Latest News Urdu
شاہراہ ِقراقرم سی پیک منصوبہ کا قدیمی بے نظیر مثال ہے۔۔۔۔۔پاکستانی سفیر برائے چین۔
چین میں متعین پاکستان سفیر نغمانہ ہاشمی نے ڈیلی اوورسیز نیٹ ورک کو دیے گئے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کے سلسلے سے سدا بہار سٹریٹیجک تعلقات میں مزید بہتری آئی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا…
Read More »پاکستان اور چین نے ملٹی بلین مین لائن-1ریلوے پراجیکٹ کو حتمی شکل دی ہے۔۔۔وفاقی وزیر ریلوے، شیخ رشید۔
وفاقی وزیر ریلوےشیخ رشید احمد نے چین کے دورے میں چینی مندوبین کے ساتھ منعقد ہونے والی اجلاس میں ہونے والی پیش رفت کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان اور چین نے مین لائن-1ریلوے پراجیکٹ کو 2۔8 ارب ڈالر کی لاگت پرحتمی شکل دینے پر اتفاق ہے۔ جس کے…
Read More »گوادر اگلے سات سال میں پاکستان کی شرح نمو میں اضافے کا اہم ذریعہ ثابت ہوگا۔۔۔۔مقامی آبادی کو 000 ,47کو روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے۔۔۔۔ چئیرمین،سی او پی ایچ سی۔
گوادر پورٹ اور اس کے فری زون کا انتظام و انصرام سنبھالنے والی چینی کمپنی کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ گوادر کے ساحلی شہر کو کراچی سے زیادہ کامیاب تجارتی شہر بنانے کے ذریعے سے پاکستان کو مدد فراہم کرنے کی سعی کی جارہی ہے اور یہ مستقبل میں…
Read More »سی پیک منصوبہ کے جوائینٹ ورکنگ گروپ کے ساتویں اجلاس میں ٹرانسپورٹ انفراسٹریکچر پراجیکٹس پر نظرثانی۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ کے جوائینٹ ورکنگ گروپ کا ٹرانسپورٹ انفراسٹریکچر سے متعلق ساتواں اجلاس منگل کے روز منعقد ہوا۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے عہدیدار کے مطابق اس اجلاس میں سی پیک منصوبہ کے فریم ورک کے تحت زیرِ تکمیل اور ممکنہ میگا پراجیکٹس پر نظر ثانی کی گئی۔اس موقعے پر…
Read More »پاکستان اور چین نے ملٹی بلین مین لائن-1ریلوے پراجیکٹ کو حتمی شکل دی ہے۔۔۔وفاقی وزیر ریلوے، شیخ رشید۔
وفاقی وزیر ریلوےشیخ رشید احمد نے چین کے دورے میں چینی مندوبین کے ساتھ منعقد ہونے والی اجلاس میں ہونے والی پیش رفت کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان اور چین نے مین لائن-1ریلوے پراجیکٹ کو 2۔8 ارب ڈالر کی لاگت پرحتمی شکل دینے پر اتفاق ہے۔ جس کے…
Read More »وزیر خارجہ کی جانب سے کشمیر کے مسئلے میں سینو-پاکستان مشترکہ حکمت عملی قابلِ ستائش قرار۔۔۔۔چین کے ساتھ دستخط ہونے والی یاداشتوں کا تذکرہ۔۔۔
وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے دورہ چین کے حوالے سے گفتگو کرتےہوئے کہنا تھا کہ سینو-پاک دوستی غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ مضبوط دوستی کے رشتے سے مربوط دونوں ممالک باہمی دلچسپی کے تمام امور کو باہمی مشاورت اور اعتماد…
Read More »وزیراعظم عمران خان کا دو روزہ چین کا کامیاب دورہ مکمل۔۔۔۔۔وطن واپسی۔۔۔
وزیراعظم عمران خان چین کا تیسرا دو روزہ کامیاب دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔اس دورے میں دونوں ملکوں نے مشترکہ اعلامیہ میں دو طرفہ مضبوط تعلقات اور سٹریٹیجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔پاکستانی قیادت نے اس موقع پر باہمی مفاد عامہ…
Read More »اقوامِ متحدہ میں کشمیر کے مسئلے پر چین نے بھرپور انداز میں پاکستانی موقف کی حمایت کی ہے۔۔۔۔پاکستانی سفیر برائے چین۔
چین میں متعین پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے نہایت گرم جوشی سے وزیر اعظم پاکستان کا خیر مقدم کرکے فولاد سے کہیں زیادہ مضبوط رشتے کو امر کیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ چین نے اقوامِ متحدہ میں…
Read More »پاک فوج کے سپہ سالار کی چین کی اعلٰی فوجی قیادت سے ملاقات۔۔۔۔دفاعی شعبے میں مزید باہمی تعاون کے عزم کا اعادہ۔۔۔۔
پاک فوج کےسربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے چینی پیپلز لبریشن آرمی کےجنرل ہان ویوگئو اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چئیرمین جنرل شو کی لیا نگ کے ساتھ بیجنگ میں واقع پی ایل اے ہیڈ کوارٹر میں خصوصی ملاقات کی ہے۔اس دوران پاک فوج کے سربراہ نے کہا کہ…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کی نیشنل پیپلز کانگریس کے چئیرمین سےبیجنگ کے گریٹ ہال میں ملاقات۔۔۔۔۔
وزیر اعظم عمران خان نے نیشنل پیپلز کانگریس کے چئیرمین لی زانگ شو سے بیجنگ کے گریٹ ہال آف دی پیپل میں ملاقات کی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان نے نیشنل پیپلز کانگریس کے چئیرمین کو عوامی جمہوریہ چین کی ستّرویں سالگرہ پر خصوصی مبارکباد پیش کی اور انہیں…
Read More »











