Latest News Urdu
سی پیک منصوبہ کے ارلی ہارویسٹ پراجیکٹ سکی کناری پراجیکٹ سے 870 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہوگی اور 3000 مقامی افراد کو روزگار کے مواقع میسر آئے گے۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ کے تحت سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام کی پیش رفت جاری ہے۔اس منصوبہ سے جہاں زرعی اراضی کو آبپاشی کے زریعے سے سیراب کرنے میں سہولت کے علاوہ سیلاب کے خطرات کم ہونگےوہیں سالانہ 86۔2 ارب کلو واٹ-آور بجلی بھی پیدا ہوگی۔ چین کی گیز…
Read More »سی پیک منصوبہ کے تحت سامانِ تجارت کی خطے کے مختلف ممالک میں نقل و حمل کے لئےقانون سازی کی جائے گی۔۔۔
وفاقی حکومت نے پلاننگ کمیشن،وزارت تجارت اوروزارت صنعت وپیداوار کے علاوہ صوبائی حکومتوں سے مختلف کمپنیوں اور اداروں کی رجسٹریشن کے لئے ترکیب و تنظیم اور طریق کار وضع کرنے کے لئے مشاورت طلب کی ہے۔سی پیک منصوبہ کے تحت سامانِ تجارت کی نقل و حمل سے متعلق سپلائی چَین…
Read More »چینی فوڈ پراسیسنگ ٹیکنالوجی سے پاکستان کے زراعتی شعبے میں بہتری کے علاوہ تجارت کو فروغ حاصل ہوگا۔صدر،پی سی جے سی سی آئی۔
پاکستان-چائینہ جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر زرک خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان باہمی تجارتی سرگرمیوں سے باہمی تعاون،اعتماد اور بھروسہ کو مزید فروغ حاصل ہونے کے علاوہ دو طرفہ رابطہ سازی میں مزید تیزی آئے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ دونوں…
Read More »59 کلومیٹر پر مشتمل ہزارہ موٹروے نومبر کے اوائل تک فعال ہو جائے گا۔۔۔۔ اعلٰی عہدیدار،نیشنل ہائی وے اتھارٹی۔
چائینہ-پاکستان اکنامک کوریڈور کے روڑ اور انفراسٹریکچر سے متعلق ہزارہ موٹروے پراجیکٹ کا افتتاح نومبر کے پہلے ہفتے میں کیا جائے گا۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے اعلٰی عہدیدار کے مطابق 59 کلومیٹر پر مشتمل ای-35 موٹروے جسے ہزارہ موٹروے بھی کہا جاتا ہے نومبر کے اوائل سے فعال ہو جائے…
Read More »چینی وزیرٹرانسپورٹ اور پاکستانی وزارت مواصلات کے مابین سی پیک کے مغربی روٹ کے کام کی پیش رفت تیز کرنے کے حوالے سے یاداشت پر دستخط۔۔۔۔۔
چین اور پاکستان نے سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے کے تحت مغربی روٹس کےکام کی پیش رفت تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ چینی وزیرٹرانسپورٹ لی شیاؤ پینگ اور پاکستانی وزارت مواصلات کے وزیر اور عہدیدار کے مابین سی پیک کے مغربی روٹ کے کام کی پیش رفت تیز…
Read More »سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس کی نگرانی اور سرمایہ کاروں کو مستفید کرنے کے لئے سی پیک اتھارٹی کاقیام وزیر اعظم کے دفتر میں کیا جائےگا۔۔۔۔
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ سی پیک اتھارٹی کا قیام اس میگا پراجیکٹ کے کام کی پیش رفت میں تیزی لانے کی غرض سے عمل میں لایا گیا ہے اورسی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس کی نگرانی اور سرمایہ کاروں کو مستفید کرنے کے لئے سی پیک اتھارٹی…
Read More »سی پیک منصوبہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا ضامن۔۔۔۔کئی بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے لئے امید کی کرن۔۔۔۔ہسپانوی سفیر۔
سپین کے سفیر مینویل ڈیوران گمنیز ریکونے آل پاکستان بزنس فورم کے صدر سید معاز محمود کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہنا ہے کہ سی پیک منصوبہ سے پاکستان میں تعمیر و ترقی کی ایک نئی جہت کا آغاز ہوا ہے جس سے کئی بین الاقوامی سرمایہ کار راغب…
Read More »لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اعلٰی عہدیداران کا سی پیک اتھارٹی کے قیام کے حکومتی اقدام کی تعریف۔۔۔
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اعلٰی عہدیداران جن میں صدر عرفان اقبال شیخ،سینئر نائب صدر علی حسام اصغر اور نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد شامل ہیں نے مشترکہ بیان میں حکومت کی جانب سے سی پیک اتھارٹی کے قیام کے اقدام کو نہایت شاندار الفاظ میں سراہا…
Read More »لاہور یونیورسٹی آف منیجمینٹ سائنسز(لمز) کا وہان یونیورسٹی چین کے تعاون سے سینٹر فار چائینیز لیگل سٹیڈیز کا قیام۔۔۔۔۔
لاہور یونیورسٹی آف منیجمینٹ سائنسز(لمز) کےشیخ احمد حسن سکول آف لاء میں سینٹر فار چائینیز لیگل سٹیڈیز کے قیام کی افتتاح تقریب کا انعقاد کیا۔اس تقریب کے مہمان خصوصی سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس سید منصور علی شاہ تھے۔واضح رہے کہ اس اقدام سے پاکستان میں چائینیز لیگل…
Read More »وزیراعلٰی پنجاب کی جانب سے چینی بزنس گروپس کی 2۔0 ملین سستے رہائشی مکانات کی تعمیر کی پیشکش کا خیر مقدم۔۔۔مکمل مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی۔۔۔
وزیر اعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے چینی وفد سے ملاقات میں حکومت کی جانب سے سرمایہ کاروں کو تمام سہولیات بہم پہنچانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔تفصیلات کے مطابق میشانگ انٹرنیشنل گروپ انویسٹمنٹ ہولڈنگ لمٹیڈ آف چائینہ کے چئیرمین پروفیسر گئو رونگ ژونگ کی قیادت میں وفد نے وزیر اعلٰی…
Read More »











