Latest News Urdu
وفاقی حکومت کی مالی سال برائے20 2019 کے تحت سی پیک منصوبہ کے تعمیر و ترقی سے متعلق 31 پراجیکٹس کے لئے 37 ارب روپے کے فنڈز کا اجراء۔۔۔
وفاقی حکومت نےمالی سال برائے 20 /2019 کے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت سی پیک منصوبہ کے تعمیر و ترقی سے متعلق 31 پراجیکٹس کے لئے 37 ارب روپے کے فنڈز کا اجراء کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سی پیک منصوبہ کے زیرِ تکمیل ان 31 پراجیکٹس کی مجموعی لاگت…
Read More »مشیر وزیر اعظم عبد الرزاق داؤد 35 پاکستانی کمپنیوں کے گروپ کی قیادت کرتے ہوئے شنگھائی میں منعقدہ دوسری چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں شرکت کریں گے۔۔۔۔۔
پاکستان کی 35 کمپنیاں شنگھائی میں منعقدہ دوسری چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں اپنی مصنوعات نمائش کے لئے پیش کریں گی۔ مشیر وزیر برائے تجارت و پیداوار عبد الرزاق داؤد اس نمائش میں پاکستانی وفد کی سربراہی کریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستانی کمپنیاں اس نمائش میں ٹیکسٹائل، لیدر، کھیلوں…
Read More »چینی کمپنی پاکستان کے حلال گوشت کی صنعت میں سرمایہ کاری کی خواہشمند۔۔۔۔پاکستانی مصنوعات کو چینی منڈی میں متعارف کرانے کے لئے پُر عزم۔۔
چین کے صوبہ سیچوان کے وفد نے ژو ما کی سربراہی میں وفاقت وزیر شہریار خان آفریدی سے ملاقات کی ہے۔اس وفد میں چینی مسلمان بھی شامل تھے۔اس موقع پر چینی وفد کے سربراہ ژو ما نے پاکستان کے حلال گوشت کی تجارت میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے اسے…
Read More »پاک-چین دوستی کی بنیاد ڈالر یا سینٹ کا حصول نہیں بلکہ یہ تاریخی اور سٹریٹیجک روابط کا ثمر ہے۔۔۔۔۔سینیٹر مشاہد حسین سید۔
سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ڈالر اور سینٹ سینو-پاکستان تعلقات کے اساس نہیں بلکہ یہ ناقابل فراموش دوستی تاریخی اور سٹریٹجک روابط کی بنا پر پروان چڑھی۔ چین نے پاکستان کا ہر مشکل وقت میں بھرپور ساتھ دیا ہے اور اب سی پیک منصوبہ بھی باہمی ہم…
Read More »جوائینٹ ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت کے لئے چین کی نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن(این ڈی آر سی) کے وائس چئیرمین کی پاکستان آمد۔۔۔۔۔
چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کی نویں جوائینٹ ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت کے لئے چین کی نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن(این ڈی آر سی) کے وائس چئیرمین ننگ جزیے پاکستان پہنچ گے۔تفصیلات کے مطابق وائس چئیرمین ننگ جزیے جوائینٹ ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں گوادر ماسٹر پلان کی منظوری…
Read More »پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ میں کمی۔۔۔۔اکتوبر کے مالی مہینہ میں برآمدات میں 6 فیصد اضافہ جبکہ درآمدات میں 17 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔۔۔
وزارت تجارت کے مطابق 2019 کے اکتوبر کے مالی مہینہ کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے برآمدات میں اضافے کے سبب 0۔2 ارب ڈالر تک پہنچ گئے جبکہ درآمدات میں 17 فیصد کمی واقع ہوکر 98۔3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے جس کے سبب کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں…
Read More »چین اور پاکستان کے بنکاری کا شعبہ باہمی مفاد عامہ کے لئے مل کر کام کرے گا۔۔۔۔
پاکستان اور چین سی پیک منصوبہ کے اگلے مرحلے کے تحت دیگر شعبوں کی طرح بنکاری کے شعبے میں بھی باہمی تعلقات کو مستحکم کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔گوادر پرومیڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور چین کی قیادت کے مابین طے پانے والے عہد و پیماں اور باہمی مفاد…
Read More »سی پیک منصوبہ کے مستقبلِ قریب کے تمام پراجیکٹس کے لئے تھر کول ماڈل نمونہ عمل۔۔۔۔سینیٹر مشاہد حسین سید۔۔
پارلیمنٹ کے کئی ماہرینِ پارلیمانی امور نے سینیٹر مشاہد حسین سید کی سربراہی میں تجویز دی ہے کہ چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے مستقبلِ قریب کے تمام پراجیکٹس کے لئے تھر کول ماڈل قابل ِ تقلید پراجیکٹ ہے چونکہ اس میں پبلک-پرائیوٹ شراکتی مہمات کو فروغ دیا گیاہے۔ پاکستان-چائینہ انسٹیٹیوٹ…
Read More »ذرائع ابلاغ کے متحرک اہم کردار سے خطے میں بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو کا اصل پیغام پہنچ جائے گا۔۔۔۔
چائینہ ریڈیو انٹرنیشنل (سی آر آئی)کے ڈائریکٹر اردو سروس ژاؤ کیاؤ نے کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ کے متحرک اور اہم کردار سے خطے میں بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو اور چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کا اصل پیغام پہنچ جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان-چائینہ فرینڈشپ ایسوسی ایشن…
Read More »حکومتِ پاکستان کی جانب سے چین کو گیس ذخیرہ کاری کی سہولیات فراہم کرنے کی دعوت۔۔۔۔
وزیر اعظم کےمعاون خصوصی برائے پِٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت موسمِ سرما کے ساتھ ساتھ موسمِ گرما میں بھی گیس کی کمی سے متعلق مسائل کے حل کے لئے گیس کی ذخیرہ کاری کی سہولیات کے لئے ممکنات پر غور و فکر کر رہی ہے۔خیال رہے…
Read More »











