Latest News Urdu
بیجنگ میں انٹرنیشنل چیریٹی سیل 2019کی تقریب میں پاکستانی سفارت خانہ کے سٹال میں بریانی سے تواضع۔۔۔۔۔
چین کے دارلحکومت بیجنگ میں منعقدہ”انٹرنیشنل چیریٹی سیل 2019”میں پاکستانی سفارت خانہ نے چین کے جنوب مغربی صوبہ یونان کے مالیپو اور جنپنگ کے علاقوں کے سکولوں کے بچوں کے کھیل کے میدانوں کے لئے مدد کے لئے سٹال کا اہتمام کیا۔اس مہم کا آغاز چینی وزیر خانہ وانگ ژی…
Read More »میئر کراچی اور چینی شہر چینگ ڈاؤ کے میئر کے مابین سائنس وٹیکنالوجی، تجارت اور سیاحت کے شعبوں میں باہمی تعاون سے متعلق یاداشت پر دستخط۔۔
کراچی کی مقامی حکومت اور چین کے شہر چینگ ڈاؤ کے مابین تجارت، ٹیکنالوجی، ثقافت، بندرگاہوں، سیاحت اور کئی شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے سے متعلق یاداشت پر دستخط کیا گیا ہے۔میئر کراچی وسیم اختر اور چین کے شہر چینگ ڈاؤ کے وائس میئر شو چینگ گیو نے…
Read More »پاکستان پٹرولیم لمٹیڈ کی جانب سے چینی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ تجارتی سرگرمیاں فروغ دینےکی تجویز۔۔۔
پاکستان کے ریاستی ادارہ پاکستان پٹرولیم لمٹیڈ(پی پی ایل) نے چینی تجارتی اداروں کے ساتھ مشترکہ تجارتی سرگرمیوں کے لئے کوششیں تیز کی ہیں۔اس کا بنیادی مقصد چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے روٹس میں پیدا ہونے والے پیداواری مواقعوں سے استفادہ حاصل کرنا ہے۔ان خیالات کا اظہار پی پی ایل…
Read More »حکومت سندھ کی جانب سے دھابیجی سپشل اکنامک متعارف۔۔۔چین کی این ڈی آر سی کی اقدامات پر اطمینان کا اظہار۔۔۔۔
حکومت سندھ نے دھابیجی سپیشل اکنامک زون کے لئے 1530ایکڑ کی اراضی مختص کی ہے۔پورٹ قاسم کےقریب ٹھٹھہ کے مقام پر بننے والے اس خصوصی اقتصادی علاقے کو وفاقی حکومت نے’ترجیحی سپیشل اکنامک زون ‘قرار دیا ہے۔ایک پریس اعلامیہ کے میں چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز کمیشن (این ڈی…
Read More »پاور چائینہ کی جانب سے پاکستان میں 40 پراجیکٹس کی کامیاب تکمیل ۔۔۔۔
چین کے پارٹی افیئرز کاپوریٹ کلچر ڈپارٹمینٹ کے ڈائریکٹر سن ڈی گاؤ نے کہا ہے کہ چین کے ریاستی ادارہ پاور چائینہ نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں 6ارب ڈالر کی لاگت سے 40 پراجیکٹس کی تکمیل کو یقینی بنایا ہے۔جبکہ 8-2 ارب ڈالر کی لاگت کے 22 پراجیکٹس زیرِ…
Read More »رکشئی سپیشل اکنامک زون میں رعائتوں سے متعلق سفارشات صوبائی کابینہ میں پیش کی جائیں گی جبکہ سپیشل اکنامک کی سنگِ بنیاد اگلے ماہ رکھی جائے گی۔
سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے کے تحت رکشئی سپیشل اکنامک زون کی سنگِ بنیاد نومبر 2019ء میں رکھی جائے گی۔امید ظاہر کی جارہی ہےکہ رکشئی سپیشل اکنامک زون میں 130ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلٰی محمود خان نے اکنامک زون میں رعائتوں سے متعلق معاہدے…
Read More »چینی کمپنیاں پاکستان میں سولر پینل اور لیتھیم بیڑیوں کی پیداواری یونٹس کا قیام عمل میں لائیں گی۔ فواد چودھری۔۔
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی شہرت کی حامل چین کی دو سولر کمپنیاں پاکستان میں پیداواری یونٹس کی تنصیب کے لئے تیار ہیں جبکہ چین کی بیٹریوں کی پیداوار کمپنی بھی پاکستان میں لیتھیم بیٹری کی پیداوری یونٹ کا قیام عمل میں…
Read More »چین سماجی-اقتصادی شعبے کی ترقی کے پروگرام کے تحت قبائلی علاقوں میں 58سکولوں،خیبر پختونخواہ میں 30ہسپتالوں کے علاوہ ملک بھر میں 10زراعتی لیبارٹریوں کا قیام عمل میں لائے گا۔۔۔۔۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے پشاور میں منعقدہ ”شاہراہِ ریشم کے دیرینہ دوست”کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین قبائلی علاقوں میں 58سکول کے ساتھ ساتھ خیبر پختونخواہ میں 30ہسپتالوں کا قیام بھی عمل میں لا رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ…
Read More »چین کے زراعتی شعبے سے وابستہ وفد اسی ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا۔۔۔۔۔چینی سفیر برائے پاکستان۔
اسلام چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(آئی سی سی آئی)کے صدر محمد احمد وحید نے چینی سفارت خانہ میں چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ سے خصوصی ملاقات کی ہے۔چینی سفیر نے آئی سی سی آئی کے صدر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تجارتی سرگرمیوں کے فروغ سے پاکستان کی…
Read More »بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کے لئے گیم چینجر ثابت ہوا ہے۔۔۔۔سابق وزیر اعظم پاکستان۔
گزشتہ چھ سال میں مختلف ممالک کی بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو میں شمولیت کے سبب حاصل گئےفوائد کو واضح طور پر محسوس کیا جا سکتا ہے جبکہ بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو کے ثمرات کے سبب ہی چین کی بین الاقوامی تعاون میں تیزی آئی ہے۔ان خیالات کا اظہار…
Read More »











