Latest News Urdu
چینی سفیر برائے پاکستان کی جانب سے 2 ملین روپے کاسکالر شپ چیک یونیورسٹی آف پشاور کے حوالے۔۔۔۔
پاکستان -چائینہ انسٹیٹیوٹ نے جامعہ پشاور کے چائینہ سٹیڈی سینٹر کے تعاون سے نیشنل سینٹر آف ایکسلینس ان جیالوجی میں”شاہراہ ریشم کے دیرینہ دوست ” کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا۔چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے ‘سی پیک اور خیبر پختونخواہ’کے موضوع پر اپنی تقریر میں کہا کہ…
Read More »چینی ظروف ساز کمپنیاں علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں 150ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی۔۔۔۔
پنجاب کی منصوبہ بندی و ترقی کے چیف اکنامسٹ ڈاکٹر محمد امان اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب کے سی پیک منصوبہ میں چینی فنڈز کا بڑا حصہ حاصل کرنے کے الزامات کے باوجود حقیقت یہ ہے کہ پنجاب نے صرف اورنج لائن ٹرین منصوبہ کے لئے فنڈنگ حاصل کی…
Read More »خیبر پختونخواہ سی پیک منصوبہ میں خصوصی حیثیت کے ثمرات سے مستفید ہو رہا ہے۔ پہلے سپشل اکنامک زون کی تکمیل جلد مکمل ہوگی۔۔۔ ”شاہراہ ریشم کے دیرینہ دوست”سیمینار میں مقررین کا خطاب۔۔۔
بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو (بی آر آئی) سے جڑے چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کی مدد سے خیبر پختونخواہ ترقی و خوشحالی کی ایک نئی جہت سے بہرہ ور ہوگا جبکہ اس میگا پراجیکٹ کے ثمرات کے سبب کے پی کے میں نہ صرف معاشی ترقی ہوگی بلکہ پیداوار میں…
Read More »حکومتِ پنجاب اور ہواوے ٹیکنالوجیز لاہور میں انٹرپنیورشپ ورکشاپس کا انعقاد کریں گی۔۔۔۔
معروف چینی کمپنی ہواوے ٹیکنالوجیز اور پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ (پی بی آئی ٹی) نے پنجاب میں کاروباری تنظیم کاری کو فروغ دینے کے لئے مشترکہ کاوشوں کو بروئے کار لانے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں فریقین لاہور کے کارویٹ انسٹیٹیوٹ میں اس حوالے سے پیشہ ورافراد کے لئے…
Read More »سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے کے تحت 1275کلومیٹر روڈبشمول مغربی روٹس تعمیرہونگے۔۔۔۔۔
وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہے کہ چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے سبب مغربی روٹس میں تعمیر و ترقی کا آغاز ہوا ہے۔موٹروے پولیس ہیڈ کوارٹر میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ سے قبل مغربی روٹس پر کام…
Read More »حکومت سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے کے تحت غربت کے خاتمے اور صنعتی و زراعتی تعاون پر خاص توجہ دے گی۔۔۔۔۔
آسٹریلیا کے ہائی کمشنر برائے پاکستان ڈاکٹر جیوفرے نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار سے خصوصی ملاقات کی۔اس دوران وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے دو طرفہ تعلقات اور بیرونی سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی،مصنوعی ذہانت،سیاحت اور…
Read More »حکومت پاکستان کی جانب سے خصوصی اقتصادی علاقوں کی بجلی کی فراہمی کے لئے 8۔2ارب روپے مختص۔۔۔۔
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے آج ملک بھر کے خصوصی اقتصادی علاقوں میں اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی ہے۔اس اجلاس میں انہوں نے اراضی کی فراہمی میں درپیش مشکلات حل کرنے کے علاوہ روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور…
Read More »وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے سی پیک اتھارٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۔
وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سی پیک اتھارٹی کے قیام سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت قانون اس میں تقرریوں سے متعلق دستور عمل کو آئیندہ چند دنوں میں حتمی شکل دے گا۔ جبکہ متعلقہ وزارت تقرریوں کے لئے تعلیمی قابلیت،تجربہ اور دیگر شرائط و ضوابط…
Read More »حکومت نجی شعبے کے اپنے مال برادر ٹرین چلانے کے حوالے سے فری ٹریک پالیسی متعارف کرائے گی۔۔۔۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ایم ایل -1پراجیکٹ کی کام کی پیش رفت کا آغاز مارچ2020ءسے کیا جائے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کی نئی فری ٹریک پالیسی (ایف ٹی پی)سے نجی شعبے کو نجی ٹرینز چلانے کی سہولت میسر…
Read More »ایف آئی ڈی ای ایم سی ساہیانوالہ-چینیوٹ ایکسپریس وے اور ایم-3سپیشل اکنامک زون میں 40میگاواٹ گرڈ سٹیشنز کا قیام عمل میں لائے گا۔۔۔۔
فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی(ایف آئی ای ڈی ایم سی) میں فیصل آباد ایکسپریس وے ساہیانوانہ تا چینیوٹ روڈ کی تعمیر کرئے گئی جس سے اکنامک زون تک آمد و رفت کی سہولت میسر آئے گی۔ایف آئی ای ڈی ایم سی نے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کی تعمیر…
Read More »











