Latest News Urdu
حکومت تجارتی قوانین و ضوابط کے حوالے سے ابہامات کے خاتمے کے لئے سرگرم عمل ہے۔۔۔چئیرمین،سرمایہ کاری بورڈ۔
سرمایہ کاری بورڈ کے چئیرمین زبیر گیلانی نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(آئی سی سی آئی)میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تجارتی ضابطہ سازی میں حائل تمام رکاوٹوں کے خاتمے کے ذریعے سے ملک میں تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لئے سرگرم ہے۔انہوں…
Read More »پاکستان سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس کی تیزی سے تکمیل کے لئے پُر عزم ہے۔۔۔۔۔چئیرپرسن،سینیٹ خصوصی کمیٹی برائے سی پیک۔
سینٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سی پیک کی چئیرپرسن شیری رحمان نے بیورو-I آف انٹرنیشنل ڈپارٹمینٹ سینٹرل کمیٹی آف چائینیز پیپلز کانگریس کے نمائیندے سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس کو خوش اسلوبی سے ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے ساتھ ساتھ دو…
Read More »ملتان-سکھر موٹروے کو آج سے لائٹ ٹریفک وہیکلز کے لئے کھول دیا جائے گا۔۔۔۔
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے)کے سینٹرل زون پنجاب کے ہیڈ آف کمیونکیشن سبطین رضا لودھی نے کہا ہے کہ این ایچ اے ملتان-سکھر موٹروے کےباقائدہ افتتاح کے بعد آج سے لائٹ ٹرانسپورٹ وہیلکز (ایل ٹی وی)کے لئے کھول رہی ہے اور بہت جلد موٹروے پر ایچ ٹی وی…
Read More »پاکستان اور چین کے اعلٰی عہدیداران ایم ایل-1ریلوےپراجیکٹ کے مالی امور کو چینی کرنسی یوان میں نمٹانے پر متفق۔۔۔۔۔
حالیہ دنوں منعقدہ جوائینٹ کوآپریشن کمیٹی کی میٹنگ میں حکومتِ پاکستان اور چین نے تمام رکاوٹوں کو ختم کرتے ہوئے ایم ایل-1ریلوے پراجیکٹ کے مالی امور کو ڈالر کی بجائے چینی کرنسی یوان میں نمٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس اقدام کو اٹھانے کی رضا مندی سینئیر آفیشلز میٹنگ (ایس او…
Read More »وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ کی جانب سے سوات موٹروے کی کام کی پیش رفت تیز کرنے کی ہدایات جاری۔۔۔۔۔
خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلٰی محمود خان نے فرنٹئیر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کی جانب سےسی پیک منصوبہ کی تعمیر و ترقی سے متعلق پراجیکٹس پر نظر ثانی کے لئے منعقدہ اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے سوات موٹروے فیز-1(رکشئی تا چارسدہ) کے کام کی پیش رفت تیز کرنے کی…
Read More »سکینڈ چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں ہالو فوڈزپاکستان اور چینی سنیکس کمپنی کے مابین 42 ملین ڈالر لاگت کا معاہدہ۔۔۔۔
شینگائی میں منعقدہ سکینڈ چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں پاکستان کی چلغوزے مہیا کرنے والی کمپنی ہالو فوڈز پاکستان اور چینی سنیکس کمپنی بی سٹور کے مابین 42 ملین ڈالر لاگت کا معاہدہ طے پایا ہے۔اس معاہدے کے تحت پاکستان کی چلغوزے کی خریداری اور پراسیسنگ سے منسلک کمپنی ہالو…
Read More »قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے چئیرمین کی بیجنگ میں چینی نائب وزیر خارجہ لو زا ہوئی سے ملاقات۔۔۔۔
چین کی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان کی قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے چئیرمین ملک احسان اللہ ٹوانہ نے بیجنگ میں چینی نائب وزیر خارجہ لو زا ہوئی سے خصوصی ملاقات کی ہے۔اس موقع پر دونوں عہدیداران نے دونوں ملکوں کے دو طرفہ تعلقات اور خطے کے…
Read More »سی پیک منصوبہ کے ایم ایل-1پراجیکٹ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کے واسطےچین کی نیشنل ریلوے ایڈمنسٹریشن (این آر اے)کے وفد کی پاکستانی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے ملاقات۔۔۔۔
چین کی نیشنل ریلوے ایڈمنسٹریشن (این آر اے) کی وفد نے پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے اہم ملاقات کی ہے۔جس میں 1872کلو میٹر پر محیط ایم ایل-1 کے ریلوے ٹریک کی توسیع سے متعلق پراجیکٹ کےامور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس دوران وزیر ریلوے کا چینی…
Read More »چین کی معاونت سےپاکستان کی تھر کول کو ڈیزل میں تبدیل کرنے پر غور۔۔۔۔۔
پاکستان کوئلے کے پگھلاؤ کے ذریعے سے ڈیزل فیول کو زیر ِاستعمال میں لانے کے لئے ممکنات پر غور کر رہا ہے۔حکومت کےاس اقدام میں کامیابی کی صورت میں مستقبل میں ملکی درآمدات میں کمی آئےگی اور اس کے نتیجے میں خارجی مبادلہ کے ذخائر میں بھی نہایت کمی آئے…
Read More »جوائینٹ کوآپریشن کمیٹی(جے سی سی)کی نویں میٹنگ میں گوادر ماسٹر پلان اور سمارٹ سٹی کی منظوری۔۔۔۔ایم ایل-1ریلوے پراجیکٹ کے لئے جوائینٹ پراجیکٹ فنانسنگ گروپ کے قیام کا فیصلہ۔۔۔۔۔
چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کی جوائینٹ کوآپریشن کمیٹی(جے سی سی)کی نویں میٹنگ کا انعقاد پانچ نومبر کو جمعرات کے روز اسلام آباد میں ہوا۔ پاکستان کی وزارت منصوبہ بندی و ترقی اور چین کی نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن (این ڈی آر سی) نےجوائینٹ ورکنگ گروپ کے گزشتہ چاروں اجلاسوں…
Read More »











