Latest News Urdu
پہلی افغان ٹرانزٹ کارگو اتوار کو گوادر بندرگاہ پہنچ جائے گی۔۔۔متعلقہ وزارت کی جانب سے کارگو شرائط و ضوابط کا اطلاق۔۔۔
پہلی افغان ٹرانزٹ کارگو شپ 15000ٹن کے کیمیکل فرٹیلائزر کے ساتھ 20اکتوبر 2019کواتوار کے روز گہرے سمندری بندرگاہ گوادر پہنچ جائے گی۔وزارت تجارت نے گوادر بندرگاہ میں ٹرانشپمینٹ اور کارگو کے شرائط و ضوابط کا اطلاق بھی کیا ہے۔ان شرائط و ضوابط کے اطلاق سے پاکستان کے دونوں بندرگاہوں میں…
Read More »ہزارہ موٹروے کے شاہ مقصود تا حویلیاں کے حصے کی تعمیر ایک ہفتے میں مکمل ہو جائے گی۔۔۔کمشنرہزارہ کو خصوصی بریفنگ۔
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے ہزارہ موٹروے کا شاہ مقصود سے حویلیاں کے حصے کی تعمیر ایک ہفتے میں مکمل ہو جائے گی۔تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے عہدیدار کا کمشنر ہزارہ سید ظہیر الاسلام کو کام کی…
Read More »گوادر آئل ریفائنری میں ملازمین کی تقرری اگلے تین ماہ میں عمل میں لائی جائے گی۔۔۔وفاقی وزیر توانائی۔
وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ گہرے سمندری بندرگاہ گوادر میں آئل ریفائنری کے لئے باہنر ماہرین کی تقرری اگلے تین ماہ میں عمل میں لائی جائے گی کیونکہ یہ سی پیک منصوبہ کے اہم ترجیحات میں سے ایک ہے۔واضح رہے کہ یہ…
Read More »سینو-پاک تجارت 08۔19ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔۔۔۔ایگرو-اکولوجی سی پیک منصوبہ کا اہم جز ہے۔۔۔پاکستانی سفیر برائے چین۔
پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی نے چائینہ ڈیلی میں شائع ہونے والے اپنے کالم میں کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تجارت 08۔19ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے…
Read More »سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سی پیک کا سپیشل اکنامک زونز کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات پر نظر ثانی۔۔۔۔۔
سرمایہ کاری بورڈ کے عہدیدار کے مطابق سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سی پیک نے پاکستان کے خصوصی اقتصادی علاقوں کو خطے کے دیگر سپیشل اکنامک زونز کے مقابلے میں لانے کے لئے مزید اقدامات اٹھانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔اسی طرح پاکستان کے خصوصی اقتصادی علاقوں کو کامیاب…
Read More »خیبر پختونخواہ کی سرمایہ کاری و تجارتی بورڈ صوبے کے سپیشل اکنامک زونز میں سیلز ٹیکس کی رعائتوں کے اقدامات اٹھا رہی ہے۔۔۔۔
خیبر پختونخواہ کی سرمایہ کاری و تجارتی بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر حسن داؤد بٹ کی سربراہی میں اجلاس کا انعقاد ہوا۔جس میں تجارت سے وابستہ افراد کو درپیش مشکلات خصوصاً پرمٹ،این او سیزاور حکومتی احکامت ونگرانی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس اجلاس میں کے پی کے…
Read More »وزیر اعظم پاکستان کی جانب سےچینی کمپنی کی پاکستان میں مزید 240 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے اقدام کا خیر مقدم۔۔۔۔۔
ہانگ کانگ میں قائم چینی کمپنی ہوچیسون پورٹ ہولڈنگ نے پاکستان میں نئی 240 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پر خواہشمندی کا اظہار کیا ہے اور وزیراعظم پاکستان نے اس اقدام کا خیر مقدم کیا یے۔تفصیلات کے مطابق ہوچیسون گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر ایرک لپ کی سرابراہی میں چینی وفد…
Read More »چین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے کا اطلاق یکم دسمبر 2019سے ہوجائے گا۔۔ مشیر عبد الرزاق داؤد
مشیر وزیراعظم برائے تجارت،صنعت و پیداوار عبد الرزاق داؤد نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ چین- پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے کا اطلاق یکم دسمبر 2019 سے ہوجائے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کے گزشتہ دورہ چین میں چینی وزیراعظم لی…
Read More »چینی کمپنی کی جانب سے نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ میں ایک ملین رہائشی مکانات تعمیر کرنے کی پیشکش۔۔۔۔۔مشیر،وزیر اعلٰی پنجاب۔
مشیروزیراعلٰی پنجاب برائے سیاسی امور رفاقت گیلانی نےنیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ چینی کمپنی نے اگلے چار سال میں دس لاکھ نئے مکانات تعمیر کرنے کی پیشکش کی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ…
Read More »چین کی تیان جن یونیورسٹی ایف آئی ای ڈی ایم سی کے تعاون سے پاکستان میں ٹیکنیکل یونیورسٹی کا قیام عمل میں لائے گی۔۔۔چینی سفیر برائے پاکستان۔
ینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی کے چئیرمین میاں کاشف اشفاق سے ہونے والی ملاقات میں کہا ہے کہ چین پاکستان میں برآمداتی اہمیت کی حامل صنعتوں کا قیام عمل میں لا رہی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ چین کی…
Read More »











