Latest News Urdu
حکومت کی جانب سے خصوصی اقتصادی علاقوں میں بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو سرمایہ کاری میں تمام اقسام کے انکم ٹیکسز سے مستثنٰی قرار دینے کی پیشکش۔۔۔۔۔
حکومت نے خصوصی اقتصادی علاقوں میں بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لئے بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو مکمل ملکیت دینے کے علاوہ سرمایہ کاری میں کم سے کم سرمایہ کی شرط کو ختم کرنے کی…
Read More »وزیر اعظم عمران خان دو طرفہ تعلقات اور سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کے لئے آج چین روانہ ہونگے۔۔۔۔۔
وزیراعظم عمران خان اپنے چین کے تیسرے سرکاری دورے پر آج چین روانہ ہو رہے ہیں۔ جس میں سی پیک منصوبہ کے تحت زراعت،صنعت اور سماجی اقتصادی شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کے علاوہ چین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کے دوسرے مرحلے کے اطلاق سے متعلق اہم امور پر تبادلہ…
Read More »حکومت پاکستان سی پیک منصوبہ میں مختلف میگاپراجیکٹس کی شمولیت کے حوالے سےچین کے ساتھ تبادلہ خیال کے عمل کو فروغ دے گی۔۔۔۔۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی
وزیر منصوبہ بندی و ترقی خسرو بختیار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان سی پیک منصوبہ کے تحت ہائیڈرو پاور،آئل ریفائنری اور سٹیل ملز کے شعبوں سے متعلق میگا پراجیکٹس میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرنے کے لئے چین کے ساتھ اعلٰی سطحی…
Read More »چین اورپاکستان کے درمیان مضبوط سیاسی, ثقافتی اور برادرانہ تعلقات استوار ہیں۔۔۔۔۔قائم مقام چینی قونصل جنرل۔
یونیورسٹی آف کراچی میں قائم کنفیوشس سینٹر میں عوامی جمہوریہ چین کی ستّرویں سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قائم مقام چینی قونصل جنرل چھین شئو ڈینگ نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان فولاد سے زیادہ مضبوط برادرانہ تعلقات استوار…
Read More »وفاقی کابینہ کی گوادر بندرگاہ اور فری زون میں ٹیکس رعائیتوں کے قانون میں ترامیم کی منظوری۔۔۔۔۔
وفاقی کابینہ نے گوادر بندرگاہ اور فری زون میں انکم ٹیکس آرڈنینس،سیلز ٹیکس ایکٹ اور کسٹم ٹیکس سے متعلق قوانین میں رعائتیں فراہم کرنے کے لئے ترامیم کی منظوری دی ہے۔واضح رہے کہ اس ضمن میں اہم کردار اداکرنے والی نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کےسربراہ وزیر اعظم عمران خان ہیں جبکہ…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کا 15اکتوبر سے قبل حویلیاں-مانسہرہ موٹروےکا افتتاح متوقع۔۔۔۔۔
چائینہ۔پاکستان اکنامک کوریڈور کے جنرل منیجر تنویر احمد نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹریٹیجک اہمیت کا حامل ہزارہ موٹروے کا حویلیاں-مانسہرہ سیکشن کے کام کی پیش رفت کو حتمی شکل دی جا چکی ہے جس کے سبب اکتوبر کے دوسرے ہفتے کے بعد افتتاح کیا…
Read More »چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کے اہداف کا حصول بہت جلد یقینی ہوگا۔۔۔۔۔ نغمانہ ہاشمی،پاکستانی سفیر برائے چین
چین میں تعینات پاکستانی سفیر نغمانہ عالمگیر ہاشمی نے ڈیلی چائینہ اکنامک نیٹ کو دیے گئے انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ چین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے کا بہت جلد نفاز ہو جائے گا چونکہ پاکستان کی جانب سے معاہدے کی منظوری دی جا…
Read More »پاکستان کی فری زون پالیسی کے اعلان کے بعد چین گوادر میں 19پراجیکٹس کا آغاز کرے گا۔۔۔۔۔
ای سی این ای سی کی جانب سے خیبر پاس کوریڈور کو کھولنے سےخطے میں ربط سازی اور تجارت کے ایک نئے عہد کا آغاز ہوگا۔۔۔۔
خیبر پختونخواہ کے صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ ایگزیکٹیو کمیٹی آف دی نیشنل اکنامک کونسل (ای سی این ای سی) نے خیبر پختونخواہ اکنامک کوریڈور کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔واضح رہے کہ اس اکنامک کوریڈور کے ساتھ 48 کلو میٹر پر مشتمل…
Read More »چین کی جانب سے گوادر کے مچھیروں کو 2۔0 ملین ڈالر مالیت کے سازوسامان کاتحفہ۔۔۔
چینی قونصل خانہ کراچی کے قونصل جنرل وانگ یو نے گوادر کے مچھیروں کو کشتیوں کے انجن، گھریلو سولر سسٹمز اور مچھلیاں پکڑنے کے سازوسامان کا تحفہ دیا ہے۔ انہوں نے گوادر فشرمین الائینس کے چئیرمین خداداد وجواور مچھیروں کے نمائیندوں کو چین کے 2۔0 ملین ڈالر لاگت کے سازوسامان…
Read More »











