منظم کرنے پر متفق۔۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ کی جوائینٹ کوآرڈنیشن کمیٹی کی گزشتہ نویں اجلاس میں پاکستان اور چین کے عہدیداران نے سی پیک منصوبہ کے گوادر میں شروع ہونے والے مختلف پراجیکٹس کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔واضح رہے کہ کہ ان امور…
Read More »سی پیک منصوبہ کے مشرق وسطٰی اور مشرق بعید تک وسعت سے پاکستان کو بے پناہ فوائد حاصل ہونگے۔۔۔۔صدر،آزاد جموں کشمیر
آزاد جموں کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نےپاکستان ساؤتھ ایسٹ ایشیاء بزنس فورم کے زیرِ اہتمام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے ثمرات کے سبب پاکستان جہاں عالمی اقتصادی مرکز کے طور پر ابھرا ہے وہی سی پیک منصوبہ کو مشرق وسطیٰ اور…
Read More »گوادر نیو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پراجیکٹ پر کام کی پیش رفت کا باقائدہ آغاز۔۔۔۔۔
گوادر نیو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پراجیکٹ(جی این آئی اے پی) کو باقائدہ طور پر متعارف کرانے کے بعد اس پرکام کی پیش رفت کا آغاز ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق جی این آئی اے پی 7-1ارب یوان کی لاگت سے بین الاقوامی امداد سے تعمیر ہونے والا ایک بہت بڑا پراجیکٹ ہے…
Read More »”لینگویج پالیسی ایگریمنٹ ود سپیشل فوکس آن سی پیک”کے موضوع پر مقامی جامعہ میں بین الاقوامی کانفرنس کاانعقاد۔۔۔
دی لاہور سکول آف اکنامکس یونیورسٹی نے سی پیک منصوبہ معاہدے کے تحت پاکستان اور چین کے مابین طے پانے والے لینگویج پالیسی پر تبادلہ خیال کے لئے”لینگویج پالیسی ان انٹرنیشنل ایگریمنٹ :دی ایشین ایکسپیرینس ود سپیشل فوکس آن سی پیک”کے موضوع پر پہلی بار بین الاقوامی کانفرنس کاانعقاد کیا۔اس…
Read More »











