Latest News Urdu
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی و ترقی کی جانب سے تناول ائیرپورٹ پراجیکٹ کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع۔۔۔۔۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی و ترقی نے خیبر پختونخواہ، مانسہرہ میں تناول ائیرپورٹ پراجیکٹ کا جائزہ لینے کے لئے سب کمیٹی کا قیام قیام عمل میں لایا ہے۔تفصیلات کے مطابق سب کمیٹی کے ممبران پراجیکٹ کے مقام کا دورہ کرکے اس کے حوالے سے رپورٹ پیش…
Read More »چین سی پیک منصوبہ کے تحت تھر کول کو ڈیزل میں منتقل کرنے کی فزبیلٹی سٹیڈی کے لئے فنڈنگ کرے گا۔۔۔۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پِٹرولیم ندیم بابر نے تصدیق کی ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان تھر کول کو ڈیزل اور گیس میں تبدیل کرنے اور اس پراجیکٹ کو سی پیک منصوبہ میں شامل کرنے کے حوالے سے شروعاتی معاہدہ طے پایا ہے۔اس کی شرائط کے مطابق چین…
Read More »چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے سبب پاکستان کی عالمی اقتصادی درجہ بندی میں بہتری۔۔۔۔
چائینہ-اکنامک نیٹ ڈیلی میں پروفیسر چینگ شیزونگ نے کہا ہے کہ چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے پہلے مرحلے کی تکمیل نے پاکستان کی عالمی اقتصادی درجہ بندی میں بہتری لانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔سی پیک منصوبہ جہاں پاکستان کےتوانائی کے بحران پر قابو پانے میں معاون ثابت ہوا…
Read More »مشیر وزیراعظم برائے تجارت عبد الرزاق داؤد کی شنگھائی میں واٹر ڈیسالنیشن پلانٹس مینوفیکچرر کمپنی اور ڈیجیٹل سروسز پرووائڈر کمپنی کے عہدیداروں سے ملاقات۔۔۔۔
مشیر وزیر اعظم برائے صنعت و تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ درمیان آزاد تجارتی معاہدہ-II کے نفاذ سے سینو-پاک دو طرفہ تعلقات ترقی کی ایک نئی جہت سے روشناس ہونگے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چائینہ انٹرنیشل امپورٹ ایکسپو(سی آئی آئی ای)میں شرکت کے بعد وطن واپسی…
Read More »نئی شاہراہ ریشم کے ذریعے سے جی سی سی اور مشرقی وسطیٰ تک رابطہ سازی کے عمل میں گوادر بندرگاہ بنیادی اہمیت کا حامل۔۔۔۔
چائینہ-پاکستان اکنامک کوریڈور بزنس کے چئیرمین سمیع اللہ ووہرا نے قطری روزنامہ دی پیننسولا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ اور اس سے جڑے بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو (بی آر آئی) میں پاکستان نہایت اہمیت کا حامل ہے چونکہ گوادر بندرگاہ بی آر آئی…
Read More »چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ-II کا نفاذ یکم دسمبر سے ہوجائے گا۔۔۔۔پاکستان کو 313 مصنوعات کی برآمد پر فوری ڈیوٹی فری رسائی حاصل ہوگی۔۔۔
چائینہ اور پاکستان کی حکومتوں نے آزاد تجارتی معاہدہ-II کا نفاذ یکم دسمبر 2019 سے کرنے پر اتفاق کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ترمیم کیے گئے معاہدے کی رو سے چین نے پاکستان کو آسیان ممالک کی طرز پر رعایت دی ہے۔جس میں 313 پاکستانی مصنوعات کی برآمد پر فوری ڈیوٹی…
Read More »چین گوادر میں 19فیکٹریوں کے قیام کے علاوہ صوبائی سطح پر کان کنی،زراعت،ماہی گیری اور پانی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرے گا۔۔۔۔چینی سفیر برائے پاکستان۔
چین گوادر میں 19فیکٹریوں کا قیام عمل میں لا رہا ہےجس سے بلوچستان کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔ان خیالات کا اظہار چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے کوئٹہ میں ذرائع ابلاغ کے نمائیندوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ چین بلوچستان…
Read More »جوائینٹ ورکنگ گروپ کی جانب سے آزاد پٹن ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کو سی پیک منصوبہ میں شامل کرنے کی منظوری۔۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ کےجوائینٹ ورکنگ گروپ نے 700میگاواٹ آزاد پٹن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کو سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس کی کیٹگری میں شامل کرنے کی منظوری دی ہے۔اس اقدام سے پاکستان کو پراجیکٹ کے مالی امور کو خوش اسلوبی نمٹانے میں آسانی پیدا ہوگی چونکہ اس کے تمام ممکنہ امور…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کی ہواوے کمپنی کو قابل اور ہونہار پاکستانیوں کو روزگار فراہم کرنے کی استدعا۔۔۔۔
وزیراعظم عمران خان نے معروف چینی آئی ٹی کمپنی ہواوے کے اعلٰی عہدیداران کو پاکستان میں نئی ای-پالیسی کے تحت پیدا کیے گئے تجارتی مواقعوں سے آگاہ کرنے کے لئے وزیراعظم آفس مدعو کیا۔ اس موقعے پر ہواوے کے سپروائزری بورڈ کے چئیرمین لی جی اور دیگر وفد کے ارکان…
Read More »چینی سینو ہائیڈرو گروپ سی پیک منصوبہ کے تحت پاکستان میں اعلٰی معیار کے ہائیڈرو پروجیکٹس کی تکمیل کے لئے پُر عزم۔۔۔۔۔
گوادر کی پرو میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی سینو ہائیڈرو گروپ کی بے فینگ انویسٹگیشن،ڈیزائن اینڈ ریسرچ کمپنی لمٹیڈ کے ڈپٹی چیف انجینئر یانگ ہییان نے کہا ہے کہ کمپنی سی پیک منصوبہ کے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس میں چینی اعلٰی معیار کو برقرار رکھنے کے لئے سرگرم عمل ہے جبکہ…
Read More »











