Latest News Urdu
سی پیک منصوبہ کے سبب گلگت ایک خوشحال خطہ بن جائے گا۔۔۔وزیراعظم عمران خان۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان قدرتی وسائل سے مالامال خطہ ہے اسی سبب حکومت نے علاقے میں چھوٹے ہائیڈل پراجیکٹس کا آغاز کیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ گلگت بلتستان میں سی پیک منصوبہ کے کئی پراجیکٹس تکمیل کو پہنچے ہیں. عمران خان کو گلگت…
Read More »پی سی جے سی سی آئی کی جانب سے رولر ٹوریزم میں چینی تجربات سے استفادہ کرنے کی اہمیت پر زور۔۔۔۔۔
پی سی جے سی سی آئی کے صدر زرک خان نے تھنک ٹینک میٹنگ میں پاکستان میں چینی طرز پر ”رولر ٹوریزم”متعارف کرانے کے لئے سفارشات پیش کی ہیں۔اس دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان سیاحت کے شعبے میں دنیا بھر میں ایک اہم مقام رکھتا ہے اور…
Read More »وفاقی حکومت جوائینٹ کوآرڈنیشن کمیٹی کی متوقع میٹنگ میں پنجاب اور سندھ کے لئے نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کرے گی۔۔۔۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کی جوائینٹ کوآرڈنیشن کمیٹی کی متوقع اگلی چوتھی میٹنگ میں پنجاب اور سندھ کے لئےنئے سماجی-اقتصادی اور انفراسٹریکچر سے متعلق پراجیکٹس پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک منصوبہ کی…
Read More »پاکستان کے زراعتی شعبے کو نفع بخش بنانے کے لئے چینی مہارت اور ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا وقتِ حاضر کی اہم ضرورت۔۔۔۔
صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پاک-چائینہ ایگریکلچرل کوآپریشن فورم سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ پاکستان کو زراعت کے شعبے میں آبپاشی کے لئے چین کی مہارت اور تجربات سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کسان طبقے کی شمولیت کو یقینی بناکر پاکستان…
Read More »ہواوے کے چوتھے انفارمیشن کمیونکیشن ٹیکنالوجی مقابلہ برائے سال 20-2019کے تحت 150طلباء منتخب۔۔۔۔۔۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان(ایچ ای سی) نے ہواوے کمپنی کے چوتھے انفارمیشن کمیونکیشن ٹیکنالوجی مقابلہ برائے سال 20-2019کے تحت 150طلباء کومنتخب کیا ہے۔اس مقابلے میں کامیاب طلباء کو تربیتی کورسز کے ساتھ ساتھ تربیت سے متعلق سازوسامان تک مفت رسائی کے علاوہ آن لائن کمیو نکیشن اور سیکھنے کے…
Read More »سی پیک منصوبہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا ضامن۔۔۔۔۔۔
وزیراعظم پاکستان کے دفتر کے سرمایہ کاری کمیٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر عبد السمیع نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان سی پیک منصوبہ کے سبب پیدا ہونے والے مواقعوں کو پاکستان کے لئے ترقی و خوشحالی کا زینہ تصور کرتی ہے۔چائینہ اکنامک نیٹ کے مطابق پاکستان کے پراجیکٹ ڈائریکٹر نےان خیالات…
Read More »سی پیک منصوبہ کے تحت گوادر میں مختلف پراجیکٹس کے لئے چین پاکستان کوبلاسود قرضے فراہم کرے گا۔۔۔۔
حکومت پاکستان نے سٹریٹیجک اہمیت کے حامل ریلوے پراجیکٹ کے مالی امور میں چین سے معاونت طلب کی ہے۔آئیندہ ہفتے 6 نومبر 2019ء کو متوقع جوائینٹ کوآرڈنیشن میٹنگ میں حکومتِ پاکستان چین سے ایم ایل-1ریلوے کی توسیع سے متعلق پراجیکٹ کے لئے 5-8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کرنے کی گزارش…
Read More »ہواوے کی جانب سے پاکستان کو جدید ٹیکنالوجی کی منتقلی کی پیشکش۔۔۔۔۔پاکستان کے کئی شہروں میں سیف سٹی پراجیکٹس کو وسعت دینے کی تجویز۔۔۔۔
ہواوے کے ہیڈ آف انٹرنیشنل میڈیا افیئرز، گئو فولین نے کہا ہے کہ پاکستان بیلٹ اینڈ روڈ انشی کا ایک اہم ترین حصہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں وافرفنی قابلیت موجود ہے جس کے سبب 5-جنریشن ٹیکنالوجی میں آگے بڑھنے کی استعداد بھی موجود ہے لیکن ان فنی…
Read More »چینی ماہر ارضیات کی جانب سے پاکستان کی زرعی مصنوعات میں بہتری کے لئے بائیو ماس کے استعمال کی تجویز۔۔۔۔۔
چین کے ماہر اراضی پروفیسر ڈاکٹر جین شنگ پان کا چین کے نانجنگ ایگریکلچرل یونیورسٹی میں کہنا تھا کہ پاکستان جیسے زرعی ممالک بائیو ماس کے ذریعے سے تیار ہونے والی حیاتی کیمیائی کھاد کے استعمال سے پیداور میں اضافے کے ساتھ ماحول کے تحفظ کو بھی یقینی بنا سکتے…
Read More »چین کی جانب سے ایف اے ٹی ایف کی پاکستان کوبلیک لِسٹ میں شامل کرنے کی قرارداد کی مخالفت۔۔۔۔۔سیاسی مذہوم عزائم سے باز رہنے کا انتباہ۔۔۔
چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کو جاری رکھنے کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) کے رکن ممالک کو سیاسی مذہوم عزائم کے حصول کے واسطے فورم کو استعمال کرنے سے باز رہنے کا انتباہ کیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان…
Read More »











