Latest News Urdu
رکشئی سپیشل اکنامک زون کا سنگِ بنیاد نومبر میں رکھا جائے گا۔۔۔جوائینٹ ورکنگ گروپ کےصنعتی تعاون سے متعلق اجلاس میں عہدیداران کا اظہار خیال۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ کے جوائینٹ ورکنگ گروپ کا صنعتی تعاون سے متعلق ویڈیو کانفرنس کا انعقاد ہوا۔سرمایہ کاری بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل-II قاسم رضا خان اور چین کی جانب سے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن آف چائینہ (این ڈی آر سی)کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل گاؤ جیان نے مشترکہ طور پر…
Read More »پاکستان، افغانستان اور چین کے ساتھ منعقدہ 10روزہ سہ فریقی سفارتی ورکشاپ کی میزبانی کر رہاہے۔۔۔
سہ فریقی سفارتی تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے دس روزہ ورکشاپ کا انعقاد 21اکتوبر سے پاکستان میں ہوا ہے۔اس ورکشاپ کے انعقاد کا بنیادی مقصد افغان امن عمل ڈاٹلاگ کے تناظر میں افغانستان میں امن کے عمل کو فروغ دینا ہے۔اس ورکشاپ میں چین کے آٹھ،چھ افغان اور 23پاکستانی…
Read More »سی ایچ پی جی سی پاور پلانٹ کی صورت میں پاکستان کے سی پیک منصوبہ سے متصل خوابوں کی تعبیر کے وقت کا آغاز ۔۔۔فردوس عاشق اعون۔
معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے مختلف پراجیکٹس کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے کے حوالے اٹھائے گئے اقدامات کے ثمرات کا آغاز ہو ا ہے جس کے سبب پاکستان کی پیداواری ترقی کے خواب کی تکمیل ہوئی ہے۔ان…
Read More »بلوچستان کے علاقے حب میں وزیراعظم عمران خان کا سی پی ایچ جی سی کول-فائرڈ پاور پلانٹ کا افتتاح۔۔۔۔۔۔مشترکہ پراجیکٹس کا خیر مقدم۔۔۔۔
وزیراعظم عمران خان نے 21اکتوبر 2019کو بلوچستان کے علاقے حب میں چائینہ پاور حب جنریشن پلانٹ(سی ایچ پی جی سی) کا افتتاح کیا ہے۔اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حب پاور پلانٹ سی پیک منصوبہ کے تحت سی ایچ پی جی سی اور…
Read More »چین نینوٹیکنالوجی اور ٹیکنالوجی پارک کے قیام میں پاکستان کو مدد فراہم کرے گا۔۔۔فواد چودھری۔۔
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری حالیہ دنوں چھ روزہ دورے پر چین میں موجود ہیں۔اس دوران انہوں نے چین کے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی وانگ ژی گانگ سے ملاقات بھی کی ہے۔اس ملاقات میں دونوں۔ملکوں کی ہم منصب قیادت نے پاکستان میں ہائی-پاورڑ ٹیکنالوجی انڈسٹری کی تعمیر و…
Read More »پاکستانی صحافیوں کے وفد کا بیجنگ میں پاور چائینہ کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ۔۔۔۔
پاکستان کے صحافیوں کے وفد نے بیجنگ کے دورے کے دوران بیجنگ میں واقع پاور چائینہ کے ہیڈ کوارٹر کا رخ کیا۔ اس دوران پاور چائینہ پارٹی افیئرز کے ڈائریکٹر جنرل سن ڈیگاؤ کا کہنا تھا کہ چین کسی صورت پاکستان کو تنہا نہیں چھوڑے گا بلکہ مستقبل میں ماہرانہ…
Read More »پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی کا پیکنگ یونیورسٹی، بیجنگ میں منعقدہ بین الاقوامی ثقافتی فیسٹیول میں پاکستانی ثقافتی سٹال کا دورہ۔۔۔۔۔
بیجنگ میں واقع پیکنگ یونیورسٹی نے انٹرنیشنل کلچرل فیسٹیول کا انعقاد کیا جہاں پاکستانی طلباء نے پاکستانی سٹال کو دستکاری کی مصنوعات اور پاکستانی پکوانوں سے مزین کیاجبکہ اس دوران ثقافتی پرفارمنس کا بھی اہتمام کیا گیا۔کئی بین الاقوامی اور چینی طلباء نے پاکستانی سٹال کا خصوصی طور پر رخ…
Read More »چین کی ہونان یونیورسٹی کا پروفیسر عطا الرحمان میڈیسن ریسرچ سینٹر کے قیام کا اعلان۔۔۔
چین کی ہونان یونیورسٹی آف میڈیسن (ایچ یو سی ایم)نے صوبہ ہونان کے دارلخلافہ چانگشا میں قائم اپنے مرکزی کیمپس میں ”اکیڈمیشن پروفیسر عطا الرحمان ون بیلٹ ون روڈ ٹی سی ایم ریسرچ سینٹر” کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے افتتاحی تقریب کا انعقاد ایچ یو سی ایم…
Read More »چینی وزیر ٹرانسپورٹ کا حکومت ِپاکستان سے ایم ایل-1ریلوے پراجیکٹ پر جلد کام کی شروعات کی تاکید۔۔۔۔۔
چائینہ اکنامک نیٹ کے اہم مبصر چینگ شیزونگ کا کہنا ہے کہ چین کے پاس پاکستان میں مین ریلوے لائن کی تجدید اور ہائی سپیڈ ریل سسٹم کی تعمیر کے حوالے مکمل استعداد موجود ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ چین کے وزیر ٹرانسپورٹ لی شیاؤ پینگ نے وزیر اعظم…
Read More »پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کی چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے کی ڈیوٹی فری لسٹ میں لیدر مصنوعات شامل کرنے کی اپیل۔۔۔۔۔
پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن(پی ٹی اے)کے چئیرمین شیخ افضل حسین نے مشیر وزیراعظم برائے تجارت عبد الرزاق داؤد کو چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے ڈیوٹی فری لسٹ میں لیدر مصنوعات شامل کرنے خصوصی گزارش پیش کی ہے۔ان کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ حکومت کو چائینہ-پاکستان…
Read More »











