Latest News Urdu
سی پیک منصوبہ کی تکمیل پاکستان کی اہم ترجیحات میں شامل۔۔۔۔۔۔وزیراعظم عمران خان کی این ڈی آر سی چائنہ کے وائس چئیرمین سے ملاقات میں تبادلہ خیال۔۔۔
نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن چائنہ (این ڈی آر سی)کے وفد کی وائس چئیرمین نِنگ جیزی کی سربراہی میں وزیراعظم پاکستان عمران خان سے خصوصی ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں وزیر اعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ پاکستان کے معاشی استحکام اور دونوں ملکوں کے درمیان…
Read More »ملتان-سکھر موٹروے (ایم-5) کا جوائینٹ کوآپریشن کمیٹی میٹنگ میں باقائدہ طور پر افتتاح۔۔۔۔۔۔
جوائینٹ کوآپریشن کمیٹی (جے سی سی) کے نویں اجلاس میں سی پیک منصوبہ کی تکمیل شدہ ملتان سکھر موٹروے(ایم-5) کا باقائدہ افتتاح کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق 392 کلو میٹر پر محیط ایم-5 سی پیک منصوبہ کا طویل ترین پراجیکٹ ہے۔ چھ لائینی ملتان-سکھر موٹروے سے نہ صرف سفر کے دورانیہ…
Read More »سی پیک منصوبہ خیبر پختونخواہ کی ترقی و خوشحالی کا اہم باب ثابت ہوگا۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ کے سبب خیبر پختونخواہ کے قدرتی وسائل اور سیاحت کے شعبے کو فروغ پانے کے نئے مواقع میسر آئے ہیں. خیبر پختوخواہ کی صوبائی حکومت قدیمی اہم شاہراہِ ریشم میں اپنے تجارتی مقام اور تجارتی سرگرمیوں کی بحالی کے لئے تمام تر کاوشوں کو بروئے کار لا…
Read More »چین اور پاکستان کے درمیان سینئر آفیشل میٹنگ کا انعقاد۔۔۔۔ جوائینٹ کوآپریشن کمیٹی کی میٹنگ کے لئے تیاریاں مکمل۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ کی جوائینٹ کوآپریشن کمیٹی (جے سی سی) کی متوقع میٹنگ سے قبل پاکستان اور چین کے اعلٰی عہدیدارن کے مابین 5نومبر 2019ء کو اعلٰی سطحی میٹنگ منعقد ہوئی ہیں جس میں جے سی سی کی میٹنگ کے لئے تیاریاں مکمل کی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین اور…
Read More »چین کی نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن(این ڈی آر سی)کے وائس چئیرمین نِنگ جی زی کی وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات۔۔۔۔۔
چینی وفد نے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن(این ڈی آر سی)کے وائس چئیرمین نِنگ جی زی کی سربراہی میں وزیراعظم پاکستان عمران خان سے خصوصی ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کی نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن(این ڈی آر سی) کے وائس چئیرمین نِنگ جی زی سی پیک منصوبہ…
Read More »گوادر میں 300میگاواٹ کول-فائرڈ پاور پلانٹ کا افتتاح۔۔۔۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار نےگوادر میں 300میگاواٹ کول-فائرڈ پاور پلانٹ کا افتتاح کیا ہے۔اس موقع پر چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن(این ڈی آر سی) کے وائس چئیرمین نِنگ جیزے،چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی اور کئی اہم عہدیداران کے علاوہ چینی وفد کے ممبران نے…
Read More »پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے خصوصی اقتصادی علاقوں کو فعال کرنے کے لئے جامع پالیسی رپورٹ کا اجراء۔۔۔۔
معتبر غیر سرکاری ادارہ پاکستان بزنس کونسل(پی بی سی)نے پاکستانی خصوصی اقتصادی علاقوں کے لئے بین الاقوامی طرز کا قابلِ عمل ضابطہ مرتب کیا ہے۔پی بی سی نے خطے کے دیگر ممالک کی پالیسیوں کا جامع موازنہ کرکے ان پالیسیوں کو پاکستان کی معیشت کے لئے بار آور قرار دیا…
Read More »سی پیک منصوبہ کے تحت توانائی کے نئے پراجیکٹس میں چینی کرنسی کا استعمال کرنے پر غور۔۔۔۔
چین اور پاکستان نےجوائینٹ ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں سی پیک منصوبہ کے نئے توانائی کے پراجیکٹس کے مالی امور کو ڈالر کی بجائے چینی کرنسی یوان میں نمٹانے پر غور کیا ہے ۔اس حوالے سے سفارشات کابینہ کی اکنامک کوآرڈنیشن کمیٹی کو حتمی شکل دینے کے لئے پیش کی…
Read More »حکومتِ پاکستان سی پیک منصوبہ کے تحت گلگت بلتستان میں صنعتوں اور سپیشل اکنامک زونز کا قیام عمل میں لائے گی۔۔۔۔
وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان کے اہم عہدیدار کا کہنا ہے کہ حکومت نے سی پیک منصوبہ کے تحت خطے کی تعمیر ترقی اور استحکام کے لئے نئی صنعتوں اور سپیشل اکنامک زونز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔جبکہ خصوصی اقتصادی علاقوں میں ٹیکس کی رعائتوں سے متعلق اقدامات…
Read More »فاطمہ گروپ اور چینی کمپنیوں کے مابین زرعی ٹیکنالوجی اور فنی مہارت کیلئے باہمی تعاون کی یاداشت پر دستخط۔۔۔۔۔
حالیہ دنوں پاکستان-چائینہ ایگریکلچرل فورم 2019ء میں فاطمہ گروپ اور چینی کمپنیاں جن میں چائینہ مشینری انجینئرنگ کوآرپوریشن (سی ایم ای سی)اور شین جیانگ ٹیان گروپ شامل ہیں کے مابین زرعی ٹیکنالوجی اور ٹیکنیکس میں باہمی تعاون کے فروغ سے یاداشت پر دستخط کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سی…
Read More »











