Latest News Urdu
چین اور پاکستان کےمندوبین کے درمیان اجلاس کا انعقاد۔۔۔۔وزیر اعظم پاکستان کی چینی صدر سے ملاقات۔۔۔۔
چین اور پاکستان کےمندوبین کے درمیان اجلاس کا انعقاد کیا گیا ہےجس میں وزیراعظم پاکستان عمران خان اور چینی صدر شی جنگ پنگ بھی موجود ہیں۔پاکستانی مندوبین کی قیادت وزیر اعظم عمران خان کر رہے ہیں اور اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی،پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کی چینی صدر شی جنگ پنگ سے ملاقات۔۔۔۔باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔۔۔۔۔
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے چینی صدر شی جنگ سے آج چین میں ملاقات کی ہے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان چین کے سہ روزہ سرکاری دورے پر چین میں موجود ہیں۔اس دوران سٹریٹیجک شراکت داری کے حامل دونوں ملکوں کی اعلٰی قیادت نے دو طرفہ اور علاقائی…
Read More »سی پیک کے تحت گوادر میں پاک-چائینہ فرینڈشپ ہسپتال کی تعمیر پر 100ملین ڈالر خرچ ہونگے۔۔۔
وفاقی وزیر میری ٹائم افئیرز علی حیدر زیدی نے چائینہ اووسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کے چئیرمین ژانگ باؤ زونگ کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی ہے۔انہوں نے گوادر میں چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے مختلف پراجیکٹس کے کام کی پیش رفت کے حوالے سے ذرائع ابلاغ کے نمائیندوں…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کے چین کے حالیہ دورے سے دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم ہونگے۔۔۔۔۔فردوس عاشق اعوان۔۔۔
وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورہ چین سے نہ صرف ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونگے بلکہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے شعبے پر بھی دوررس اثرات مرتب ہونے کے علاوہ برادرانہ…
Read More »وزیراعظم عمران خان کی بیجنگ میں چینی تاجروں اور صنعتکاروں سے اہم ملاقات۔۔۔۔
وزیر اعظم عمران خان اپنے تیسرے سرکاری دورے پر آج چین پہنچ گئے ہیں۔اس دورے میں آج وزیر اعظم پاکستان نےچین کے کئی تجارتی اداروں کے سربراہان اور تاجروں بشمول لونگ مارچ ٹائر کمپنی کے سی ای او لی کِنگ وین۔ چیئرمین چین گیزوبہ گروپ تعاون (سی جی سی سی)…
Read More »حکومتِ پاکستان چینی سرمایہ کو تمام سہولیات بہم پہنچانے کے ساتھ تجارت میں آسانیاں پیداکرنے کو یقینی بنائے گی۔۔۔۔وزیر اعظم عمران خان کا چینی سرمایہ کاروں سے خطاب۔۔۔۔
وزیراعظم عمران خان نے بیجنگ میں قائم چائینہ کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں نےادارے کی سربراہ گاؤ یان سےملاقات کی۔قبل ازیں وزیر اعظم پاکستان کا چائینہ کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ میں چینی تجارتی اداروں کے عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا…
Read More »پاک فوج کے سپہ سالار چین کے حالیہ دورے میں چینی پیپلز لبریشن آرمی کمانڈر اور چئیرمین سینٹرل ملٹری کمیشن سے خصوصی ملاقات کریں گے۔۔۔۔۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق چیف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے چینی قیادت کی جانب سے دفاعی شعبے میں پاکستان کی مدد اور تعاون کا خیرمقدم کرتے ہوئےدونوں ملکوں کے درمیان اس مضبوط رفاقت…
Read More »وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔۔۔۔بیجنگ میں انٹرنیشنل ہارٹیکلچر ایکسپو میں بطورِ مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔۔۔۔
وزیر اعظم پاکستان عمران خان اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر آج چین پہنچ گئے۔بیجنگ آمد پر چین کے وزیر ثقافت لیو شو گانگ،چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ اور پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی نےوزیراعظم پاکستان کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔ وزیر اعظم کے ہمراہ اس دورے…
Read More »سی پیک اتھارٹی کاقیام عمل میں لایا گیا۔۔۔۔گوادر بندرگاہ اور فری زون میں ٹیکس رعائیتوں کا اطلاق۔۔۔۔۔
صدر پاکستان عارف علوی کی جانب سے اپنے اختیارات کو بروئے کار لاکر صدارتی آرڈنینس کے ذریعے سےچائینہ-پاکستان اکنامک کوریڈور اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔صدر پاکستان نے آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت اس کا قیام عمل میں لایا ہے جسے ”سی پیک اتھارٹی آرڈنینس 2019” کا…
Read More »چینی وزیر اعظم کی جانب سے سینو-پاک تعلقات قومی مفاد عامہ کا مظہر قرار۔۔۔۔دونوں ملکوں کی ہم منصب قیادت کئی یاداشتوں پر دستخط کے موقع پر موجود۔۔۔۔
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے گریٹ ہال چین میں چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ سے ملاقات کی ہے۔اس دوران دونوں اعلٰی قیادت نے دو طرفہ تعلقات کے سمندر سے گہرے دوستی کے رشتے کو مزید مستحکم کرنے کے علاوہ تجارت اور دیگر شعبوں میں باہمی تعاون کی نئی…
Read More »










